• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنا نا حکو مت پنجا ب کی اولین ترجیح ہے ، سیکرٹری عشر زکواۃ پنجا ب حبیب الرحمن گیلا نی

webmaster by webmaster
فروری 9, 2016
in First Page
0

فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنا نا حکو مت پنجا ب کی اولین ترجیح ہے ، سیکرٹری عشر زکواۃ پنجا ب حبیب الرحمن گیلا نی
Pic From Layyah 09-02-2016لیہ (صبح پا کستان) سیکرٹری عشر زکواۃ پنجا ب حبیب الرحمن گیلا نی نے ہد ایت کی ہے کہ فول پروف سیکورٹی انتظا ما ت کو یقینی بنا نا حکو مت پنجا ب کی اولین ترجیحا ت میں سر فہرست ہے چنا نچہ تما م تعلیمی اداروں کے ذمہ دا رحکا م تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کے حوالے سے حکو مت کے تشکیل کر دہ سیکورٹی پلا ن پر سو فیصد عمل درآمد کو یقینی بنا نے کے لئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لا ئیں یہ با ت انہو ں نے بی زیڈ یو بہادر کیمپس میں سیکورٹی انتظا ما ت کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔ سیکرٹری عشرزکواۃ نے بی زیڈ یو بہادر کیمپس لیہ ، گو رنمنٹ پو سٹ گریجو ایٹ وومن کا لج لیہ ،بوائز و گرلز ہا ئی سکو ل کو ٹ سلطا ن ، بوائز ہا ئی سکول جمن شاہ ، گر لز و بوائز کا لجز کو ٹ سلطا ن کا معائنہ کیا ۔ معائنہ کے موقع پر ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد ، ڈی پی او لیہ غازی محمد صلا ح الدین

Pic From Layyah 09-02-2016

ہمر اہ تھے ۔ ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے ضلع لیہ میں تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کے بارے میں بر یفنگ کے دوران بتا یا کہ حکو متی ہدایا ت کی روشنی میں ضلع لیہ کے سرکاری و پرائیویٹ یو نیورسٹیوں ، کا لجز اور ہا ئی ، مڈل و پرائمری سکولو ں میں باؤنڈری والز کو مقررہ معیار کے مطا بق بنا نے ، تعلیمی اداروں کی اندرونی و بیرونی ما حو ل کی سائنسی طریقہ کلوز سرکٹ کیمر وں کے ذریعے ما نیٹرنگ ، خا ر دار تا ریں لگا نے ، بیریئر کی تنصیب ، سیکورٹی گارڈز کو اسلحہ کی فراہمی ، سیکورٹی گارڈز کی تربیت ، وزیٹر رجسٹرڈ رکھنے ،کنٹرول روم کا قیام ، ایسے امور کے با رے میں بتا یا انہو ں نے مزید بتایاکہ ضلع بھر کے تما م تعلیمی اداروں کی مو ثر سیکورٹی کے لئے ما نیٹرنگ کے سلسلہ میں متعلقہ حکا م مستقل بنیا دوں پر معائنے کر رہے ہیں ۔ معائنہ کے موقع پر سیکرٹری عشر زکواۃ کو ڈائریکٹر کا لجز ڈاکٹر الطا ف حسین ، ڈائریکٹر بی زیڈ یو بہادر کیمپس ڈاکٹر مبشر حسن ،ڈاکٹر اعجاز حسین ،ای ڈی او تعلیم طا ہرہ شفیق چشتی ، ڈی ڈی کا لجز حافظ محمد اسحاق متعلقہ سکو لو ں کے ہیڈ ماسٹر ز نے اپنے اپنے اداروں میں سیکورٹی انتظا ما ت کے بارے میں بریفنگ دی ۔ معائنہ کے موقع پر سیکرٹری عشر زکواۃ نے تعلیمی اداروں کے انٹری پوائنٹس پر تعینا ت سیکورٹی گارڈز کی پیشہ وارانہ اہلیت کو جا نچنے کے لئے عملی مشق کے ذریعے استعداد کار کا جائزہ لیا ۔ انہو ں نے سیکورٹی گارڈز کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اوقات کا ر کے دوران مکمل طورپر چوکس ہو کر اپنی خد ما ت سرانجا م دیں ۔اس موقع پر اے ڈی سی ڈاکٹر لبنیٰ نذیر ، اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظو ر احمد خان چانڈیہ ، اے ڈی کا لجز ساجد حسین و سیکورٹی حکام ہمر اہ تھے ۔

Post Views: 12
Tags: layyah news
Previous Post

ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان کے رویہ کے خلاف پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاج کا اعلان

Next Post

کوٹ سلطان کی خبریں

Next Post

کوٹ سلطان کی خبریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنا نا حکو مت پنجا ب کی اولین ترجیح ہے ، سیکرٹری عشر زکواۃ پنجا ب حبیب الرحمن گیلا نی Pic From Layyah 09-02-2016لیہ (صبح پا کستان) سیکرٹری عشر زکواۃ پنجا ب حبیب الرحمن گیلا نی نے ہد ایت کی ہے کہ فول پروف سیکورٹی انتظا ما ت کو یقینی بنا نا حکو مت پنجا ب کی اولین ترجیحا ت میں سر فہرست ہے چنا نچہ تما م تعلیمی اداروں کے ذمہ دا رحکا م تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کے حوالے سے حکو مت کے تشکیل کر دہ سیکورٹی پلا ن پر سو فیصد عمل درآمد کو یقینی بنا نے کے لئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لا ئیں یہ با ت انہو ں نے بی زیڈ یو بہادر کیمپس میں سیکورٹی انتظا ما ت کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔ سیکرٹری عشرزکواۃ نے بی زیڈ یو بہادر کیمپس لیہ ، گو رنمنٹ پو سٹ گریجو ایٹ وومن کا لج لیہ ،بوائز و گرلز ہا ئی سکو ل کو ٹ سلطا ن ، بوائز ہا ئی سکول جمن شاہ ، گر لز و بوائز کا لجز کو ٹ سلطا ن کا معائنہ کیا ۔ معائنہ کے موقع پر ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد ، ڈی پی او لیہ غازی محمد صلا ح الدین

Pic From Layyah 09-02-2016

ہمر اہ تھے ۔ ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے ضلع لیہ میں تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کے بارے میں بر یفنگ کے دوران بتا یا کہ حکو متی ہدایا ت کی روشنی میں ضلع لیہ کے سرکاری و پرائیویٹ یو نیورسٹیوں ، کا لجز اور ہا ئی ، مڈل و پرائمری سکولو ں میں باؤنڈری والز کو مقررہ معیار کے مطا بق بنا نے ، تعلیمی اداروں کی اندرونی و بیرونی ما حو ل کی سائنسی طریقہ کلوز سرکٹ کیمر وں کے ذریعے ما نیٹرنگ ، خا ر دار تا ریں لگا نے ، بیریئر کی تنصیب ، سیکورٹی گارڈز کو اسلحہ کی فراہمی ، سیکورٹی گارڈز کی تربیت ، وزیٹر رجسٹرڈ رکھنے ،کنٹرول روم کا قیام ، ایسے امور کے با رے میں بتا یا انہو ں نے مزید بتایاکہ ضلع بھر کے تما م تعلیمی اداروں کی مو ثر سیکورٹی کے لئے ما نیٹرنگ کے سلسلہ میں متعلقہ حکا م مستقل بنیا دوں پر معائنے کر رہے ہیں ۔ معائنہ کے موقع پر سیکرٹری عشر زکواۃ کو ڈائریکٹر کا لجز ڈاکٹر الطا ف حسین ، ڈائریکٹر بی زیڈ یو بہادر کیمپس ڈاکٹر مبشر حسن ،ڈاکٹر اعجاز حسین ،ای ڈی او تعلیم طا ہرہ شفیق چشتی ، ڈی ڈی کا لجز حافظ محمد اسحاق متعلقہ سکو لو ں کے ہیڈ ماسٹر ز نے اپنے اپنے اداروں میں سیکورٹی انتظا ما ت کے بارے میں بریفنگ دی ۔ معائنہ کے موقع پر سیکرٹری عشر زکواۃ نے تعلیمی اداروں کے انٹری پوائنٹس پر تعینا ت سیکورٹی گارڈز کی پیشہ وارانہ اہلیت کو جا نچنے کے لئے عملی مشق کے ذریعے استعداد کار کا جائزہ لیا ۔ انہو ں نے سیکورٹی گارڈز کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اوقات کا ر کے دوران مکمل طورپر چوکس ہو کر اپنی خد ما ت سرانجا م دیں ۔اس موقع پر اے ڈی سی ڈاکٹر لبنیٰ نذیر ، اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظو ر احمد خان چانڈیہ ، اے ڈی کا لجز ساجد حسین و سیکورٹی حکام ہمر اہ تھے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.