• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان کی خبریں

webmaster by webmaster
فروری 10, 2016
in First Page
0

تحصیل لیہ کی 23 یونین کونسلز کے ملازمین کو تنخواہیں جاری نہ ہو سکیں
1کوٹ سلطان (صبح پا کستان)نئے تحصیل ایڈمینسٹریٹر یونین کونسلز کی تعیناتی نہ ہو نے سے23یونین کونسلز کے ملازمین کو تنخواہیں جاری نہ ہو سکیں ،تفصیل کے مطابق تحصیل ایڈ مینسٹریٹر یونین کونسلز لیہ چوہدری پرویز اقبال گجر دس جنوری کو ریٹائرڈ ہو گئے تھے جن کی جگہ تا حال نئی تعیناتی نہ ہو سکی جس کے سبب تحصیل لیہ کی 23یونین کونسلز کے ملازمین کو تنخواہیں جاری نہ ہو سکیں تنخواہیں تا حال نہ ملنے کی وجہ سے ملازمین کے گھروں کے چوہلے ٹھنڈے ہو چکے ہیں یونین کونسلز ملازمین نے ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد سے تحصیل ایڈمینسٹریٹر کی فوری تعیناتی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ملازمین کو فوری تنخواہیں جاری ہو سکیں ۔

ذوالفقار علی قریشی اور وقار علی قریشی کی والدہ گذشتہ شب انتقال کر گئیں
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) ذوالفقار نیوز ایجنسی کوٹ سلطان کے مالک ذوالفقار علی قریشی اور وقار علی قریشی کی والدہ گذشتہ شب انتقال کر گئی ہیں جن کی نماز جنازہ کل دن گیارہ بجے مرکزی عید گاہ کوٹ سلطان میں ادا کر دی گئی ہے نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی کارکنوں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ،ایم پی اے مہراعجاز احمد اچلانہ ، چیئر مین یو سی کوٹ سلطان جانی خان تنگوانی ، ڈاکٹر خلیل احمد، حفیظ اللہ ملکو،اکرم خان دستی کونسلر ،عزیر خان دستی ،محمد اسلم ملک،شاہد اقبال ،ملک قیصر سہو ،مہر عبدلغفور کلاسرہ ،ملک اعجاز کھوٹ ،ملک ستار منجوٹھہ جبکہ صحافیوں سید عابد حسین فاروقی ،جام محمد اشرف،زاہد واندر، اظہر عباس بھٹی، ملک محسن رضا ،سجاد احمد،مہر در محمد کھیڑا ،خضر سلطان ، محمد فہیم اور دیگر نے مرحومہ کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے اور لواحقین کے لیے صبر جمیل جبکہ مرحومہ کے لیے مغفرت اور بلند ی درجات کی دعا بھی کی ہے۔

ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹر ز نے کرائے کم نہ کئے
کوٹ سلطان (صبح پا کستان )حکومت کی جانب سے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹر حضرات نے اپنی ہٹ دھرمی قائم رکھی ہوئی ہے اور تا حال شہریوں سے من مانے کرائے وصول کیے جا رہے ہیں ،شہریوں محمد یونس ،عبدالرحمن،محمد خالد ،محمد نواز،محمد شاہزیب،محمد اکبر ،غلام یاسین اور دیگر نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ڈیزل اور پٹرول کی قیموں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹر حضرات نے کریوں میں کمی نہیں کی ہے اور تا حال وہی کرایہ لیا جا رہا ہے شہریوں کا کہنا تھا کہ کنڈیکٹر حضرات کے پاس کرایہ نامہ نہیں ہوتا اس لیے وہ زیادہ کرایہ وصول کرتے ہیں ،انہوں نے حکام بالا سے مطالبہ کیاہے کہ زیادہ کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف فوری سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے ۔

Post Views: 14
Tags: kotsultan news
Previous Post

لیہ ۔ فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنا نا حکو مت پنجا ب کی اولین ترجیح ہے ، سیکرٹری عشر زکواۃ پنجا ب حبیب الرحمن گیلا نی

Next Post

چوک اعظم کی خبریں ۔۔۔۔ محمد عمر شا کر سے

Next Post

چوک اعظم کی خبریں ۔۔۔۔ محمد عمر شا کر سے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

تحصیل لیہ کی 23 یونین کونسلز کے ملازمین کو تنخواہیں جاری نہ ہو سکیں 1کوٹ سلطان (صبح پا کستان)نئے تحصیل ایڈمینسٹریٹر یونین کونسلز کی تعیناتی نہ ہو نے سے23یونین کونسلز کے ملازمین کو تنخواہیں جاری نہ ہو سکیں ،تفصیل کے مطابق تحصیل ایڈ مینسٹریٹر یونین کونسلز لیہ چوہدری پرویز اقبال گجر دس جنوری کو ریٹائرڈ ہو گئے تھے جن کی جگہ تا حال نئی تعیناتی نہ ہو سکی جس کے سبب تحصیل لیہ کی 23یونین کونسلز کے ملازمین کو تنخواہیں جاری نہ ہو سکیں تنخواہیں تا حال نہ ملنے کی وجہ سے ملازمین کے گھروں کے چوہلے ٹھنڈے ہو چکے ہیں یونین کونسلز ملازمین نے ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد سے تحصیل ایڈمینسٹریٹر کی فوری تعیناتی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ملازمین کو فوری تنخواہیں جاری ہو سکیں ۔ ذوالفقار علی قریشی اور وقار علی قریشی کی والدہ گذشتہ شب انتقال کر گئیں کوٹ سلطان (صبح پا کستان) ذوالفقار نیوز ایجنسی کوٹ سلطان کے مالک ذوالفقار علی قریشی اور وقار علی قریشی کی والدہ گذشتہ شب انتقال کر گئی ہیں جن کی نماز جنازہ کل دن گیارہ بجے مرکزی عید گاہ کوٹ سلطان میں ادا کر دی گئی ہے نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی کارکنوں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ،ایم پی اے مہراعجاز احمد اچلانہ ، چیئر مین یو سی کوٹ سلطان جانی خان تنگوانی ، ڈاکٹر خلیل احمد، حفیظ اللہ ملکو،اکرم خان دستی کونسلر ،عزیر خان دستی ،محمد اسلم ملک،شاہد اقبال ،ملک قیصر سہو ،مہر عبدلغفور کلاسرہ ،ملک اعجاز کھوٹ ،ملک ستار منجوٹھہ جبکہ صحافیوں سید عابد حسین فاروقی ،جام محمد اشرف،زاہد واندر، اظہر عباس بھٹی، ملک محسن رضا ،سجاد احمد،مہر در محمد کھیڑا ،خضر سلطان ، محمد فہیم اور دیگر نے مرحومہ کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے اور لواحقین کے لیے صبر جمیل جبکہ مرحومہ کے لیے مغفرت اور بلند ی درجات کی دعا بھی کی ہے۔

ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹر ز نے کرائے کم نہ کئے کوٹ سلطان (صبح پا کستان )حکومت کی جانب سے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹر حضرات نے اپنی ہٹ دھرمی قائم رکھی ہوئی ہے اور تا حال شہریوں سے من مانے کرائے وصول کیے جا رہے ہیں ،شہریوں محمد یونس ،عبدالرحمن،محمد خالد ،محمد نواز،محمد شاہزیب،محمد اکبر ،غلام یاسین اور دیگر نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ڈیزل اور پٹرول کی قیموں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹر حضرات نے کریوں میں کمی نہیں کی ہے اور تا حال وہی کرایہ لیا جا رہا ہے شہریوں کا کہنا تھا کہ کنڈیکٹر حضرات کے پاس کرایہ نامہ نہیں ہوتا اس لیے وہ زیادہ کرایہ وصول کرتے ہیں ،انہوں نے حکام بالا سے مطالبہ کیاہے کہ زیادہ کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف فوری سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.