• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم کی خبریں ۔۔۔۔ محمد عمر شا کر سے

webmaster by webmaster
فروری 10, 2016
in First Page
0

کنڈے وٹے پاسنگ کی آڑ میں لاکھوں روپے کا فراڈ جاری تاجر سراپا احتجاج
416963_141778545941206_100003271844534_178542_1369434635_nچوک اعظم (صبح پا کستان)شہر میں کنڈے وٹے پاسنگ کی آڑ میں لاکھوں روپے کا فراڈ جاری تاجر سراپا احتجاج انتظامیہ بے حِس ہوگئی اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تاجر لُٹنے لگے تفصیلا ت کے مطابق کنڈے وٹے کی پاسنگ کا ڈسٹرکٹ لیہ میں نا تو کوئی ٹھیکہ ہے اور نہ ہی کسی شخص کو کنڈے وٹے پاس کرنے انتظامیہ کی طرف سے اختیار حاصل ہے۔ اس کے باوجود ضلع لیہ میں جمن شاہ کوٹ سلطان کروڑ فتح پور میں تاجروں کو لوٹنے والا گروپ خو د کو کنڈے وٹے پاس کرنے کا ٹھیکدار ظاہر کرکے تاجروں کو لوٹ رہا ہے اس گروہ کو بااثر شخصیات کی آشیرباد حاصل ہے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے اس لوٹ مار کا کوئی سدباب نہیں کیا جارہا مورخہ 4جنوری 2016کو محمد عبداللہ ڈسٹرکٹ آفیسر ایڈمنسٹریٹر ، پرائس اوزان اور پیمانے لیہ نے ایک لیٹر نمبری 08تمام اے سی اور تمام تھانوں کے ایس ایچ ا و ز کو لکھا گیا ہے جس میں واضح کیا گیا ہے کہ تمام کنڈے وٹے مرمت کرنے کا کوئی ٹھیکیداار نہیں ہے اورکسی کو کنڈے وٹے کی فیس لینے کا اختیار بھی نہیں دیا گیا اس کے باوجود ضلع لیہ کے تمام شہروں او خصوصاً دیہاتوں میں تاجروں کو لوٹنے کا عمل جاری ہے چوک اعظم میں محمد اشرف نامی شخص اپنے گروہ کیساتھ اس لوٹ ما ر میں شامل ہے عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ تاجروں کو لوٹنے والے افراد کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔

ہیڈ ماسٹر نے مالی کرپشن ٹیوشن مافیا کی سرپرستی کے بعد سکیورٹی کی آڑ میں شہریوں کی تذلیل شروع کردی
چوک اعظم (صبح پا کستان)گورنمنٹ مُسلم ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر نے مالی کرپشن ٹیوشن مافیا کی سرپرستی کے بعد سکیورٹی کی آڑ میں شہریوں کی تذلیل شروع کردی گیٹ پر موجود سکیورٹی گارڈ سکول میں اپنے بچوں سے ملنے کے لیئے آنے والے شہریوں سے ہتک آمیز رویہ سے پیش آتاہے اور کسی کو سکول کے اندر آنے نہیں دیتا ۔ ۔گورنمنٹ ہا ئی سکول کے ہیڈ ماسٹر خلیل خان نے سکول کے قریب مسجدمیں نمازیوں کے آنے پر بھی پابندی لگا دی ہے۔ سکیورٹی گارڈ کا کہنا ہے کہ ہیڈ ماسٹر خلیل خان کی طرف سے یہ ہدایت ہے سکول ٹائم میں کسی کو بھی سکول میں نہ آنے دو جبکہ ہیڈ ماسٹر خلیل خان نے تسلیم کیا کہ سکیورٹی گارڈ بداخلا ق ہے قبل ازیں ہیڈ ما سٹر کے خلاف مالی کرپشن اور ٹیوشن مافیا کی سرپرستی کی کہانیاں بھی زبان زد عام ہوئی تھیں شہریوں محمد اسلم ، محمد رفیق ، محمد یا ر نے ڈی سی او لیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ہیڈ ماسٹر خلیل خان اور سکیورٹی گارڈ کا تبادلہ کیا جائے تاکہ شہریوں کی تذلیل نہ ہوسکے۔

رپورٹ ۔ محمد عمر شا کر پریس رپورٹرچوک اعظم 03136522265

Tags: chok azam news
Previous Post

کوٹ سلطان کی خبریں

Next Post

لیہ ۔ دریائے سندھ پر بکھری احمد خان کے مقام پر بنایا گیا سٹڈ بند کا 90 فیصد حصہ دریا برد

Next Post

لیہ ۔ دریائے سندھ پر بکھری احمد خان کے مقام پر بنایا گیا سٹڈ بند کا 90 فیصد حصہ دریا برد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

کنڈے وٹے پاسنگ کی آڑ میں لاکھوں روپے کا فراڈ جاری تاجر سراپا احتجاج 416963_141778545941206_100003271844534_178542_1369434635_nچوک اعظم (صبح پا کستان)شہر میں کنڈے وٹے پاسنگ کی آڑ میں لاکھوں روپے کا فراڈ جاری تاجر سراپا احتجاج انتظامیہ بے حِس ہوگئی اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تاجر لُٹنے لگے تفصیلا ت کے مطابق کنڈے وٹے کی پاسنگ کا ڈسٹرکٹ لیہ میں نا تو کوئی ٹھیکہ ہے اور نہ ہی کسی شخص کو کنڈے وٹے پاس کرنے انتظامیہ کی طرف سے اختیار حاصل ہے۔ اس کے باوجود ضلع لیہ میں جمن شاہ کوٹ سلطان کروڑ فتح پور میں تاجروں کو لوٹنے والا گروپ خو د کو کنڈے وٹے پاس کرنے کا ٹھیکدار ظاہر کرکے تاجروں کو لوٹ رہا ہے اس گروہ کو بااثر شخصیات کی آشیرباد حاصل ہے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے اس لوٹ مار کا کوئی سدباب نہیں کیا جارہا مورخہ 4جنوری 2016کو محمد عبداللہ ڈسٹرکٹ آفیسر ایڈمنسٹریٹر ، پرائس اوزان اور پیمانے لیہ نے ایک لیٹر نمبری 08تمام اے سی اور تمام تھانوں کے ایس ایچ ا و ز کو لکھا گیا ہے جس میں واضح کیا گیا ہے کہ تمام کنڈے وٹے مرمت کرنے کا کوئی ٹھیکیداار نہیں ہے اورکسی کو کنڈے وٹے کی فیس لینے کا اختیار بھی نہیں دیا گیا اس کے باوجود ضلع لیہ کے تمام شہروں او خصوصاً دیہاتوں میں تاجروں کو لوٹنے کا عمل جاری ہے چوک اعظم میں محمد اشرف نامی شخص اپنے گروہ کیساتھ اس لوٹ ما ر میں شامل ہے عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ تاجروں کو لوٹنے والے افراد کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔

ہیڈ ماسٹر نے مالی کرپشن ٹیوشن مافیا کی سرپرستی کے بعد سکیورٹی کی آڑ میں شہریوں کی تذلیل شروع کردی چوک اعظم (صبح پا کستان)گورنمنٹ مُسلم ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر نے مالی کرپشن ٹیوشن مافیا کی سرپرستی کے بعد سکیورٹی کی آڑ میں شہریوں کی تذلیل شروع کردی گیٹ پر موجود سکیورٹی گارڈ سکول میں اپنے بچوں سے ملنے کے لیئے آنے والے شہریوں سے ہتک آمیز رویہ سے پیش آتاہے اور کسی کو سکول کے اندر آنے نہیں دیتا ۔ ۔گورنمنٹ ہا ئی سکول کے ہیڈ ماسٹر خلیل خان نے سکول کے قریب مسجدمیں نمازیوں کے آنے پر بھی پابندی لگا دی ہے۔ سکیورٹی گارڈ کا کہنا ہے کہ ہیڈ ماسٹر خلیل خان کی طرف سے یہ ہدایت ہے سکول ٹائم میں کسی کو بھی سکول میں نہ آنے دو جبکہ ہیڈ ماسٹر خلیل خان نے تسلیم کیا کہ سکیورٹی گارڈ بداخلا ق ہے قبل ازیں ہیڈ ما سٹر کے خلاف مالی کرپشن اور ٹیوشن مافیا کی سرپرستی کی کہانیاں بھی زبان زد عام ہوئی تھیں شہریوں محمد اسلم ، محمد رفیق ، محمد یا ر نے ڈی سی او لیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ہیڈ ماسٹر خلیل خان اور سکیورٹی گارڈ کا تبادلہ کیا جائے تاکہ شہریوں کی تذلیل نہ ہوسکے۔

رپورٹ ۔ محمد عمر شا کر پریس رپورٹرچوک اعظم 03136522265

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.