• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ عوامی مسا ئل کی نشا ند ہی میں میڈ یا مثبت رول ادا کرے ۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء

webmaster by webmaster
دسمبر 3, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ عوامی مسا ئل کی نشا ند ہی میں میڈ یا مثبت رول ادا کرے ۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء

لیہ( صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے کہا ہے کہ میڈیا ریاست کا انتہائی اہم ستون ہے جو پائیدار اور ترقی یافتہ معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے ۔موجودہ دور میں مثبت صحافت کی افادیت اور اہمیت بڑھ گئی ہے جو ملک کی سلامتی او ر قوم کو جوڑے رکھنے کے لیے ناگزیر ہے ۔ضلع کی فلاح و بہبود اور بہتری کے لیے تعمیری تنقید کو سراہا جائے گا۔

انہوں نے یہ بات لیہ سے تعلق رکھنے والے میڈیا نمائندگان سے تعارفی ملاقات کے دوران کہی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں اور ان کی تحریروں سے ہمیں اُن مسائل سے بھی آگہی ملتی ہے جو تھوڑی سی کوشش سے فوری حل ہوجاتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ضلع لیہ ایک زرخیز خطہ ہے جس کی شرح تعلیم کی شہرت ہے اور اس شہر سے متعدد نامور صحافی پیداہوئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ زندگی کے ہر شعبہ میں بہتری کی گنجائش موجود ہے ۔حکومت پنجاب وزیر اعلی عثمان بزدار کی قیادت میں عوامی فلاح و بہبود کے لیے ہرممکن اقدامات اُٹھارہی ہے گراں فروشی ،انسداد ڈینگی ،کلین گرین اور تجاوزات کے خلاف جاری مہم میں میڈیاکا کردار قابل ستائش ہے ۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع کی تعمیرو ترقی اور بہتری کے لیے میڈیا نمائندگان کی تجاویز کو ترجیح دی جائے گی اور میٹ دی پریس کا سلسلہ جاری رکھاجائےگا۔اس موقع پرمیڈیانمائندگان کی جانب سے شہر کے مختلف دیرینہ مسائل اور ان کے حل کے لیے تجاویز دی گئیں ۔ڈپٹی کمشنر نے مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے تجاویز کو سراہا

Tags: layyah news
Previous Post

آصف علی زرداری نے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائرکردی

Next Post

لیہ ۔ ضلعی زرعی مشاورتی و ٹاسک فورس سب کمیٹی کا اجلاس

Next Post
لیہ ۔  ضلعی زرعی مشاورتی و ٹاسک فورس سب کمیٹی کا اجلاس

لیہ ۔ ضلعی زرعی مشاورتی و ٹاسک فورس سب کمیٹی کا اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ( صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے کہا ہے کہ میڈیا ریاست کا انتہائی اہم ستون ہے جو پائیدار اور ترقی یافتہ معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے ۔موجودہ دور میں مثبت صحافت کی افادیت اور اہمیت بڑھ گئی ہے جو ملک کی سلامتی او ر قوم کو جوڑے رکھنے کے لیے ناگزیر ہے ۔ضلع کی فلاح و بہبود اور بہتری کے لیے تعمیری تنقید کو سراہا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات لیہ سے تعلق رکھنے والے میڈیا نمائندگان سے تعارفی ملاقات کے دوران کہی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں اور ان کی تحریروں سے ہمیں اُن مسائل سے بھی آگہی ملتی ہے جو تھوڑی سی کوشش سے فوری حل ہوجاتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ضلع لیہ ایک زرخیز خطہ ہے جس کی شرح تعلیم کی شہرت ہے اور اس شہر سے متعدد نامور صحافی پیداہوئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ زندگی کے ہر شعبہ میں بہتری کی گنجائش موجود ہے ۔حکومت پنجاب وزیر اعلی عثمان بزدار کی قیادت میں عوامی فلاح و بہبود کے لیے ہرممکن اقدامات اُٹھارہی ہے گراں فروشی ،انسداد ڈینگی ،کلین گرین اور تجاوزات کے خلاف جاری مہم میں میڈیاکا کردار قابل ستائش ہے ۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع کی تعمیرو ترقی اور بہتری کے لیے میڈیا نمائندگان کی تجاویز کو ترجیح دی جائے گی اور میٹ دی پریس کا سلسلہ جاری رکھاجائےگا۔اس موقع پرمیڈیانمائندگان کی جانب سے شہر کے مختلف دیرینہ مسائل اور ان کے حل کے لیے تجاویز دی گئیں ۔ڈپٹی کمشنر نے مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے تجاویز کو سراہا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.