• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان میں صفائی اور سیوریج کی نا گفتہ بہہ صورت حال ، شہری پریشان

webmaster by webmaster
اپریل 19, 2016
in First Page
0

کوٹ سلطان میں صفائی اور سیوریج کی نا گفتہ بہہ صورت حال ، شہری پریشان
19 picکوٹ سلطان (صبح پا کستان ) بار ش کے سبب محلہ حسنین آباد کی گلیاں تابوں کا منظر پیش کرنے لگیں انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے پیش نظر شہر بھر کی اکثر گلیوں کی حالت خراب ہے گذشتہ روز ہونے والی بارش کا پانی شہر کے قدیمی محلہ حسنین آبا دکی گلیوں میں جمع ہو چکا ہے جس سے اہل محلہ کا جینا محال ہو چکا ہے اور ان کو آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اہل محلہ محبوب احمد،محمد نواز،جواد احمد،تصور عباس،محمد فیاض اور دیگر نے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

19 pic
انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے سبب سیوریج کا پانی قبرستان قل احمد نوری حضوری میں داخل ہو چکا ہے جس سے قبروں کو نقصان ہو رہا ہے قبرستان انتظامیہ کی غفلت کے سبب قبرستان میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگ گئے ہیں علاوہ ازیں گدھوں اور کتوں جیسے حرام جانوروں نے قبرستان میں ڈیرے جما رکھے ہیں جس سے قبرستان کا تقدس پامال ہو رہا ہے شہریوں محمد اعظم ،شیخ فیاض ،محمد یاسر ،محمد ندیم ،محمدالطاف ،شفیق احمد اور دیگر نے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

piccc19
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Post Views: 47
Tags: kot sultan news
Previous Post

پاکستان کی سالمیت اور ترقی کے لئے بلاامتیاز احتساب ضروری ہے۔جنرل راحیل شریف

Next Post

چوک اعظم ۔ موبائل شاپ میں چوری کی واردات،خفیہ سی سی ٹی وی کیمرے سے ویڈیو بن گئی

Next Post

چوک اعظم ۔ موبائل شاپ میں چوری کی واردات،خفیہ سی سی ٹی وی کیمرے سے ویڈیو بن گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

کوٹ سلطان میں صفائی اور سیوریج کی نا گفتہ بہہ صورت حال ، شہری پریشان 19 picکوٹ سلطان (صبح پا کستان ) بار ش کے سبب محلہ حسنین آباد کی گلیاں تابوں کا منظر پیش کرنے لگیں انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے پیش نظر شہر بھر کی اکثر گلیوں کی حالت خراب ہے گذشتہ روز ہونے والی بارش کا پانی شہر کے قدیمی محلہ حسنین آبا دکی گلیوں میں جمع ہو چکا ہے جس سے اہل محلہ کا جینا محال ہو چکا ہے اور ان کو آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اہل محلہ محبوب احمد،محمد نواز،جواد احمد،تصور عباس،محمد فیاض اور دیگر نے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

19 pic انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے سبب سیوریج کا پانی قبرستان قل احمد نوری حضوری میں داخل ہو چکا ہے جس سے قبروں کو نقصان ہو رہا ہے قبرستان انتظامیہ کی غفلت کے سبب قبرستان میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگ گئے ہیں علاوہ ازیں گدھوں اور کتوں جیسے حرام جانوروں نے قبرستان میں ڈیرے جما رکھے ہیں جس سے قبرستان کا تقدس پامال ہو رہا ہے شہریوں محمد اعظم ،شیخ فیاض ،محمد یاسر ،محمد ندیم ،محمدالطاف ،شفیق احمد اور دیگر نے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

piccc19 رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.