ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ): ڈپٹی کمشنرڈیرہ غازیخان طاہر فاروق نے ڈی جی کلب کا دورہ کیا اورکلب کی بحالی اور تزئین و آرائش کا جائزہ لیاڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ وسیم اختر جتوئی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ کلب کی بحالی اور تزئین و آرائش تکمیل کے آخری مراحل میں ہے. ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ جوگنک ٹریکس کی تیاری،فورارے کی تنصیب شروع کردی گئی ہے ڈپٹی کمشنر نے تعمیراتی کمپنی کو ہدایت کی کہ کلب کی فنشنگ جلد مکمل کرائی جائے۔انہوں نے کہاکہ کلب کو جلد سپورٹس،تفریحی اور سماجی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا جائیگا
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










