لیہ۔کلین گرین مہم کے سلسلہ میں اجتماعی شجرکاری ، ڈپٹی کمشنر نے عوام میں 15سوپودے مفت تقسیم کیے
لیہ(صبح پا کستان) ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کلین گرین مہم کے سلسلہ میں اجتماعی شجرکاری کی گئی۔ڈپٹی کمشنر اظفر ...
لیہ(صبح پا کستان) ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کلین گرین مہم کے سلسلہ میں اجتماعی شجرکاری کی گئی۔ڈپٹی کمشنر اظفر ...
چوک اعظم {صبح پا کستان }چوک اعظم پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہو ءے برہنہ ویڈیوز بنا کر شرفاء کو ...
لیہ(صبح پا کستان)جماعت اسلامی شعبہ خواتین ضلع لیہ کے زیر اہتمام تکریم نسواں واک کا انعقاد کیا گیا،واک لیہ مائنر ...
لیہ(صبح پا کستان)رو یت ہلا ل کمیٹی پاکستان کے چیئر مین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ آج اسلام ...
لیہ {صبح پا کستان} جنوبی پنجاب کے دیگر اضلاع کی طرح لیہ میں بھی سرائیکی ثقافتی اجرک ڈے جوش و ...
کراچی۔کراچی میں کثیرالمنزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی جس کی وجہ سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے ہیں جبکہ ایک ...
لیہ(صبح پا کستان)6اپریل سرائیکی اجرک ڈے منایا جائے گا،لیہ میں بھی اس دن کی مناسبت سے مختلف پروگرامز کا انعقاد ...
لیہ(صبح پا کستان)وطن عزیز کی خاطر سیاچین کے مقام پر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے لیہ کے سپاہی مظہر ...
لیہ(صبح پا کستان)تھانہ سٹی لیہ پولیس نے اندھے مقدمہ کا قاتل گرفتار کرلئے ڈکیتی کے دوران خاتون کو قتل کرنے ...
لیہ(صبح پا کستان)لاہور سے لیہ چمن آئسکریم چوبارہ روڈ کا فرنیچر لانے والے والے ٹرک ڈرائیور کو کرسی کی ٹانگ ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن اقبال،اسسٹنٹ کمشنرز نیا زاحمدو سلیمان احمد،ڈویژنل فاریسٹ آفیسر فریداحمد،ضلعی صدر پی ٹی آئی بابرخان کھتران،سی ای او صحت ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ،سی ای او تعلیم شرافت علی بسرا،چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیٹی،نوید گجر،صدربار عبدالستار علوی،صدر انجمن تاجران ملک مظفر دھول،رہنماپی ٹی آئی سجن خان تنگوانی،ڈی ای اوز توکل حسین و شاہدہ پروین،افسران،میڈیانمائندگان اور سماجی کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔اس موقع پر اجتماعی طورپر 25سوپودے لگائے گئے۔ ڈپٹی کمشنر نے اظفر ضیاء نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کلین گرین پنجاب کے خواب کو شرمندہ تعبیرکرنے کے لئے ضلع لیہ سے بھرپور حصہ داری ڈالی جائے گی۔آج لگائے جانے والے یہ ننھے پودے کل تناور درخت بنیں گے اور ہماری نسلوں کو صاف ستھرا سرسبزلیہ خوش آمدید کہے گا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ جگہ کوڑا کرکٹ ایک ڈھیر تھا اور اس پر قبضہ مافیا کی نظر بھی تھی جس کا ہمیشہ کے لئے سدباب کردیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرحسن اقبال نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ چمکے گا لیہ مشن کی تکمیل کے لئے پولیس فورس،ضلعی انتظامیہ کے شانہ بشانہ کام کرے گی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے عوام میں 15سوپودے مفت تقسیم کیے اور مہم کی کامیابی کے لئے دعاکی گئی۔