• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ضلعی زرعی مشاورتی و ٹاسک فورس سب کمیٹی کا اجلاس

webmaster by webmaster
دسمبر 3, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔  ضلعی زرعی مشاورتی و ٹاسک فورس سب کمیٹی کا اجلاس

لیہ( صبح پا کستان )حکومت پنجاب کاشتکاروں کی مکمل فلاح پر یقین رکھتی ہے ۔گندم کی امدادی قیمت سے کسانوں کا خاطر خواہ فائد ہوگا۔شوگرملز میں کرشنگ شروع کروانے کے لیے پانچ افسرا ن پر مشتمل کمیٹی قائم کردی ہے ۔یہ بات ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے ضلعی زرعی مشاورتی و ٹاسک فورس سب کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوے کہی۔اس مو قع پراے ڈی سی جی مشتاق حسین سیال ، ڈی ڈی زراعت غلام یاسین واندر ،ایکسین میپکوبلال خان،اے ڈی واٹر مینجمنٹ ریاض کلاسرہ،ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر طارق گدارہ،اے ڈی سائل کیمسٹ محمداشرف بھٹی،ایکسین انہار محمدنواز بھٹی ،کاشتکاروں نمائندوں چوہدری محمدیونس ،محمدشفیق ،پیسٹی سائیڈ ڈیلرمظہر حسین موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کاشتکاروں کو کھادوں ،بیج اور بجلی میں حکومتی سبسڈی سے مستفیدکرنے کے لیے منظم بنیادوں پر پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ سے موثر رابطے کے ذریعے مستفید کیاجائے گندم کی کاشت کے لیے منظور شدہ بیج کی مارکیٹ میں فراہمی کو یقینی بنائیں ۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ لیہ تھل کینال کی ری ماڈلنگ کے سلسلہ میں اعلی حکام سے دوبارہ رابطہ کیا جائے گاتاکہ ضلع میں ایک ہز ار سے زائد رقبہ کو قابل کاشت بنایاجاسکے۔انہوں نے ہدایت کی کہ زرعی آلات ،نئے کھال کی تعمیرو مرمت اور پولٹری یونٹ کی فراہمی کو میرٹ اور شفاف انداز میں یقینی بنایاجائے اور اس سلسلہ میں بھر پور آگہی مہم چلائی جائے ۔انہوں نے مزیدہدایت کی کہ جعلی زرعی ادویات اور نامیاتی مادوں کے داخل دفتر کیسز کو ازسر نو دیکھاجائے اور ان کی مکمل پیروی کی جائے۔اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت غلام یاسین ودیگر افسران نے اپنے محکموں سے متعلق بریفنگ میں کاشتکاروںکو بجلی اور پانی کی فراہمی،آبپاشی کے لیے اصلاح کھالہ جات وڈرپ ایری گیشن سسٹم،زرعی زمینوں و پانی کا تجزیہ ،فصلات کی موجودہ صورت حال،زرعی مداخل کی قیمتوں کا جائزہ،زرعی ترقیاتی پروجیکٹس کی صورت حال ،کھاد بیج ادویات کی مارکیٹ میں فراہمی،نمونہ جات کے حصول،فیل شدہ نمونوں پرکی گئی کارروائی ،زرعی قرضہ جات کی فراہمی ایسے معاملات کے بارے میں بتایا۔ کاشتکار نمائندوں ،چوہدری محمدیونس ،مظہر حسین جعفری،محمدشفیق ودیگر نے کسانوں کو درپیش مختلف مسائل سے آگاہ کیا

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ عوامی مسا ئل کی نشا ند ہی میں میڈ یا مثبت رول ادا کرے ۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء

Next Post

کمشنر ڈیرہ غازیخان نسیم صادق، عوامی مسائل کے حل کے لئے ا ن ایکشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ( صبح پا کستان )حکومت پنجاب کاشتکاروں کی مکمل فلاح پر یقین رکھتی ہے ۔گندم کی امدادی قیمت سے کسانوں کا خاطر خواہ فائد ہوگا۔شوگرملز میں کرشنگ شروع کروانے کے لیے پانچ افسرا ن پر مشتمل کمیٹی قائم کردی ہے ۔یہ بات ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے ضلعی زرعی مشاورتی و ٹاسک فورس سب کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوے کہی۔اس مو قع پراے ڈی سی جی مشتاق حسین سیال ، ڈی ڈی زراعت غلام یاسین واندر ،ایکسین میپکوبلال خان،اے ڈی واٹر مینجمنٹ ریاض کلاسرہ،ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر طارق گدارہ،اے ڈی سائل کیمسٹ محمداشرف بھٹی،ایکسین انہار محمدنواز بھٹی ،کاشتکاروں نمائندوں چوہدری محمدیونس ،محمدشفیق ،پیسٹی سائیڈ ڈیلرمظہر حسین موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کاشتکاروں کو کھادوں ،بیج اور بجلی میں حکومتی سبسڈی سے مستفیدکرنے کے لیے منظم بنیادوں پر پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ سے موثر رابطے کے ذریعے مستفید کیاجائے گندم کی کاشت کے لیے منظور شدہ بیج کی مارکیٹ میں فراہمی کو یقینی بنائیں ۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ لیہ تھل کینال کی ری ماڈلنگ کے سلسلہ میں اعلی حکام سے دوبارہ رابطہ کیا جائے گاتاکہ ضلع میں ایک ہز ار سے زائد رقبہ کو قابل کاشت بنایاجاسکے۔انہوں نے ہدایت کی کہ زرعی آلات ،نئے کھال کی تعمیرو مرمت اور پولٹری یونٹ کی فراہمی کو میرٹ اور شفاف انداز میں یقینی بنایاجائے اور اس سلسلہ میں بھر پور آگہی مہم چلائی جائے ۔انہوں نے مزیدہدایت کی کہ جعلی زرعی ادویات اور نامیاتی مادوں کے داخل دفتر کیسز کو ازسر نو دیکھاجائے اور ان کی مکمل پیروی کی جائے۔اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت غلام یاسین ودیگر افسران نے اپنے محکموں سے متعلق بریفنگ میں کاشتکاروںکو بجلی اور پانی کی فراہمی،آبپاشی کے لیے اصلاح کھالہ جات وڈرپ ایری گیشن سسٹم،زرعی زمینوں و پانی کا تجزیہ ،فصلات کی موجودہ صورت حال،زرعی مداخل کی قیمتوں کا جائزہ،زرعی ترقیاتی پروجیکٹس کی صورت حال ،کھاد بیج ادویات کی مارکیٹ میں فراہمی،نمونہ جات کے حصول،فیل شدہ نمونوں پرکی گئی کارروائی ،زرعی قرضہ جات کی فراہمی ایسے معاملات کے بارے میں بتایا۔ کاشتکار نمائندوں ،چوہدری محمدیونس ،مظہر حسین جعفری،محمدشفیق ودیگر نے کسانوں کو درپیش مختلف مسائل سے آگاہ کیا  
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.