• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم آج کراچی کے لیے اربوں روپے کے پیکیج کا اعلان کرینگے

webmaster by webmaster
ستمبر 5, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعظم آج کراچی کے لیے اربوں روپے کے پیکیج کا اعلان کرینگے

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان آج شہر قائد پہنچیں گے اور ”کراچی ٹرانسفارمیشن پلان“ کے تحت شہر قائد کے لیے 802 ارب روپے کے خصوصی پیکیج کا اعلان گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج اہم دورے پر کراچی پہنچیں گے، دورہ کراچی میں وفاقی وزرا ، این ڈی ایم اے حکام اور پارٹی رہنما بھی ہمراہ ہوں گے، وزیراعظم گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سے ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم کراچی کے مسائل کے حل کے لیے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کا اعلان کریں گے۔ پلان کے مطابق شہر قائد کے لیے 802 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا جائے گا۔ پلان کے تحت ماس ٹرانزٹ سسٹم کے 447 ارب 43 کروڑ روپے مالیت کے 6 منصوبوں کا اعلان کیا جائے گا۔

ماس ٹرانزٹ کا 300 ارب روپے مالیت کا کراچی سرکلر ریلوے پراجیکٹ ٹرانسفارمیشن پلان میں شامل ہے، کراچی سرکلر ریلوے کے لیے 250 ارب روپے چینی حکومت فراہم کرے گی جبکہ سندھ حکومت کراچی سرکلر ریلوے کے لیے 50 ارب روپے فراہم کرے گی۔

کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے مطابق کراچی میں سیوریج کے 8 منصوبوں کا تخمینہ 162 ارب 60 کروڑ روپے لگایا گیا ہے جبکہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے چار منصوبوں کی لاگت کا تخمینہ 14 ارب 86 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ واٹر ڈرینز کے دو منصوبوں کی لاگت کا تخمینہ 4 ارب 70 کروڑ روپے لگایا گیا ہے، اس کے علاوہ کراچی کی مختلف سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے منصوبوں کا تخمینہ 62 ارب 30 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔

وزیراعظم سے ارکان اسمبلی اتحادی رہنما اور این ڈی ایم حکام ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کراچی سٹاک ایکسچینج کا بھی دورہ کریں گے جہاں وہ تاجروں اور صنعت کاروں سے ملاقات کریں گے۔

Post Views: 26
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔. تونسہ میں زیر تعمیر پناہ گاہ 30اکتوبر تک مکمل کی جائے.۔سیکرٹری سوشل ویلفیئر پنجاب حسن اقبال

Next Post

غوطہ کھاتا کسان . تحریر : مہر کامران تھند لیہ

Next Post
غوطہ کھاتا کسان . تحریر : مہر کامران تھند لیہ

غوطہ کھاتا کسان . تحریر : مہر کامران تھند لیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان آج شہر قائد پہنچیں گے اور ”کراچی ٹرانسفارمیشن پلان“ کے تحت شہر قائد کے لیے 802 ارب روپے کے خصوصی پیکیج کا اعلان گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج اہم دورے پر کراچی پہنچیں گے، دورہ کراچی میں وفاقی وزرا ، این ڈی ایم اے حکام اور پارٹی رہنما بھی ہمراہ ہوں گے، وزیراعظم گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم کراچی کے مسائل کے حل کے لیے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کا اعلان کریں گے۔ پلان کے مطابق شہر قائد کے لیے 802 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا جائے گا۔ پلان کے تحت ماس ٹرانزٹ سسٹم کے 447 ارب 43 کروڑ روپے مالیت کے 6 منصوبوں کا اعلان کیا جائے گا۔ ماس ٹرانزٹ کا 300 ارب روپے مالیت کا کراچی سرکلر ریلوے پراجیکٹ ٹرانسفارمیشن پلان میں شامل ہے، کراچی سرکلر ریلوے کے لیے 250 ارب روپے چینی حکومت فراہم کرے گی جبکہ سندھ حکومت کراچی سرکلر ریلوے کے لیے 50 ارب روپے فراہم کرے گی۔ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے مطابق کراچی میں سیوریج کے 8 منصوبوں کا تخمینہ 162 ارب 60 کروڑ روپے لگایا گیا ہے جبکہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے چار منصوبوں کی لاگت کا تخمینہ 14 ارب 86 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ واٹر ڈرینز کے دو منصوبوں کی لاگت کا تخمینہ 4 ارب 70 کروڑ روپے لگایا گیا ہے، اس کے علاوہ کراچی کی مختلف سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے منصوبوں کا تخمینہ 62 ارب 30 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ وزیراعظم سے ارکان اسمبلی اتحادی رہنما اور این ڈی ایم حکام ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کراچی سٹاک ایکسچینج کا بھی دورہ کریں گے جہاں وہ تاجروں اور صنعت کاروں سے ملاقات کریں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.