• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

معروف ٹی وی میزبان طارق عزیز اب اس دنیا میں نہیں رہے

webmaster by webmaster
جون 17, 2020
in First Page, لاہور
0
معروف ٹی وی میزبان طارق عزیز اب اس دنیا میں نہیں رہے

لاہور ۔ پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان اور طارق عزیز شو اور بزم طارق عزیز جیسے شہرہ آفاق ٹی وی پروگرام سے شہرت پانے والے طارق عزیز اب اس دنیا میں نہیں رہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق طارق عزیز کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ انہیں گلے میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا مگر وہ جانبر نہیں ہوسکے۔

ریڈیو پاکستان کے مطابق ان کا انتقال لاہور میں ہوا۔ طارق عزیز کی عمر 84 برس تھی۔

جالندھر میں پیدا ہونے والی انتہائی نفیس شخصیت طارق عزیز نے ریڈیو سے کیریئر شروع کیا جبکہ 1974 میں نیلام گھر شو کا آغاز کیا وہ پی ٹی وی کے پہلے اینکر ہونے کا بھی اعزاز رکھتے تھے۔انہیں ان کے پروگرام نیلام گھر سے ملک گیر شہرت حاصل ہوئی۔ 40 برس سے زیادہ عرصے تک جاری رہنے والے اس پروگرام کو بعدازاں ’بزم طارق عزیز‘ کا نام دے دیا گیا تھا۔

انہوں نے متعدد فلموں میں بھی کام کیا جبکہ فنی خدمات پر انہیں 1992 میں پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

طارق عزیز 1997 سے 1999 تک رکن قومی اسمبلی بھی رہے۔

وہ ادیب تھے، شاعر تھے، فنکار تھے اور اردو ادب کے فروغ کے لیے کام کرنے والی نمایاں شخصیات میں شامل تھے۔

ان کے انتقال پر سیاسی و سماجی حلقوں کے ساتھ ساتھ عوام کی جانب سے بھی گہرے دکھ اور رنج کااظہارکیاجارہاہے۔

Post Views: 25
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

بی این پی مینگل نے پی ٹی آئی سے اتحاد ختم کردیا

Next Post

لیہ۔ فرسودہ نظام کی تبدیلی اور شہداء ماڈل ٹاؤن کے انصاف کے حصول تک پرامن جدوجہد جاری رہے گی،چوہدری قمر عباس دھول آرگنائزر جنوبی پنجاب پاکستان عوامی تحریک

Next Post
لیہ۔  فرسودہ نظام کی تبدیلی  اور شہداء ماڈل ٹاؤن کے انصاف کے حصول تک پرامن جدوجہد جاری رہے گی،چوہدری قمر عباس دھول  آرگنائزر جنوبی پنجاب پاکستان عوامی تحریک

لیہ۔ فرسودہ نظام کی تبدیلی اور شہداء ماڈل ٹاؤن کے انصاف کے حصول تک پرامن جدوجہد جاری رہے گی،چوہدری قمر عباس دھول آرگنائزر جنوبی پنجاب پاکستان عوامی تحریک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔ پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان اور طارق عزیز شو اور بزم طارق عزیز جیسے شہرہ آفاق ٹی وی پروگرام سے شہرت پانے والے طارق عزیز اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق طارق عزیز کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ انہیں گلے میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا مگر وہ جانبر نہیں ہوسکے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق ان کا انتقال لاہور میں ہوا۔ طارق عزیز کی عمر 84 برس تھی۔ جالندھر میں پیدا ہونے والی انتہائی نفیس شخصیت طارق عزیز نے ریڈیو سے کیریئر شروع کیا جبکہ 1974 میں نیلام گھر شو کا آغاز کیا وہ پی ٹی وی کے پہلے اینکر ہونے کا بھی اعزاز رکھتے تھے۔انہیں ان کے پروگرام نیلام گھر سے ملک گیر شہرت حاصل ہوئی۔ 40 برس سے زیادہ عرصے تک جاری رہنے والے اس پروگرام کو بعدازاں ’بزم طارق عزیز‘ کا نام دے دیا گیا تھا۔ انہوں نے متعدد فلموں میں بھی کام کیا جبکہ فنی خدمات پر انہیں 1992 میں پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ طارق عزیز 1997 سے 1999 تک رکن قومی اسمبلی بھی رہے۔ وہ ادیب تھے، شاعر تھے، فنکار تھے اور اردو ادب کے فروغ کے لیے کام کرنے والی نمایاں شخصیات میں شامل تھے۔ ان کے انتقال پر سیاسی و سماجی حلقوں کے ساتھ ساتھ عوام کی جانب سے بھی گہرے دکھ اور رنج کااظہارکیاجارہاہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.