• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سرگودھا ۔بیس مریدوں کے قاتل جعلی پیر سمیت دیگر ملزمان کو 27,27 بار سزاءے موت

webmaster by webmaster
دسمبر 4, 2019
in جنوبی پنجاب
0
سرگودھا ۔بیس مریدوں کے قاتل جعلی پیر سمیت دیگر ملزمان کو 27,27 بار سزاءے موت

سرگودھا {ویب ڈیسک} جعلی پیر عبدالوحید جس نے یکم اپریل 2017 کو سرگودہا کے چک 95 شمالی میں اپنے 20 مریدوں کو قتل کر دیا تھا اس کو اج سرگودہا کی خصوصی عدالت نے تین ساتھیوں سمیت 27,27 مرتبہ سزاے موت سنائی ہے جبکہ،7ATA میں1/1 مرتبہ اور دفعہ 354 لاشوں کی بے حرمتی پر 6/6 مرتبہ سزائے موت سنائی گئی ہے

:اس طرح مجموعی طور پر مرکزی ملزم پیر عبدالوحید اور اسکے 3 ساتھیوں کو 27٫27مرتبہ سزائے موت کا حکم سنایا گیا ہے
۔ چاروں مجرموں کو 100,100 سال قید کی سزا کا بھی حکم دیا گیا عدالت نے چاروں ملزمان کی جائداد ضبط کرنے کے احکامات بھی جاری کیے ہیں
ملزمان نے یکم اپریل 2017ء کو 95 شمالی دربار پر 20 افراد کو قتل کیا تھا

: قتل ہونے والوں میں 16 مرد اور 4 خواتین شامل جبکہ 2 خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوئے تھے پیر کے ہاتھوں قتل ہونے والے تمام افراد اس کے مرید تھے

تھانہ صدر پولیس نے مرکزی ملزم پیر عبدالوحید اور اسکے ساتھیوں کو گرفتار کر کے مقدمہ کا چالان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا
پیر عبدالوحید گجر نے ساتھیوں سے ملکر مریدین کو نشہ آور دوا پلانے کے بعد ڈنڈوں اور خنجروں کے وار کر کے قتل کیا تھا

Post Views: 32
Tags: sargodha news
Previous Post

ساڈا جمنا کوئی نہیں ۔۔۔ انجم صحرائی

Next Post

لیہ ۔ صدر عبدالرؤف گجرنمبردار کی زیر قیادت پنجاب نمبردار کنونشن میں لیہ کے نما ئندہ وفد کی شرکت

Next Post
لیہ ۔ صدر عبدالرؤف گجرنمبردار  کی زیر قیادت  پنجاب  نمبردار کنونشن میں لیہ کے نما ئندہ وفد کی شرکت

لیہ ۔ صدر عبدالرؤف گجرنمبردار کی زیر قیادت پنجاب نمبردار کنونشن میں لیہ کے نما ئندہ وفد کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
سرگودھا {ویب ڈیسک} جعلی پیر عبدالوحید جس نے یکم اپریل 2017 کو سرگودہا کے چک 95 شمالی میں اپنے 20 مریدوں کو قتل کر دیا تھا اس کو اج سرگودہا کی خصوصی عدالت نے تین ساتھیوں سمیت 27,27 مرتبہ سزاے موت سنائی ہے جبکہ،7ATA میں1/1 مرتبہ اور دفعہ 354 لاشوں کی بے حرمتی پر 6/6 مرتبہ سزائے موت سنائی گئی ہے :اس طرح مجموعی طور پر مرکزی ملزم پیر عبدالوحید اور اسکے 3 ساتھیوں کو 27٫27مرتبہ سزائے موت کا حکم سنایا گیا ہے ۔ چاروں مجرموں کو 100,100 سال قید کی سزا کا بھی حکم دیا گیا عدالت نے چاروں ملزمان کی جائداد ضبط کرنے کے احکامات بھی جاری کیے ہیں ملزمان نے یکم اپریل 2017ء کو 95 شمالی دربار پر 20 افراد کو قتل کیا تھا : قتل ہونے والوں میں 16 مرد اور 4 خواتین شامل جبکہ 2 خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوئے تھے پیر کے ہاتھوں قتل ہونے والے تمام افراد اس کے مرید تھے تھانہ صدر پولیس نے مرکزی ملزم پیر عبدالوحید اور اسکے ساتھیوں کو گرفتار کر کے مقدمہ کا چالان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا پیر عبدالوحید گجر نے ساتھیوں سے ملکر مریدین کو نشہ آور دوا پلانے کے بعد ڈنڈوں اور خنجروں کے وار کر کے قتل کیا تھا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.