لیہ {صبح پا کستان} سابق چیئرمین یو نین کو نسل اور ہر دلعزیز شخصیت ملک طارق سا مٹیہ انتقال کر گئے انا للہ و انا الیہ را جعون ۔ خاندانی ذرائع کے مطا بق ان کی موت ہارٹ اٹیک کے سبب ہو ئی ہے ۔ مر حوم کی نمازہ جنازہ 4 دسمبر بروز بدھ گیارہ بجے ان کے آ بائی گاءوں سا مٹیہ کروڑ لعل عیسن میں ادا کی جا ءے گی
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails








