کوٹ سلطان ، راستوں پر پختہ ریمپ تعمیر نہ کئے جانے پر موضع احمد یار رڈ کے شہر یوں کا احتجاج
راستوں پر پختہ ریمپ تعمیر نہ کئے جانے پر موضع احمد یار رڈ کے شہر یوں کا احتجاج کوٹ سلطان ...
راستوں پر پختہ ریمپ تعمیر نہ کئے جانے پر موضع احمد یار رڈ کے شہر یوں کا احتجاج کوٹ سلطان ...
کوٹ سلطان ۔آج فکر اقبال کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ۔سید عابد حسین فاروقی علامہ اقبال کی شاعری فکر ...
کوٹ سلطان میں صفائی اور سیوریج کی نا گفتہ بہہ صورت حال ، شہری پریشان کوٹ سلطان (صبح پا کستان ...
حکومتی پابندی، سیکورٹی خدشات کے باوجود میلہ بیساکھی کوٹ سلطان (صبح پا کستان) حکومتی پابندی اور انتہائی سخٹ سیکورٹی خدشات ...
مسافر بس نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا کوٹ سلطان (صبح پا کستان) رالپنڈی سے کوٹ ادو جانے والی ...
دشمنی یا تخریب کاری ،نامعلوم افراد نے تاجرکی دوکان کو آگ لگا دی کوٹ سلطان(صبح پا کستان) دشمنی یا تخریب ...
چیئر مین یوسی پیر جگی سید جعفر مزمل نے محمد موڑ پر گندم کٹائی کا افتتاح لیہ(صبح پا کستان)چیئر مین ...
تعلیمی اداروں کی سیکورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ،شاہد رضوان مہوٹہ کوٹ سلطان (صبح پا کستان) تعلیمی ...
کوٹ سلطان کا اکلوتا خورشید شاہ پارک میرج گارڈن میں تبدیل کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) انتظامیہ کی مبینہ ...
کارگہرے پانی میں گرنے سے پانچ افراد ہلاک ایک شدید زخمی کوٹ سلطان( صبح پا کستان)کوٹ سلطان کے نزدیک ڈھول ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails راستوں پر پختہ ریمپ تعمیر نہ کئے جانے پر موضع احمد یار رڈ کے شہر یوں کا احتجاج
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) موضع احمد یار رڈ میں ٹھیکیدار کی مبینہ ہٹ دھر می کے سبب پختہ سڑک بناتے ہوئے گنجان آباد بستیوں کو جانے والے راستوں پر پختہ ریمپ تعمیر نہ ہو سکے جس سے مکینوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اویس چوک تا پکہ اعوان آباد تک زیر تعمیر پختہ سڑک کے کناروں پر ٹھیکیدار کی جانب سے ریمپ نہ بنانے سے مقامی لوگوں کو آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامناہے اہل علاقہ چوہدری شاہد جبار،محمد اسلم ، احمد بخش، محمد حنیف،منیر احمد ،نذیر احمد،محمد صدیق،سہیل علی ،محمد بلال اور دیگر نے میڈیا کو بتایا کہ نئی سڑک کی تعمیر سطح زمین سے کئی فٹ بلند کی گئی ہے مگر مقامی آبادی کو جانے والے راستوں پر پختہ ریمپ تعمیر نہیں کیے گئے جس سے اہل علاقہ خاص کر ریڑی بانوں ،شتر بانوں اور معذور افراد کو آنے جانے میں شدیدمشکلات کا سامنا ہے ،مکینوں کے مطابق کے مطابق کئی بار ٹھیکیدار کو اس مسئلہ بارے آگاہ کیا گیا مگر صورت حال جوں کی توں ہے ،علاقہ مکینوں نے محکمہ شاہرات کے اعلیٰ آفیسران سے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر