لیہ( صبح پا کستان )معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ایم پی اے لیہ سید رفاقت گیلانی نے لیہ کے معروف ڈاکٹر محمد رمضان بھٹی کے انتقال پر ملال پر مرحوم کے بھائیوں محمد اشرف بھٹی،محمد اکرم بھٹی اور ان کی والدہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی قومی و ملی علاقائی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد رمضان بھٹی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









