• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

معذوروں کے عالمی دن پر لاڑکانہ میں معذور شخص کی خودکشی

webmaster by webmaster
دسمبر 3, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
معذوروں کے عالمی دن پر لاڑکانہ میں معذور شخص کی خودکشی

لاڑکانہ میں چار بچوں کے معذور باپ نے بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔

دڑی تھانہ کی حدود میں بلاول کالونی کے رہائشی اللہ بخش سومرو نے خود کو مبینہ طور پر گھر میں لگے درخت سے لٹکا کر خودکشی کی۔ پولیس نے لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے چانڈکا سول اسپتال منتقل کردیا ہے۔

ورثا نے پولیس کو بیان دیا کہ اللہ بخش نے خودکشی سے قبل اہلخانہ اور بچوں کو اپنے عزیزوں کے گھر بھیجا اور پھر انتہائی قدم اٹھایا۔
واضح رہے کہ معذور افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج دن منایا جا رہا ہے۔ جس کا مقصد معذوروں کو درپیش مسائل اجاگر کرنا اور معاشرے میں ان افراد کی افادیت پر زور دینا ہے۔

Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

کمشنر ڈیرہ غازیخان نسیم صادق، عوامی مسائل کے حل کے لئے ا ن ایکشن

Next Post

لیہ۔ سابق چیئرمین ملک طارق سا مٹیہ انتقال کر گئے ، انا للہ و انا الیہ را جعون

Next Post
لیہ۔ سابق چیئرمین ملک طارق سا مٹیہ انتقال کر گئے ، انا للہ و انا الیہ را جعون

لیہ۔ سابق چیئرمین ملک طارق سا مٹیہ انتقال کر گئے ، انا للہ و انا الیہ را جعون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
لاڑکانہ میں چار بچوں کے معذور باپ نے بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ دڑی تھانہ کی حدود میں بلاول کالونی کے رہائشی اللہ بخش سومرو نے خود کو مبینہ طور پر گھر میں لگے درخت سے لٹکا کر خودکشی کی۔ پولیس نے لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے چانڈکا سول اسپتال منتقل کردیا ہے۔ ورثا نے پولیس کو بیان دیا کہ اللہ بخش نے خودکشی سے قبل اہلخانہ اور بچوں کو اپنے عزیزوں کے گھر بھیجا اور پھر انتہائی قدم اٹھایا۔ واضح رہے کہ معذور افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج دن منایا جا رہا ہے۔ جس کا مقصد معذوروں کو درپیش مسائل اجاگر کرنا اور معاشرے میں ان افراد کی افادیت پر زور دینا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.