• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کا اجلاس، ناروے میں توہین قرآن ، مفتی کفایت اللہ پر حملہ کی شدید الفاط میں مذمت

webmaster by webmaster
نومبر 28, 2019
in لیہ نیوز
0
جمعیت علماء  اسلام ضلع لیہ کا اجلاس، ناروے میں توہین قرآن ، مفتی کفایت اللہ پر حملہ کی شدید الفاط میں مذمت

لیہ(صبح پا کستان) جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کی ضلعی مجلس عمومی تحصیلوں کے ذمہ داران کا ہنگامی اجلاس منعقد ھوا جس کی صدارت امیر جمیعت علماء اسلام ضلع لیہ قاری محمد رمضان رحیمی نے کی

اجلاس میں ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا حسین احمد مدنی۔نائب امیر اول مولانا غلام اکبر گورمانی،نائب امیر غلام مصطفی،ڈپٹی جنرل سکرٹری قاری عبدالغفور رحیمی،ڈپٹی جنرل سکرٹری سیف اللہ شاہین،ضلعی سکرٹری اطلاعات محمد الیاس ظاہر راجپوت،جے یوآئی تحصیل لیہ کے جنرل سیکرٹری مفتی ضییاالحق،ضلعی رہنما عبدالروف نفیسی،ضلعی رہنما اللہ نواز سرگانی ضلعی رہنما مولانا الیاس ندیم اور مجلس شوری کے ارکان نے شرکت کی،شرکاء اجلاس سے خطاب کرتے ھوئے امیر جے یوآئی قاری محمد رمضان رحیمی نے کہا مجاہد جمعیت مفتی کفایت اللہ پر بزدلانہ حملہ کیا ھے حکومت کو چاھئے کہ ان غنڈوں کو منظر عام پر لا کر قرار واقع سزا دی جائے،جنرل سیکٹری مولانا حسین احمد مدنی نے شرکاء اجلاس سے خطاب کرتے ھوئے کہا ھے کہ ناروے میں جو قرآن مجید کی سرے عام توہین آمیز واقع ھوا ھے ہم ناروے حکومت کو زمہ وار ٹھہراتے ہیں،مسلمان امن پسند ہیں،اسلام دشمن قوتیں ہمیشہ انتہا پسندی اور دہشت گردی میں ملوث رہتی ہیں،ہم اہل اسلام حکمرانوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس طرح کہ واقعات کرنے والے ممالک سے سفارتی اور تجارتی تعلقات منقطع کئے جائیں، نائب امیر اول غلام اکبر گورمانی نے خطاب کرتے ھوئے کہا پلان سی کے تحت ہر جمعہ نماز کے بعد ھونے والے جلسے میں بھر پور شرکت کریں تاکہ سلکٹیڈ حکومت کی گرتی ھوئی دیواروں کو دھکا دیا جا سکے

Tags: layyah news
Previous Post

سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کردی، 6 ماہ بعد دوبارہ جائزہ لیں گے: چیف جسٹس آف پاکستان

Next Post

ملتان۔ پاسپورٹ دفاتر غیر ملکیوں کے قیام کی مدت میں توسیع کر سکیں گے

Next Post
ملتان۔  پاسپورٹ دفاتر غیر ملکیوں کے قیام کی مدت میں توسیع کر سکیں گے

ملتان۔ پاسپورٹ دفاتر غیر ملکیوں کے قیام کی مدت میں توسیع کر سکیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان) جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کی ضلعی مجلس عمومی تحصیلوں کے ذمہ داران کا ہنگامی اجلاس منعقد ھوا جس کی صدارت امیر جمیعت علماء اسلام ضلع لیہ قاری محمد رمضان رحیمی نے کی اجلاس میں ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا حسین احمد مدنی۔نائب امیر اول مولانا غلام اکبر گورمانی،نائب امیر غلام مصطفی،ڈپٹی جنرل سکرٹری قاری عبدالغفور رحیمی،ڈپٹی جنرل سکرٹری سیف اللہ شاہین،ضلعی سکرٹری اطلاعات محمد الیاس ظاہر راجپوت،جے یوآئی تحصیل لیہ کے جنرل سیکرٹری مفتی ضییاالحق،ضلعی رہنما عبدالروف نفیسی،ضلعی رہنما اللہ نواز سرگانی ضلعی رہنما مولانا الیاس ندیم اور مجلس شوری کے ارکان نے شرکت کی،شرکاء اجلاس سے خطاب کرتے ھوئے امیر جے یوآئی قاری محمد رمضان رحیمی نے کہا مجاہد جمعیت مفتی کفایت اللہ پر بزدلانہ حملہ کیا ھے حکومت کو چاھئے کہ ان غنڈوں کو منظر عام پر لا کر قرار واقع سزا دی جائے،جنرل سیکٹری مولانا حسین احمد مدنی نے شرکاء اجلاس سے خطاب کرتے ھوئے کہا ھے کہ ناروے میں جو قرآن مجید کی سرے عام توہین آمیز واقع ھوا ھے ہم ناروے حکومت کو زمہ وار ٹھہراتے ہیں،مسلمان امن پسند ہیں،اسلام دشمن قوتیں ہمیشہ انتہا پسندی اور دہشت گردی میں ملوث رہتی ہیں،ہم اہل اسلام حکمرانوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس طرح کہ واقعات کرنے والے ممالک سے سفارتی اور تجارتی تعلقات منقطع کئے جائیں، نائب امیر اول غلام اکبر گورمانی نے خطاب کرتے ھوئے کہا پلان سی کے تحت ہر جمعہ نماز کے بعد ھونے والے جلسے میں بھر پور شرکت کریں تاکہ سلکٹیڈ حکومت کی گرتی ھوئی دیواروں کو دھکا دیا جا سکے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.