• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کمشنر ڈیرہ غازیخان نسیم صادق، عوامی مسائل کے حل کے لئے ا ن ایکشن

webmaster by webmaster
دسمبر 3, 2019
in جنوبی پنجاب
0
کمشنر ڈیرہ غازیخان نسیم صادق، عوامی مسائل کے  حل کے لئے  ا ن ایکشن

ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن نسیم صادق نے ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کے ہمراہ زیر تعمیر ڈیرہ مظفر گڑھ دورویہ سڑک کا دورہ کیا۔کمشنر نے روڈ کے دونوں اطراف رائٹ آف وے کو ہر قسم کے تجاوزات سے پاک کرنے اور زمین کو ہموار کرکے شجرکاری کی ہدایات جاری کیں۔کمشنر نے کہا کہ روڈ پر 24 گھنٹے کام ہوتا نظرآنا چاہیے۔سڑک کے دونوں کناروں پر گرین بیلٹس بنائی جائیں گی۔کمشنر نے کہا کہ تجاوزات مافیا کو وارننگ جاری کرنے کے بعد بلا امتیاز آپریشن کیا جائے۔کمشنر نے روڈ کی تعمیراتی کمپنی کو خامیاں فوری دور کرنے کی ہدایات جاری کیں.
علاوہ ازیں کمشنرنسیم صادق نے مانکا کینال کا بھی جائزہ لیا انہوں نے مانکا کینال کے دونوں کناروں سے ہر قسم کی تجاوزات ختم کرنے،عمارتی مٹیریل اور دیگر ملبہ صاف کرنے کے احکامات جاری کیے۔کمشنر نے مانکا کینال کے اندر کوڑا کرکٹ ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کے بھی احکامات جاری کیے۔کوڑا کرکٹ ڈالنے والوں کی نشاندہی کیلئے نقد انعام دینے کا بھی اعلان کیا جس کیلئے رابطہ نمبرز کی جلد تشہیر کی جائے گی۔
دریں اثناء کمشنرنسیم صادق نے جنرل بس سٹینڈ کا بھی دورہ کیا۔کوڑا کرکٹ کے ڈمپنگ پوائنٹ کا جائزہ لیا۔انہوں نے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا بھی معائنہ کیا۔پلانٹ کی صفائی اور دیگر معلومات حاصل کیں۔
مزیدڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان طاہر فاروق نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان شہر کی صفائی کیلئے تین ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی۔شہر کی دس اہم روڈز کی صفائی اور چھڑکاؤ کیلئے متعین ٹیم روزانہ رات چار بجے نکلے گی، شہر کے بلاکس میں صفائی سات بجے صبح باقاعدگی سے کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شہر کیلئے عملہ صفائی کا موبائل سکواڈ بھی بنایا جائے جو گاڑیوں پر شہر کا دورہ کرتا رہے اور جہاں کوڑا نظر آئے تو اسے اٹھالیا جائے۔انہوں نے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن کو ہدایات جاری کیں کہ ٹیمیں تشکیل دے کر رپورٹ پیش کی جائے۔انہوں نے کہا کہ ٹیموں کی فیلڈ میں حاضری چیک کی جائیگی۔غیر حاضر اور کاہل عملہ کو برطرف کردیا جائیگا۔

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ ضلعی زرعی مشاورتی و ٹاسک فورس سب کمیٹی کا اجلاس

Next Post

معذوروں کے عالمی دن پر لاڑکانہ میں معذور شخص کی خودکشی

Next Post
معذوروں کے عالمی دن پر لاڑکانہ میں معذور شخص کی خودکشی

معذوروں کے عالمی دن پر لاڑکانہ میں معذور شخص کی خودکشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن نسیم صادق نے ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کے ہمراہ زیر تعمیر ڈیرہ مظفر گڑھ دورویہ سڑک کا دورہ کیا۔کمشنر نے روڈ کے دونوں اطراف رائٹ آف وے کو ہر قسم کے تجاوزات سے پاک کرنے اور زمین کو ہموار کرکے شجرکاری کی ہدایات جاری کیں۔کمشنر نے کہا کہ روڈ پر 24 گھنٹے کام ہوتا نظرآنا چاہیے۔سڑک کے دونوں کناروں پر گرین بیلٹس بنائی جائیں گی۔کمشنر نے کہا کہ تجاوزات مافیا کو وارننگ جاری کرنے کے بعد بلا امتیاز آپریشن کیا جائے۔کمشنر نے روڈ کی تعمیراتی کمپنی کو خامیاں فوری دور کرنے کی ہدایات جاری کیں. علاوہ ازیں کمشنرنسیم صادق نے مانکا کینال کا بھی جائزہ لیا انہوں نے مانکا کینال کے دونوں کناروں سے ہر قسم کی تجاوزات ختم کرنے،عمارتی مٹیریل اور دیگر ملبہ صاف کرنے کے احکامات جاری کیے۔کمشنر نے مانکا کینال کے اندر کوڑا کرکٹ ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کے بھی احکامات جاری کیے۔کوڑا کرکٹ ڈالنے والوں کی نشاندہی کیلئے نقد انعام دینے کا بھی اعلان کیا جس کیلئے رابطہ نمبرز کی جلد تشہیر کی جائے گی۔ دریں اثناء کمشنرنسیم صادق نے جنرل بس سٹینڈ کا بھی دورہ کیا۔کوڑا کرکٹ کے ڈمپنگ پوائنٹ کا جائزہ لیا۔انہوں نے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا بھی معائنہ کیا۔پلانٹ کی صفائی اور دیگر معلومات حاصل کیں۔ مزیدڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان طاہر فاروق نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان شہر کی صفائی کیلئے تین ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی۔شہر کی دس اہم روڈز کی صفائی اور چھڑکاؤ کیلئے متعین ٹیم روزانہ رات چار بجے نکلے گی، شہر کے بلاکس میں صفائی سات بجے صبح باقاعدگی سے کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شہر کیلئے عملہ صفائی کا موبائل سکواڈ بھی بنایا جائے جو گاڑیوں پر شہر کا دورہ کرتا رہے اور جہاں کوڑا نظر آئے تو اسے اٹھالیا جائے۔انہوں نے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن کو ہدایات جاری کیں کہ ٹیمیں تشکیل دے کر رپورٹ پیش کی جائے۔انہوں نے کہا کہ ٹیموں کی فیلڈ میں حاضری چیک کی جائیگی۔غیر حاضر اور کاہل عملہ کو برطرف کردیا جائیگا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.