کوٹ سلطان ۔کامرس کالج ادبی میگزین ” گوہر فراد ” کی افتتاحی تقریب
کامرس کالج ادبی میگزین " گوہر فراد " کی افتتاحی تقریب کوٹ سلطان (صبح پا کستان)گورنمنٹ کامرس کالج کوٹ سلطان ...
کامرس کالج ادبی میگزین " گوہر فراد " کی افتتاحی تقریب کوٹ سلطان (صبح پا کستان)گورنمنٹ کامرس کالج کوٹ سلطان ...
خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدا ئش کوٹ سلطان (صبح پا کستان )جو ن ہسپتا ل کو ٹ سلطان ...
چیئر مین یونین کونسل کوٹ سلطا ن سردار در یزدانی خان تنگوانی دل کے عارضہ کے سبب ہسپتال داخل کوٹ ...
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بستی سرائی میں محفل میلاد کی تقریب کا انعقاد کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) پیغمبر ...
اکلو تی اے ٹی ایم آئے روز خراب ، صارفین کے لیے دردِ سر بن گئی کو تٹ سلطان (صبح ...
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،بین الصوبائی منشیات فروش گرفتار کو ٹ سلطان (صبح پا کستان)تھانہ کوٹ سلطان کے ...
انجمن تاجران کے الیکشن 6 مارچ کو ہونگے، 1600ووٹ رجسٹرڈ کوٹ سلطان (صبح پا کستان) کوٹ سلطان میں انجمن تاجران ...
نشیبی علاقہ بکھری احمد خان مین کٹا ؤ کو روکنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں کمشنر ڈیرہ غازیخان ...
تحصیل لیہ کی 23 یونین کونسلز کے ملازمین کو تنخواہیں جاری نہ ہو سکیں کوٹ سلطان (صبح پا کستان)نئے تحصیل ...
پریس کلب کوٹ سلطان کے انتخابات ۔ عابد فاروقی صدر ،محمد محسن جزل سیکرٹری منتخب کوٹ سلطان (صبح پا کستان ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsکامرس کالج ادبی میگزین " گوہر فراد " کی افتتاحی تقریب
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)گورنمنٹ کامرس کالج کوٹ سلطان کے ادبی میگزین " گوہر فراد " کی افتتاحی تقریب ، سوموار سے کالج میں کوچنگ کلاسز لگانے کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا۔ گورنمنٹ کامرس کالج کوٹ سلطان میں منعقدہ تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر گل عباس اعوان نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گورنمنٹ کامرس کالج کوٹ سلطان نے بہت ہی کم عرصہ میں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پنجاب بھر میں صرف پانچ کالج ہی 100فی صد نتیجہ دے سکے جن میں گورنمنٹ کامرس کالج کوٹ سلطان بھی شامل ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینئر صحافی عبداللہ نظامی نے کہاکہ کالجز میں دوبارہ سے ادبی میگزین کی اجراء طلبا کی ذہنی و تخلیقی سرگرمیوں میں اہم کردار ادا کر ے گا۔ تقریب سے پروفیسر عطا محمد ونجھیرہ، پروفیسر جاوید نے خطاب کیا جبکہ معروف سرائیکی شاعر عارش گیلانی نے اپنا کلام ترنم میں سنایا۔
