لیہ {صبح پا کستان} رہنماء تحریک انصاف اور حلقہ این اے 188 لیہ سے ممبر قومی اسمبلی ملک نیاز احمد جکھڑ کا کرونا ٹیسٹ بھی پا زیٹیو آگیا ۔سو شل میڈیا کی سماجی رابطہ کی ویب ساءٹ فیس بک پر ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ کی طرف سے کءے گءے ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ میرا COVID.19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے ، الحمد للہ طبیعت بہتر ہے دعا کریں کہ اللہ تبارک تعالی مجھے جلد شفاء عطاء فر ماءے ۔ آمین