• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔بیوہ کی وراثتی زمین پر 50سے زائد افراد کا دھاوا ، بھائیوں کا قبضہ گروپ کے ہمراہ قبضہ کی کوشش،

کھڑی فصلات تباہ،بیوہ پر قاتلانہ حملہ ایم ایل سی ہونے کے بعد بھی بیوہ کی ایف آئی آر کا اندراج نہ ہوسکا،ہ کی والدہ ممتاز بیگم کی ڈی پی اوتحفظ فراہم کئے جانے کی اپیل

webmaster by webmaster
جون 20, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔بیوہ کی وراثتی زمین پر  50سے زائد افراد کا دھاوا ،  بھائیوں کا قبضہ گروپ کے ہمراہ قبضہ کی کوشش،

لیہ(صبح پا کستان)11ماہ قبل ہونے والی بیوہ کی ساڑھے 4ایکڑ سے زائد وراثتی زمین پر مرحوم غلام غوث کے بھائیوں کا قبضہ گروپ کے ہمراہ قبضہ کی کوشش،بیوہ کے مکان وزمین پر 50سے زائد افراد نے دھاوا بول دیا کھڑی فصلات تباہ،بیوہ پر قاتلانہ حملہ ایم ایل سی ہونے کے بعد بھی بیوہ کی ایف آئی آر کا اندراج نہ ہوسکا،چکنمبر 340ٹی ڈی اے کی رہائشی بیوہ کی والدہ ممتاز بیگم ڈی پی او لیہ کے پاس پہنچ گئی،

ڈی ایس پی چوبارہ سرکل کو انکوائریکرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے، ثمینہ ثمر بیوہ غلام غوث کی والدہ ممتاز بیگم بیوہ الہی بخش نے ڈی پی او لیہ کو دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ 11ماہ قبل اسکی بیٹی کا خاوند رضا الہی سے فوت ہوگیا تھا جس کے بعد وہ اپنی بیوہ بیٹی کے گھر قیام کرنے لگی فوتیگی کے 7ماہبعد چوک اعظم شہر کے بڑے زمینوں کا بیوپار کرنے والے شوکت ٹھیکیدار،ریاض بلاک والے ہماری زمین اونے پونے داموں فروخت کرنے کیلئے دباؤ ڈالنے لگے اور مختلف اوقات میں ہم بیوہ خواتین کو ہراساں و اپنے غنڈوں کے ہمراہ حملہ آور ہونے لگے، شوکت،بشارت عرف عباسا،سخاوت عرف بلو،سجاد عرف ننھا پسران یوسف،اسد،عامر بسران راشد،جمشید،ثنااللہ،مجتبیٰ،مصطفیٰ پسران گل بہار،مجاہد ولد مصطفیٰ،مقدس دختر مصطفیٰ،شبانہ کوثر،صادق،زاہد۔عمر،شاہد،عثمان،عاشق ڈوگر،اجمل روہتکی اور 25نامعلوم افراد نے میری بیٹی و دیگر گھر والوں پر کلہاڑی و لوہے کے سریا سے وار کرکے شدید زخمی کردیا جس کی پولیس نے ڈاکٹ جاری کرکے ایم ایل سی کروائی،ایم ایل سی ہونے کے باوجود ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم جو کہ ریاض بلاک والے کی وجہ سے ہماری ایف آئی آر کا اندراج نہ کی جاسکا بیوہ ممتاز بیگم نے کہا کہ ایس ایچ او ہماری ایف آئی آر اس لئے درج نہیں کررہا کہ وہ ریاض بلاک والا کا احسان مند ہے ریاض بلاک والا نے ایس ایچ او کو رہائش کے علاوہ دیگر سہولیات کی مد میں اخراجات کرتا رہتا ہے جس کی وجہ سے کسی بھی مظلوم کی داد رسی نہیں ہوسکتی،ریاض بلاک والا اور اسکے ساتھی چوک اعظم و گردونواح میں لوگوں کو خوفزدہ کرکے سستے داموں خریدنے کیلئے ایک مکمل گروپ بنایا ہوا ہے ممتاز بیگم نے کہا کہ میری بیٹی جو کہ غلام غوث کی بیوہ ہے جس کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی زندہ حیات ہیں یہ اپنے والد کے جائیداد کے وارث ہیں اور ان کے چچا و دیگر خاندان کے لوگ ان کی جائیداد پر قبضہ گروپوں کے ساتھ مل کر خوفزدہ کرکے ان کی زمین و گھر کو اونے پونے داموں خرید کرکے قبضہ کرنا چاہتے ہیں قانونی کاروائی کرکے ہمیں انصاف دیا جائے

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

ملک میں ایک روز میں کورونا سے ریکارڈ 153 اموات

Next Post

لیہ۔حاسدین ناعاقبت اندیشن سوشل میڈیا پر بے بنیاد،بے سروپا باتیں اپھیلاکرگھٹیا پن کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔ محمد اشرف بھتی

Next Post

لیہ۔حاسدین ناعاقبت اندیشن سوشل میڈیا پر بے بنیاد،بے سروپا باتیں اپھیلاکرگھٹیا پن کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔ محمد اشرف بھتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ(صبح پا کستان)11ماہ قبل ہونے والی بیوہ کی ساڑھے 4ایکڑ سے زائد وراثتی زمین پر مرحوم غلام غوث کے بھائیوں کا قبضہ گروپ کے ہمراہ قبضہ کی کوشش،بیوہ کے مکان وزمین پر 50سے زائد افراد نے دھاوا بول دیا کھڑی فصلات تباہ،بیوہ پر قاتلانہ حملہ ایم ایل سی ہونے کے بعد بھی بیوہ کی ایف آئی آر کا اندراج نہ ہوسکا،چکنمبر 340ٹی ڈی اے کی رہائشی بیوہ کی والدہ ممتاز بیگم ڈی پی او لیہ کے پاس پہنچ گئی، ڈی ایس پی چوبارہ سرکل کو انکوائریکرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے، ثمینہ ثمر بیوہ غلام غوث کی والدہ ممتاز بیگم بیوہ الہی بخش نے ڈی پی او لیہ کو دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ 11ماہ قبل اسکی بیٹی کا خاوند رضا الہی سے فوت ہوگیا تھا جس کے بعد وہ اپنی بیوہ بیٹی کے گھر قیام کرنے لگی فوتیگی کے 7ماہبعد چوک اعظم شہر کے بڑے زمینوں کا بیوپار کرنے والے شوکت ٹھیکیدار،ریاض بلاک والے ہماری زمین اونے پونے داموں فروخت کرنے کیلئے دباؤ ڈالنے لگے اور مختلف اوقات میں ہم بیوہ خواتین کو ہراساں و اپنے غنڈوں کے ہمراہ حملہ آور ہونے لگے، شوکت،بشارت عرف عباسا،سخاوت عرف بلو،سجاد عرف ننھا پسران یوسف،اسد،عامر بسران راشد،جمشید،ثنااللہ،مجتبیٰ،مصطفیٰ پسران گل بہار،مجاہد ولد مصطفیٰ،مقدس دختر مصطفیٰ،شبانہ کوثر،صادق،زاہد۔عمر،شاہد،عثمان،عاشق ڈوگر،اجمل روہتکی اور 25نامعلوم افراد نے میری بیٹی و دیگر گھر والوں پر کلہاڑی و لوہے کے سریا سے وار کرکے شدید زخمی کردیا جس کی پولیس نے ڈاکٹ جاری کرکے ایم ایل سی کروائی،ایم ایل سی ہونے کے باوجود ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم جو کہ ریاض بلاک والے کی وجہ سے ہماری ایف آئی آر کا اندراج نہ کی جاسکا بیوہ ممتاز بیگم نے کہا کہ ایس ایچ او ہماری ایف آئی آر اس لئے درج نہیں کررہا کہ وہ ریاض بلاک والا کا احسان مند ہے ریاض بلاک والا نے ایس ایچ او کو رہائش کے علاوہ دیگر سہولیات کی مد میں اخراجات کرتا رہتا ہے جس کی وجہ سے کسی بھی مظلوم کی داد رسی نہیں ہوسکتی،ریاض بلاک والا اور اسکے ساتھی چوک اعظم و گردونواح میں لوگوں کو خوفزدہ کرکے سستے داموں خریدنے کیلئے ایک مکمل گروپ بنایا ہوا ہے ممتاز بیگم نے کہا کہ میری بیٹی جو کہ غلام غوث کی بیوہ ہے جس کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی زندہ حیات ہیں یہ اپنے والد کے جائیداد کے وارث ہیں اور ان کے چچا و دیگر خاندان کے لوگ ان کی جائیداد پر قبضہ گروپوں کے ساتھ مل کر خوفزدہ کرکے ان کی زمین و گھر کو اونے پونے داموں خرید کرکے قبضہ کرنا چاہتے ہیں قانونی کاروائی کرکے ہمیں انصاف دیا جائے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.