• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مظفر گڑھ ۔ ماہر امراض سینہ ڈاکٹر خالد مسعود قیصرانی کورونا وائرس سے انتقال کر گئے

webmaster by webmaster
جون 20, 2020
in جنوبی پنجاب
0
مظفر گڑھ ۔  ماہر امراض سینہ ڈاکٹر خالد مسعود قیصرانی  کورونا وائرس سے انتقال کر گئے

مظفر گڑھ { صبح پا کستان} پاکستان میں کورونا وائرس سے قیمتی جانوں کے ضیاع کا سلسلہ جاری ہے۔ موذی وبا نے ایک اور سینیئر ڈاکٹر کی جان لے لی۔

ٹیچنگ اسپتال ڈی جی خان کے ماہر امراض سینہ ڈاکٹر خالد مسعود قیصرانی مہلک وبا کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔

محکمہ صحت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر خالد مسعود ٹیچنگ اسپتال ڈی جی خان میں چیسٹ اسپیشلسٹ تھے اور کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر خالد مسعود 10 روز سے طیب اردگان اسپتال مظفرگڑھ میں زیر علاج تھے۔

مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین ان کے آبائی علاقہ تونسہ شریف میں ہوگی۔

Tags: muzaffargarh news
Previous Post

ملتان . ہائیکورٹ:ڈی سی آفس راجن پور کےفوت شدہ ملازم کے بیٹے کی دادرسی کرنیکا حکم

Next Post

لیہ پولیس ان ایکشن ،بھر پور کاروائیاں ،جعلی کرنسی ، منشیات سمیت مال مسروقہ برآمد ،ملزمان گرفتار

Next Post
لیہ پولیس ان ایکشن ،بھر پور کاروائیاں ،جعلی کرنسی ، منشیات سمیت مال مسروقہ برآمد ،ملزمان گرفتار

لیہ پولیس ان ایکشن ،بھر پور کاروائیاں ،جعلی کرنسی ، منشیات سمیت مال مسروقہ برآمد ،ملزمان گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
مظفر گڑھ { صبح پا کستان} پاکستان میں کورونا وائرس سے قیمتی جانوں کے ضیاع کا سلسلہ جاری ہے۔ موذی وبا نے ایک اور سینیئر ڈاکٹر کی جان لے لی۔ ٹیچنگ اسپتال ڈی جی خان کے ماہر امراض سینہ ڈاکٹر خالد مسعود قیصرانی مہلک وبا کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر خالد مسعود ٹیچنگ اسپتال ڈی جی خان میں چیسٹ اسپیشلسٹ تھے اور کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر خالد مسعود 10 روز سے طیب اردگان اسپتال مظفرگڑھ میں زیر علاج تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین ان کے آبائی علاقہ تونسہ شریف میں ہوگی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.