• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ سابق چئیرمین ملک محمد طارق علی سامٹیہ کی نمازہ جنازہ ادا ، قل خوانی 8دسمبر بروز اتوار 11 بجے سامٹیہ میں ہو گی

webmaster by webmaster
دسمبر 4, 2019
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن ۔ سابق چئیرمین ملک محمد طارق علی سامٹیہ کی نمازہ جنازہ ادا ، قل خوانی  8دسمبر بروز اتوار 11 بجے سامٹیہ میں ہو گی

کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) سی او ہیلتھ ڈاکٹرامیرعبداللہ سامٹیہ کے کزن ڈاکٹرعبدالرشید سامٹیہ چئیرمین ملک عبدالحمیدسامٹیہ کے بہتیجے سیاسی وسماجی راہنما یونین کونسل روشن شاہ کے سابق چئیرمین ملک محمد طارق علی سامٹیہ حرکت قلب بندہونے سے انتقال کرگئے مرحوم کا نماز جنازہ ادا کردیا گیا نمازجنازہ میں ایم پی اے ملک احمدعلی اولکھ سابق ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سابق ایم پی اے صفدرعباس بھٹی سابق صدرانجمن تاجران طارق محمود پہاڑ ۔حاجی مختارحسین رانامحمدآصف راناعثمان سابق چئیرمین چوہدری محمداکرم ملک اعجازجگ ایم ایس تحصیل ہسپتال ڈاکٹرمحمداسلم کے علاوہ ڈاکٹروں سرکاری ملازمین اور ہر مکتب فکر کے لوگوں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی

مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی مورخہ 8دسمبر بروز اتوار 11 بجے سامٹیہ ہاوس انکے ڈیرہ پر ادا کی جائے گی

Post Views: 28
Tags: karor laleasan news
Previous Post

لیہ ۔ صدر عبدالرؤف گجرنمبردار کی زیر قیادت پنجاب نمبردار کنونشن میں لیہ کے نما ئندہ وفد کی شرکت

Next Post

جتنی جلدی ان ہاؤس تبدیلی لائی جائے قوم کیلیے بہتر ہے، شہباز شریف

Next Post
جتنی جلدی ان ہاؤس تبدیلی لائی جائے قوم کیلیے بہتر ہے، شہباز شریف

جتنی جلدی ان ہاؤس تبدیلی لائی جائے قوم کیلیے بہتر ہے، شہباز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) سی او ہیلتھ ڈاکٹرامیرعبداللہ سامٹیہ کے کزن ڈاکٹرعبدالرشید سامٹیہ چئیرمین ملک عبدالحمیدسامٹیہ کے بہتیجے سیاسی وسماجی راہنما یونین کونسل روشن شاہ کے سابق چئیرمین ملک محمد طارق علی سامٹیہ حرکت قلب بندہونے سے انتقال کرگئے مرحوم کا نماز جنازہ ادا کردیا گیا نمازجنازہ میں ایم پی اے ملک احمدعلی اولکھ سابق ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سابق ایم پی اے صفدرعباس بھٹی سابق صدرانجمن تاجران طارق محمود پہاڑ ۔حاجی مختارحسین رانامحمدآصف راناعثمان سابق چئیرمین چوہدری محمداکرم ملک اعجازجگ ایم ایس تحصیل ہسپتال ڈاکٹرمحمداسلم کے علاوہ ڈاکٹروں سرکاری ملازمین اور ہر مکتب فکر کے لوگوں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی مورخہ 8دسمبر بروز اتوار 11 بجے سامٹیہ ہاوس انکے ڈیرہ پر ادا کی جائے گی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.