• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ پولیس ان ایکشن ،بھر پور کاروائیاں ،جعلی کرنسی ، منشیات سمیت مال مسروقہ برآمد ،ملزمان گرفتار

webmaster by webmaster
جون 20, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ پولیس ان ایکشن ،بھر پور کاروائیاں ،جعلی کرنسی ، منشیات سمیت مال مسروقہ برآمد ،ملزمان گرفتار

لیہ( صبح پا کستان )انسداد جرائم کےلئے لیہ پولیس کی بھر پور کاروائیاں ،جعلی کرنسی سامان پتنگ سازی ،اسلحہ ناجائز ، منشیات اور ایک لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد ،ملزمان کاشف ،محسن اقبال ،محمد رضوان اور محمد طاہر گرفتار۔ترجمان لیہ پولیس

تفصیلات کے مطابق انسداد جرائم کےلئے لیہ پولیس کی طرف سے بھر پور کاروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں،تھانہ چوک اعظم پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محسن اقبال کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے جعلی کرنسی نوٹ برآمد کرکے مقدمہ کا اندراج کر لیا گیا جبکہ ایک اور کاروائی کرتے ہوئے ملزم کاشف مشتاق سے اسلحہ ناجائز پسٹل 32بور مع 3روند برآمد ہونے پر گرفتار کرکے اسلحہ آرڈینینس کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ،تھانہ پیر جگی پولیس نے منشیات فروشی محمد رضوان سے شراب 30لیٹر برآمد ہونے پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا ،اسی طرح تھانہ سٹی پولیس نے کامیاب ریڈ کرکے دوکاندار محمد طاہرکو گرفتار کر لیا ،محمد طاہر نے پتنگیں ،ڈور و دیگر سامان پتنگ سازی فروخت کی نیت سے اپنے قبضہ میں رکھا ہو اتھا جبکہ سی آئی اے سٹاف کے سب انسپکٹر ذیشان شاہ نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کے مرتکب ملزمان کو گرفتار کر کے ایک لاکھ روپے مالیت سے زائد کا مال مسروقہ موبائل ،کمیپیوٹر برآ مدکر لیا ، ڈی پی او لیہ کا کہناہے کہ کرائم فری ضلع وژن کو عملی شکل دینے کےلئے لیہ پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلا ف مسلسل کاروائیاں عمل میں لا رہی ہے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

مظفر گڑھ ۔ ماہر امراض سینہ ڈاکٹر خالد مسعود قیصرانی کورونا وائرس سے انتقال کر گئے

Next Post

پہاڑپور۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کا رورل ہیلتھ سنٹر کا دورہ ،ڈاکٹرز میں کرونا حفاظتی سامان تقسیم

Next Post
پہاڑپور۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کا رورل ہیلتھ سنٹر کا دورہ ،ڈاکٹرز میں کرونا حفاظتی سامان تقسیم

پہاڑپور۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کا رورل ہیلتھ سنٹر کا دورہ ،ڈاکٹرز میں کرونا حفاظتی سامان تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ( صبح پا کستان )انسداد جرائم کےلئے لیہ پولیس کی بھر پور کاروائیاں ،جعلی کرنسی سامان پتنگ سازی ،اسلحہ ناجائز ، منشیات اور ایک لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد ،ملزمان کاشف ،محسن اقبال ،محمد رضوان اور محمد طاہر گرفتار۔ترجمان لیہ پولیس تفصیلات کے مطابق انسداد جرائم کےلئے لیہ پولیس کی طرف سے بھر پور کاروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں،تھانہ چوک اعظم پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محسن اقبال کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے جعلی کرنسی نوٹ برآمد کرکے مقدمہ کا اندراج کر لیا گیا جبکہ ایک اور کاروائی کرتے ہوئے ملزم کاشف مشتاق سے اسلحہ ناجائز پسٹل 32بور مع 3روند برآمد ہونے پر گرفتار کرکے اسلحہ آرڈینینس کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ،تھانہ پیر جگی پولیس نے منشیات فروشی محمد رضوان سے شراب 30لیٹر برآمد ہونے پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا ،اسی طرح تھانہ سٹی پولیس نے کامیاب ریڈ کرکے دوکاندار محمد طاہرکو گرفتار کر لیا ،محمد طاہر نے پتنگیں ،ڈور و دیگر سامان پتنگ سازی فروخت کی نیت سے اپنے قبضہ میں رکھا ہو اتھا جبکہ سی آئی اے سٹاف کے سب انسپکٹر ذیشان شاہ نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کے مرتکب ملزمان کو گرفتار کر کے ایک لاکھ روپے مالیت سے زائد کا مال مسروقہ موبائل ،کمیپیوٹر برآ مدکر لیا ، ڈی پی او لیہ کا کہناہے کہ کرائم فری ضلع وژن کو عملی شکل دینے کےلئے لیہ پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلا ف مسلسل کاروائیاں عمل میں لا رہی ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.