ملتان۔ ہائیکورٹ ملتان بنچ نے ڈپٹی کمشنر راجن پور کو ہدایت کی ہے کہ وہ پٹیشنر کی داد رسی کریں۔غلام عباس نے درخواست دائر میں موقف اختیار کیا تھا کہ ڈی سی آفس میں ملازم اسکا والد ریاض احمد دوران ملازمت فوت ہو گیا تھا، والد کی جگہ نوکری کے لیے ایک سال سے درخواستیں دے رہا ہے مگر شنوائی نہیں ہو رہی ہے۔ہائیکورٹ نے فرضی چیک دینے والے شخص کے خلاف جسٹس آف پیس راجن پور کے اندراج مقدمہ کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سٹی راجن پور کو ہدایت کی ہے کہ مدعی اور ملزم سے زبانی و دستاویزی ثبوت لیکر قانون کے مطابق کارروائی کریں۔ ریٹائرڈ عدالتی تعمیل کنندہ کے بیٹے کو کو نوکری نہ دینے سے متعلق درخواست پر متعلقہ حکام کو 30 روز میں معاملہ حل کرکے رپورٹ ایڈیشنل رجسٹرار کو ارسال کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










