• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پہاڑپور۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کا رورل ہیلتھ سنٹر کا دورہ ،ڈاکٹرز میں کرونا حفاظتی سامان تقسیم

webmaster by webmaster
جون 20, 2020
in لیہ نیوز
0
پہاڑپور۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کا رورل ہیلتھ سنٹر کا دورہ ،ڈاکٹرز میں کرونا حفاظتی سامان تقسیم

پہاڑپور( صبح پا کستان ) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کا رورل ہیلتھ سنٹر پہاڑپور کا دورہ ، صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن لیہ ڈاکٹر نجف شاہ، جنرل سیکٹری ڈاکٹر قادر اور دوسرے ڈاکٹرز نے کرونا حفاظتی سامان تقسیم کیا۔

ڈاکٹر نجف کا کہنا تھا کہ فرنٹ لائن سولجرز کی حفاظت ہمارا اولین فریضہ ہے اور مشکل کی اس گھڑی میں ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

رورل ہیلتھ سنٹر پہاڑپور کے ڈاکٹر اقدس مہدی اور ڈاکٹر عمران عباس نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن لیہ کے اس اقدام کو سراہا اور حفاظتی کٹس مہیا کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا اس موقع پہ سماجی شخصیت زوار حسن رضا کاظمی بھی موجود تھے۔

Post Views: 55
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ پولیس ان ایکشن ،بھر پور کاروائیاں ،جعلی کرنسی ، منشیات سمیت مال مسروقہ برآمد ،ملزمان گرفتار

Next Post

کراچی ۔ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس شیخ الحیث مفتی محمد نعیم صاحب علالت کے بعد انتقال کرگئے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
پہاڑپور( صبح پا کستان ) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کا رورل ہیلتھ سنٹر پہاڑپور کا دورہ ، صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن لیہ ڈاکٹر نجف شاہ، جنرل سیکٹری ڈاکٹر قادر اور دوسرے ڈاکٹرز نے کرونا حفاظتی سامان تقسیم کیا۔ ڈاکٹر نجف کا کہنا تھا کہ فرنٹ لائن سولجرز کی حفاظت ہمارا اولین فریضہ ہے اور مشکل کی اس گھڑی میں ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ رورل ہیلتھ سنٹر پہاڑپور کے ڈاکٹر اقدس مہدی اور ڈاکٹر عمران عباس نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن لیہ کے اس اقدام کو سراہا اور حفاظتی کٹس مہیا کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا اس موقع پہ سماجی شخصیت زوار حسن رضا کاظمی بھی موجود تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.