لیہ ۔ عوامی مسا ئل کی نشا ند ہی میں میڈ یا مثبت رول ادا کرے ۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء
لیہ( صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے کہا ہے کہ میڈیا ریاست کا انتہائی اہم ستون ہے جو پائیدار اور ...
لیہ( صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے کہا ہے کہ میڈیا ریاست کا انتہائی اہم ستون ہے جو پائیدار اور ...
لیہ(صبح پا کستان )حکومت پنجاب نے اظفر ضیاء کو ڈپٹی کمشنر لیہ تعینات کردیا ہے۔اظفرضیاء نے اپنے عہدئے کا چارج ...
لیہ ( صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ عثمان اعجاز باجوہ نے کہا ہے کہ پو لیس افسران ...
لیہ(صبح پا کستان)پاکستان پیپلز پارٹی کے 52 ویں یوم تاسیس پر سابق ٹکٹ ہولڈر پی پی پی ملک ریاض سامٹیہ ...
لیہ( صبح پا کستان ) دور دراز دیہی علاقوں میں اعلی تعلیمی سہولیات کے لیے 12کروڑ روپے کی لاگت سے ...
لیہ(صبح پا کستان)محکمہ تعلیم کے 4سینئر کلرکس کو ہیڈ کلرک /اسسٹنٹ کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی،نوٹیفیکیشن جاری،ترقی پانے ...
لیہ {صبح پا کستان} گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ میں بی ایس کلاسز کا اجراءمعاو ن خصوصی وزیر اعلی پنجاب ...
لیہ(صبح پا کستان) جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کی ضلعی مجلس عمومی تحصیلوں کے ذمہ داران کا ہنگامی اجلاس منعقد ...
لیہ{ صبح پا کستان} نا جائز تجاوزات کے خلاف بلدیہ کی کارواءی کے دوران ایک ریڑھی والے کو مبینہ طور ...
لیہ( صبح پا کستان ) سرکل آفیسر اینٹی کرینٹی اظہر حسین سانگھی اور متعلقہ ٹیم نے چک نمبر407ٹی ڈی اے ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
انہوں نے یہ بات لیہ سے تعلق رکھنے والے میڈیا نمائندگان سے تعارفی ملاقات کے دوران کہی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں اور ان کی تحریروں سے ہمیں اُن مسائل سے بھی آگہی ملتی ہے جو تھوڑی سی کوشش سے فوری حل ہوجاتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ضلع لیہ ایک زرخیز خطہ ہے جس کی شرح تعلیم کی شہرت ہے اور اس شہر سے متعدد نامور صحافی پیداہوئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ زندگی کے ہر شعبہ میں بہتری کی گنجائش موجود ہے ۔حکومت پنجاب وزیر اعلی عثمان بزدار کی قیادت میں عوامی فلاح و بہبود کے لیے ہرممکن اقدامات اُٹھارہی ہے گراں فروشی ،انسداد ڈینگی ،کلین گرین اور تجاوزات کے خلاف جاری مہم میں میڈیاکا کردار قابل ستائش ہے ۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع کی تعمیرو ترقی اور بہتری کے لیے میڈیا نمائندگان کی تجاویز کو ترجیح دی جائے گی اور میٹ دی پریس کا سلسلہ جاری رکھاجائےگا۔اس موقع پرمیڈیانمائندگان کی جانب سے شہر کے مختلف دیرینہ مسائل اور ان کے حل کے لیے تجاویز دی گئیں ۔ڈپٹی کمشنر نے مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے تجاویز کو سراہا