لیہ ۔ ممکنہ سیلاب کے خدشتہ کے پیش نظرککڑ والا بند پر موک ایکسرسائز کا انعقاد
لیہ: ( صبح پا کستان)ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءکی سربراہی میں ممکنہ سیلاب کے خدشتہ کے ...
لیہ: ( صبح پا کستان)ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءکی سربراہی میں ممکنہ سیلاب کے خدشتہ کے ...
لیہ {صبح پا کستا ن} چوک اعظم روڈ پر واقع الحق فلور مل کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ...
لیہ {صبح پا کستان} گذشتہ شام آ نے والی شدید آندھی کے سبب ضلع کے تین مختلف مقامات پر لگے ...
لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر لیہ اظفرضیاءنے بتایا کہ ٹڈی دَل کے خاتمے کے لیے ضلع بھر کا سروے ...
لیہ (صبح پا کستان) عید الفطر،لیہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلا ف کریک ڈاؤن، اشتہاری،اسلحہ ناجائز ملزمان سمیت ...
تونسہ{ صبح پا کستان }معاون خصوصی اوقاف اور مذہبی وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت علی گیلانی کا عید کے دوسرے ...
لیہ( صبح پا کستان)سابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن،امیدوار پنجاب بار کونسل غلام مرتضیٰ خان ملیانی ایڈووکیٹ نے مارکیٹوں ...
لیہ( صبح پا کستان)ضلع لیہ کی نسرین سلطانہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف سنٹرل وویمن ونگ جنوبی پنجاب نامزد نوٹیفیکیشن جاری، ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
معاون خصوصی سیدرفاقت علی گیلانی نے اس موقع پر کہا کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے اداروں کی کارکردگی جانچنے ا ور استعداد کار میں اضافہ کے لیے موک ایکسرسائز بنیادی اہمیت کی حامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں ریسکیورز اور دیگر افسران و ملازمین کا جذبہ بھی قابل ستائش ہے جو حادثات سے بچاﺅ کے لیے ہمہ قسمی معاونت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنراظفر ضیاءنے اس موقع پر اداروں کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہاکہ مزید محنت کرکے استعداد کار میں اضافہ کیاجاسکتا ہے جس کے لئے آئندہ فرضی مشق کے لیے بھرپور تیاری کی جائے ۔اس موقع پر محکمہ سول ڈیفنس ،ریسکیو1122،لائیو سٹاک،تعلیم ،زراعت وصحت نے اپنے اپنے سٹالز لگائے ہوئے تھے جن میںسیلاب کے دوران حفاظتی اقدامات سے نمٹنے کے لیے تمام ضروری آلات و ادویات موجو د تھیں۔معاون خصوصی اور ڈپٹی کمشنر نے فرداًدفرداً تمام سٹالز کا معائنہ کیاجس کے دوران متعلقہ افسران نے بریفنگ دی۔ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر ڈاکٹر سجاد حسین اور سیفٹی آفیسر عنایت بلوچ نے فلڈ موک ایکسرسائز کی غرض وغایت ،پیشگی حفاظتی اقدامات اور ریسکیوریلیف سرگرمیوںکے بارے میں محکمہ کی تیاری سے آگاہ کیا