• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔. تونسہ میں زیر تعمیر پناہ گاہ 30اکتوبر تک مکمل کی جائے.۔سیکرٹری سوشل ویلفیئر پنجاب حسن اقبال

webmaster by webmaster
ستمبر 5, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔. تونسہ میں زیر تعمیر پناہ گاہ 30اکتوبر تک مکمل کی جائے.۔سیکرٹری سوشل ویلفیئر پنجاب حسن اقبال

ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان):سیکرٹری سوشل ویلفیئر پنجاب حسن اقبال نے ڈیرہ غازیخان کا دورہ کیا. انہوں نے ڈپٹی کمشنرآفس کے دورہ کے موقع پر ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق اور دیگر افسران سے محکمہ کے ترقیاتی منصوبوں او ر عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کے حوالے سے معلومات حاصل کیں اس موقع پر کمانڈنٹ بی ایم پی حمزہ سالک، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سمیع اللہ فاروق اور دیگر افسران موجود تھے .

سیکرٹری سوشل ویلفیئر نے سوشل ویلفیئر کمپلیکس کے مختلف شعبوں دارالامان، دارالاطفال، نگہبان سنٹر، پاک مکتب سکول، صنعت زار و دیگر کا تفصیلی معائنہ کیا. موسم برسات کی مہم کے تحت پودے بھی لگائے. انہوں نے سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں محکمانہ اجلاس کی صدارت کی. سیکرٹری سوشل ویلفیئر حسن اقبال نے کہاکہ وزیر اعلی پنجاب سردارعثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ڈیرہ اور تونسہ سمیت صوبہ کے مختلف شہروں میں مسافر اور بے سہارا افرادکیلئے پناہ گاہیں تعمیر کی جارہی ہیں. تونسہ میں زیر تعمیر پناہ گاہ کو 30اکتوبر تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے. پناہ گاہ میں دو سو مردو خواتین کے قیام کی گنجائش ہو گی. بیڈز، ڈیپ فریزر اور دیگر ضروری اشیاء کی خریداری کا عمل شروع کر دیاگیا ہے. وزیر اعلی پنجاب جلد منصوبے کا افتتاح کریں گے. ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان میں بھی پناہ گاہ کی تعمیر جلد شروع ہو گی.

سیکرٹری سوشل ویلفیئر نے دارالامان کے معائنہ کے دوران فراہم سہولیات کا جائزہ لیا. مقیم خواتین اور بچوں میں ہائی جین کٹس تقسیم کیں. صنعت زار کے معائنہ کے دوران خواتین کی طر ف سے تیار لباس، ایمبرائیڈر ی، کشیدہ کاری، دستکاری اور دیگر نمونے دیکھے. جم کے مختلف شعبوں او رمشینری کا بھی جائزہ لیا. انسٹرکٹر سے معلومات حاصل کیں. پاک مکتب سکول کے معائنہ کے دوران بچو ں کی تعداد، اساتذہ کی تعلیمی قابلیت، فیسوں اور سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کیں. دارالاطفال کے معائنہ کے دوران بچوں کو پیار کیا اور مسائل پوچھے. اس موقع پر ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر مظہر عباس، ڈویژنل سپورٹس آفیسر عطا الرحمن، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر رضوان جمیل، سپرنٹنڈنٹ دارالامان زرینہ بی بی، منیجر صنعت زار چودھری اظہر یوسف، لاء آفیسر ثریا مجید رانا، ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے بتایاکہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ضلع میں لنگر خانہ کے قیام کیلئے اقداما ت کیے جا رہے ہیں. سوشل ویلفیئر کے جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے اقدامات کیے جائیں گے.

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ تین روزہ انسداد پولیو مہم 21ستمبرسے شروع ہو گی

Next Post

وزیراعظم آج کراچی کے لیے اربوں روپے کے پیکیج کا اعلان کرینگے

Next Post
وزیراعظم آج کراچی کے لیے اربوں روپے کے پیکیج کا اعلان کرینگے

وزیراعظم آج کراچی کے لیے اربوں روپے کے پیکیج کا اعلان کرینگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان):سیکرٹری سوشل ویلفیئر پنجاب حسن اقبال نے ڈیرہ غازیخان کا دورہ کیا. انہوں نے ڈپٹی کمشنرآفس کے دورہ کے موقع پر ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق اور دیگر افسران سے محکمہ کے ترقیاتی منصوبوں او ر عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کے حوالے سے معلومات حاصل کیں اس موقع پر کمانڈنٹ بی ایم پی حمزہ سالک، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سمیع اللہ فاروق اور دیگر افسران موجود تھے . سیکرٹری سوشل ویلفیئر نے سوشل ویلفیئر کمپلیکس کے مختلف شعبوں دارالامان، دارالاطفال، نگہبان سنٹر، پاک مکتب سکول، صنعت زار و دیگر کا تفصیلی معائنہ کیا. موسم برسات کی مہم کے تحت پودے بھی لگائے. انہوں نے سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں محکمانہ اجلاس کی صدارت کی. سیکرٹری سوشل ویلفیئر حسن اقبال نے کہاکہ وزیر اعلی پنجاب سردارعثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ڈیرہ اور تونسہ سمیت صوبہ کے مختلف شہروں میں مسافر اور بے سہارا افرادکیلئے پناہ گاہیں تعمیر کی جارہی ہیں. تونسہ میں زیر تعمیر پناہ گاہ کو 30اکتوبر تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے. پناہ گاہ میں دو سو مردو خواتین کے قیام کی گنجائش ہو گی. بیڈز، ڈیپ فریزر اور دیگر ضروری اشیاء کی خریداری کا عمل شروع کر دیاگیا ہے. وزیر اعلی پنجاب جلد منصوبے کا افتتاح کریں گے. ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان میں بھی پناہ گاہ کی تعمیر جلد شروع ہو گی. سیکرٹری سوشل ویلفیئر نے دارالامان کے معائنہ کے دوران فراہم سہولیات کا جائزہ لیا. مقیم خواتین اور بچوں میں ہائی جین کٹس تقسیم کیں. صنعت زار کے معائنہ کے دوران خواتین کی طر ف سے تیار لباس، ایمبرائیڈر ی، کشیدہ کاری، دستکاری اور دیگر نمونے دیکھے. جم کے مختلف شعبوں او رمشینری کا بھی جائزہ لیا. انسٹرکٹر سے معلومات حاصل کیں. پاک مکتب سکول کے معائنہ کے دوران بچو ں کی تعداد، اساتذہ کی تعلیمی قابلیت، فیسوں اور سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کیں. دارالاطفال کے معائنہ کے دوران بچوں کو پیار کیا اور مسائل پوچھے. اس موقع پر ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر مظہر عباس، ڈویژنل سپورٹس آفیسر عطا الرحمن، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر رضوان جمیل، سپرنٹنڈنٹ دارالامان زرینہ بی بی، منیجر صنعت زار چودھری اظہر یوسف، لاء آفیسر ثریا مجید رانا، ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے بتایاکہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ضلع میں لنگر خانہ کے قیام کیلئے اقداما ت کیے جا رہے ہیں. سوشل ویلفیئر کے جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے اقدامات کیے جائیں گے.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.