• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ صدر عبدالرؤف گجرنمبردار کی زیر قیادت پنجاب نمبردار کنونشن میں لیہ کے نما ئندہ وفد کی شرکت

webmaster by webmaster
دسمبر 4, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ صدر عبدالرؤف گجرنمبردار  کی زیر قیادت  پنجاب  نمبردار کنونشن میں لیہ کے نما ئندہ وفد کی شرکت

لیہ (صبح پا کستان )نمبرداری نظام کو بچانے کے لیے پنجاب بھر کے نمبردار متحد ہو گئے فیصل آبا د نمبردار ایسوسی ایشن پنجاب کے کنونشن میں رائل پام مارکی میں منعقد ہوا کنونشن میں پنجاب بھر کے نمبردار شریک ہوئےضلع لیہ سے صدر نمبردار ایسوسی ایشن چوہدری عبدالرؤف گجر اور جنرل سیکرٹری مسعود احمد کی قیادت میں ضلع بھر کے نمبردار شریک ہوئے

کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے صوبائی صدر نمبردار ایسوسی ایشن پنجاب میجر رانا عبدالرحمن نمبردار نے خطاب کرتے ہوئے نمبرداری نظام کی اہمیت کے بارے میں بتایا اور کہا کہ نمبردار علاقے میں گورنمنٹ کی نمائندگی کرتا ہے حکومت کی موجودگی نمبردار کے تھرو ہوتی ہے اور جو بھی علاقے میں مسائل ہوتے ہیں گاؤں کے اندر ہی وہ پنچائت کے ذریعے حل کرتا ہےاس طریقے سے تھانوں اور عدالتوں پر بوجھ کم ہوتا ہےاور دیگر مقررین میں تمام ضلعی صدور نے خطاب کیا اور نمبرداری نظام مزید مستحکم اور فعال کرنے اور 1976کی پالیسی کے تحت نمبرداروں کو مالکانہ حقوق اور بے زمین نمبرداروں کو زمین دینے کا مطالبہ کیا کنونشن کے اختتام پر کشمیر میں ہونے والے مظالم کی مذمت میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی

Tags: layyah news
Previous Post

سرگودھا ۔بیس مریدوں کے قاتل جعلی پیر سمیت دیگر ملزمان کو 27,27 بار سزاءے موت

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ سابق چئیرمین ملک محمد طارق علی سامٹیہ کی نمازہ جنازہ ادا ، قل خوانی 8دسمبر بروز اتوار 11 بجے سامٹیہ میں ہو گی

Next Post
کروڑ لعل عیسن ۔ سابق چئیرمین ملک محمد طارق علی سامٹیہ کی نمازہ جنازہ ادا ، قل خوانی  8دسمبر بروز اتوار 11 بجے سامٹیہ میں ہو گی

کروڑ لعل عیسن ۔ سابق چئیرمین ملک محمد طارق علی سامٹیہ کی نمازہ جنازہ ادا ، قل خوانی 8دسمبر بروز اتوار 11 بجے سامٹیہ میں ہو گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ (صبح پا کستان )نمبرداری نظام کو بچانے کے لیے پنجاب بھر کے نمبردار متحد ہو گئے فیصل آبا د نمبردار ایسوسی ایشن پنجاب کے کنونشن میں رائل پام مارکی میں منعقد ہوا کنونشن میں پنجاب بھر کے نمبردار شریک ہوئےضلع لیہ سے صدر نمبردار ایسوسی ایشن چوہدری عبدالرؤف گجر اور جنرل سیکرٹری مسعود احمد کی قیادت میں ضلع بھر کے نمبردار شریک ہوئے کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے صوبائی صدر نمبردار ایسوسی ایشن پنجاب میجر رانا عبدالرحمن نمبردار نے خطاب کرتے ہوئے نمبرداری نظام کی اہمیت کے بارے میں بتایا اور کہا کہ نمبردار علاقے میں گورنمنٹ کی نمائندگی کرتا ہے حکومت کی موجودگی نمبردار کے تھرو ہوتی ہے اور جو بھی علاقے میں مسائل ہوتے ہیں گاؤں کے اندر ہی وہ پنچائت کے ذریعے حل کرتا ہےاس طریقے سے تھانوں اور عدالتوں پر بوجھ کم ہوتا ہےاور دیگر مقررین میں تمام ضلعی صدور نے خطاب کیا اور نمبرداری نظام مزید مستحکم اور فعال کرنے اور 1976کی پالیسی کے تحت نمبرداروں کو مالکانہ حقوق اور بے زمین نمبرداروں کو زمین دینے کا مطالبہ کیا کنونشن کے اختتام پر کشمیر میں ہونے والے مظالم کی مذمت میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.