• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ فرسودہ نظام کی تبدیلی اور شہداء ماڈل ٹاؤن کے انصاف کے حصول تک پرامن جدوجہد جاری رہے گی،چوہدری قمر عباس دھول آرگنائزر جنوبی پنجاب پاکستان عوامی تحریک

webmaster by webmaster
جون 17, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔  فرسودہ نظام کی تبدیلی  اور شہداء ماڈل ٹاؤن کے انصاف کے حصول تک پرامن جدوجہد جاری رہے گی،چوہدری قمر عباس دھول  آرگنائزر جنوبی پنجاب پاکستان عوامی تحریک

لیہ(صبح پا کستان)6سال گذر گئے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 15شہداء کے لواحقین اور 90مردوخواتین زخمی ہوکر معذور ہونے والے کارکنوں کو انصاف نہ مل سکا،انصاف کے حصول کیلئے سڑکوں پر نکلنے والے 107 پاکستان عوامی تحریک کے عہدیداران و کارکنوں کو جیلوں میں ڈال دیا گیا،قائد ڈاکٹر طاہر القادری کی قیادت میں ملک کے فرسودہ نظام کی تبدیلی تک اور شہداء ماڈل ٹاؤن کے انصاف کے حصول تک پرامن جدوجہد جاری رہے گی،

ان خیالات کا اظہار آرگنائزر جنوبی پنجاب پاکستان عوامی تحریک چوہدری قمر عباس دھول کی قیادت میں دیگر عہدیداران کی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا ء کی برسی کے موقع پر ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس،انہوں نے کہا کہ اسلام آباد دھرنا دینے پر اس وقت کے آرمی چیف راحیل شریف کی مداخلت پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر کا اندراج ہوا تھا،سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل انکوائری کرنے والے جج جسٹس باقر نجفی نے اس وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور اسکی ٹیم کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کا ذمہ دار ڈیکلیئر کیاتھا ہمارا مطالبہ ہے کہ جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ کو پاکستانی قوم کیلئے شائع کیا جائے، انہوں نے کہا کہ ماڈل ٹاؤن میں ظلم کی داستانیں رقم ہوئیں جب عورتوں،بزرگوں،جوانوں پر گولیاں چلا کر ان کو شہید کیا گیا بلکہ ہسپتال جانے والے افراد کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا،عوامی تحریک کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کارکنان اور پاکستانیوں کے لئے جنگ لڑی اور لڑرہے ہیں تاکہ اس بوسیدہ نظام سے چھٹکارہ حاصل کیا جاسکے، وزیر اعظم عمران خان نے دو ماہ میں انصاف کا وعدہ کیا مگر پورا نہیں ہوسکا جس پر ہمارا مطالبہ ہے کہ انصاف فراہم کرنے اور ظلم میں شریک افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائے ورنہ کورونا وبا کے بعد انصاف کے حصول کے لئے احتجاج کریں گے،پریس کانفرنس میں ڈپٹی جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ڈاکٹر محمود الحسن مصطفائی، رہنما پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب چوہدری محمد شاہد ارائیں،ضلعی صدر چوہدری خضر حیات دھول،صدر تحریک منہاج القرآن پی پی 282حاجی شوکت علی طاہر،ضلعی کوارڈینیٹر منہاج القرآن یوتھ لیگ حسنین رضا،ضلعی سیکرٹری انفارمیشن جاوید احمد شاکر،ڈپٹی جنرل سیکرٹری پیٹ چوہدری علی رضا نت،جنرل سیکرٹری پیٹ ملک بشیر سامٹیہ،صدر منہاج القرآن محمد اکبر قادری،سینئر نائب صدر چوہدری مشتاق احمد گجر،رہنما پیٹ لیہ ڈاکٹر محمد بلا ل ارائیں موجود تھے،پریس کانفرنس کے بعد شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دعاکرائی گئی۔

رپورٹ۔ رضوان مرزاپریس رپورٹر لیہ

Tags: layyah news
Previous Post

معروف ٹی وی میزبان طارق عزیز اب اس دنیا میں نہیں رہے

Next Post

ملتان .. پنجاب بجٹ مسترد ، احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان ۔ورکرز فیڈریشن

Next Post
ملتان .. پنجاب  بجٹ مسترد ، احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان ۔ورکرز فیڈریشن

ملتان .. پنجاب بجٹ مسترد ، احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان ۔ورکرز فیڈریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان)6سال گذر گئے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 15شہداء کے لواحقین اور 90مردوخواتین زخمی ہوکر معذور ہونے والے کارکنوں کو انصاف نہ مل سکا،انصاف کے حصول کیلئے سڑکوں پر نکلنے والے 107 پاکستان عوامی تحریک کے عہدیداران و کارکنوں کو جیلوں میں ڈال دیا گیا،قائد ڈاکٹر طاہر القادری کی قیادت میں ملک کے فرسودہ نظام کی تبدیلی تک اور شہداء ماڈل ٹاؤن کے انصاف کے حصول تک پرامن جدوجہد جاری رہے گی، ان خیالات کا اظہار آرگنائزر جنوبی پنجاب پاکستان عوامی تحریک چوہدری قمر عباس دھول کی قیادت میں دیگر عہدیداران کی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا ء کی برسی کے موقع پر ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس،انہوں نے کہا کہ اسلام آباد دھرنا دینے پر اس وقت کے آرمی چیف راحیل شریف کی مداخلت پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر کا اندراج ہوا تھا،سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل انکوائری کرنے والے جج جسٹس باقر نجفی نے اس وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور اسکی ٹیم کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کا ذمہ دار ڈیکلیئر کیاتھا ہمارا مطالبہ ہے کہ جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ کو پاکستانی قوم کیلئے شائع کیا جائے، انہوں نے کہا کہ ماڈل ٹاؤن میں ظلم کی داستانیں رقم ہوئیں جب عورتوں،بزرگوں،جوانوں پر گولیاں چلا کر ان کو شہید کیا گیا بلکہ ہسپتال جانے والے افراد کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا،عوامی تحریک کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کارکنان اور پاکستانیوں کے لئے جنگ لڑی اور لڑرہے ہیں تاکہ اس بوسیدہ نظام سے چھٹکارہ حاصل کیا جاسکے، وزیر اعظم عمران خان نے دو ماہ میں انصاف کا وعدہ کیا مگر پورا نہیں ہوسکا جس پر ہمارا مطالبہ ہے کہ انصاف فراہم کرنے اور ظلم میں شریک افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائے ورنہ کورونا وبا کے بعد انصاف کے حصول کے لئے احتجاج کریں گے،پریس کانفرنس میں ڈپٹی جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ڈاکٹر محمود الحسن مصطفائی، رہنما پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب چوہدری محمد شاہد ارائیں،ضلعی صدر چوہدری خضر حیات دھول،صدر تحریک منہاج القرآن پی پی 282حاجی شوکت علی طاہر،ضلعی کوارڈینیٹر منہاج القرآن یوتھ لیگ حسنین رضا،ضلعی سیکرٹری انفارمیشن جاوید احمد شاکر،ڈپٹی جنرل سیکرٹری پیٹ چوہدری علی رضا نت،جنرل سیکرٹری پیٹ ملک بشیر سامٹیہ،صدر منہاج القرآن محمد اکبر قادری،سینئر نائب صدر چوہدری مشتاق احمد گجر،رہنما پیٹ لیہ ڈاکٹر محمد بلا ل ارائیں موجود تھے،پریس کانفرنس کے بعد شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دعاکرائی گئی۔ رپورٹ۔ رضوان مرزاپریس رپورٹر لیہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.