لیہ۔ ڈپٹی کمشنر کی طرف سے دار الاحساس کے 64یتیم بچوں میں گرم کپڑے،چاکلیٹ اور جوس تقسیم
لیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر اظفرضیاء،ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ نے دار الاحساس کا دورہ کیا اور ادارے میں ...
لیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر اظفرضیاء،ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ نے دار الاحساس کا دورہ کیا اور ادارے میں ...
لیہ( صبح پا کستان ) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی کلین اینڈ گرین مہم کے سلسلہ میں دفعہ 144کا ...
لیہ( صبح پا کستان )پولیو فری ضلع کے اعزاز کو برقرار رکھنے کے لیے سوفی صداہداف کا حصول متعلقہ ٹیموں ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن ڈیرہ غازی خان نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ کراٹے ...
لیہ( صبح پا کستان )ضلع بھر کے انٹر میڈیٹ طلبا و طالبات کے درمیان سٹنڈرڈ ٹیسٹنگ سروس اسلام آباد کے ...
کروڑلعل عیسن(صبح پا کستان )سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع لیه کے استاد نے پهلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈل اپنے نام ...
لیہ (صبح پا کستان )نمبرداری نظام کو بچانے کے لیے پنجاب بھر کے نمبردار متحد ہو گئے فیصل آبا د ...
لیہ(صبح پا کستان)ایم ایم اے کے ضلعی صدر قاری منورحسین،جمعیت علماء اسلام کے رہنمامولانا محمد اصغر تمیمی،مولانا عبدالکریم سٹی صدر ...
لیہ(صبح پا کستان)سول کورٹ لیہ کے جاری فیصلے کے بعد موجودہ انجمن تاجران لیہ کے عہدیدارارن ملک مظفر اقبال دھول ...
لیہ( صبح پا کستان )حکومت پنجاب کاشتکاروں کی مکمل فلاح پر یقین رکھتی ہے ۔گندم کی امدادی قیمت سے کسانوں ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
اے سی لیہ نیاز احمدمغل ہمراہ تھے۔۔اس موقع پر اے ڈی پاکستان بیت المال عثمان ظفر نے دار الاحساس میں مقیم بچوں کو فراہم کردہ سہولیات جن میں رہائش،کھانے،پرائیوٹ سکول میں کے ذریعے تعلیمی سہولیات اور دارالاحساس میں دینی تعلیم کے لیے ٹیوٹر کی سہولیات کے بارے میں آگاہ کیااور انچارج نادیہ اسلم نے بچوں کی کفالت معیاری کھانے کی فراہمی،ہوم ورک کے لیے ٹیوٹر کی سہولت،صاف ڈریسز مہیا کرنے اور سیکورٹی امور کے بارے میں بتایا۔ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او بچوں میں گھل مل گئے اور ان سے مختلف سوالات کیے۔بعدازاں انہوں نے بچوں کے ساتھ کھانا کھایا۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پاکستان بیت المال کا بے سہاراو یتیم بچوں کی کفالت کے لیے دار الاحسا س ایسے ادارے کے قیام سے انہیں معاشرے کا کارآمد شہری بنانے کی جانب اہم اقدام ہے کیونکہ یہ بچے قوم کا مستقبل ہیں جس کی بہترین تربیت ہمارا فرض ہے۔اسی طرح انہوں نے ادارے میں مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔