• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان کے رویہ کے خلاف پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاج کا اعلان

webmaster by webmaster
فروری 9, 2016
in First Page
0

ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان کے رویہ کے خلاف پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاج کا اعلان
ktsکوٹ سلطان (نامہ نگار) ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان پر سیکورٹی چیک کرنے کے دور ان پرنسپل کو حراساں کر نے کا الزام،پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاج کا اعلان ۔تفصیل کے نجی سکول مسلم سائنس اکیڈمی کوٹ سلطان کے پرنسپل مہر سعید اللہ ونجھیر ہ نے بتایاکہ ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان شاہد رضوان مہوٹہ کل سکول میں سیکورٹی چیک کرنے آیا اور سکول گیٹ کو دھکا مار کر اندر داخل ہو کے میرے ساتھ غیر اخلاقی رویہ اختیار کیا اور مجھے حراساں کرنے لگا جس سے سکول میں موجود طلباء میں خوف وحراس پھیل گیا بعد ازاں ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان شاہد رضوان مہوٹہ نے زبر دستی سکول میں موجود طلباء کی چھٹی کو چھٹی دے دی ایس ایچ او کے اس رویہ پر آل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی صدر آل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن محمد اقبال چوہان اور ضلعی صدر چوہدری محمدعلی ،مرکز کوٹ سلطان کے صدر مرتضی ہاشمی نے سکول میں کی گئی پولیس گردی کی شدید مذمت کی انہوں نے کہا کہ سیکورٹی کے نام پر اس طرح اساتذہ کی تذلیل ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی انہوں نے بتایا کہ کل 10بجے آل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے تھانہ کوٹ سلطان کے آگے پولیس گردی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا،جبکہ ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان شاہد رضوان مہوٹہ کا کہنا تھا کہ پرنسپل کے ساتھ کوئی غلط برتاؤ نہیں کیا ،سکول میں سیکورٹی کے انتہائی ناقص اقدامات کیے گئے تھے سیکورٹی رسک کے پیش نظر سکول کو چھٹی کرا دی ۔

kts
رپورٹ :۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر
تاریخ ۔ 9 فروری 2016

Post Views: 50
Tags: kot sultan news
Previous Post

تعلیمی سال کے آ غاز پر بھٹہ مزدور بچوں کے والدین کو ایک ہزار روپے دیں گے ۔ راجہ اشفاق وزیر تعلیم پنجاب

Next Post

لیہ ۔ فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنا نا حکو مت پنجا ب کی اولین ترجیح ہے ، سیکرٹری عشر زکواۃ پنجا ب حبیب الرحمن گیلا نی

Next Post

لیہ ۔ فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنا نا حکو مت پنجا ب کی اولین ترجیح ہے ، سیکرٹری عشر زکواۃ پنجا ب حبیب الرحمن گیلا نی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان کے رویہ کے خلاف پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاج کا اعلان ktsکوٹ سلطان (نامہ نگار) ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان پر سیکورٹی چیک کرنے کے دور ان پرنسپل کو حراساں کر نے کا الزام،پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاج کا اعلان ۔تفصیل کے نجی سکول مسلم سائنس اکیڈمی کوٹ سلطان کے پرنسپل مہر سعید اللہ ونجھیر ہ نے بتایاکہ ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان شاہد رضوان مہوٹہ کل سکول میں سیکورٹی چیک کرنے آیا اور سکول گیٹ کو دھکا مار کر اندر داخل ہو کے میرے ساتھ غیر اخلاقی رویہ اختیار کیا اور مجھے حراساں کرنے لگا جس سے سکول میں موجود طلباء میں خوف وحراس پھیل گیا بعد ازاں ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان شاہد رضوان مہوٹہ نے زبر دستی سکول میں موجود طلباء کی چھٹی کو چھٹی دے دی ایس ایچ او کے اس رویہ پر آل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی صدر آل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن محمد اقبال چوہان اور ضلعی صدر چوہدری محمدعلی ،مرکز کوٹ سلطان کے صدر مرتضی ہاشمی نے سکول میں کی گئی پولیس گردی کی شدید مذمت کی انہوں نے کہا کہ سیکورٹی کے نام پر اس طرح اساتذہ کی تذلیل ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی انہوں نے بتایا کہ کل 10بجے آل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے تھانہ کوٹ سلطان کے آگے پولیس گردی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا،جبکہ ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان شاہد رضوان مہوٹہ کا کہنا تھا کہ پرنسپل کے ساتھ کوئی غلط برتاؤ نہیں کیا ،سکول میں سیکورٹی کے انتہائی ناقص اقدامات کیے گئے تھے سیکورٹی رسک کے پیش نظر سکول کو چھٹی کرا دی ۔

kts رپورٹ :۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر تاریخ ۔ 9 فروری 2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.