کمشنر ڈی جی خان ڈویژن ساجد ظفرڈال کا ایک روزہ دورہ لیہ
لیہ( صبح پا کستان )کمشنر ڈی جی خان ڈویژن ساجد ظفرڈال کا ایک روزہ دورہ لیہ۔ڈی سی کمپلیکس میں اجلاس ...
لیہ( صبح پا کستان )کمشنر ڈی جی خان ڈویژن ساجد ظفرڈال کا ایک روزہ دورہ لیہ۔ڈی سی کمپلیکس میں اجلاس ...
لیہ ( صبح پا کستان) ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد،رواں سال ...
لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اظفرضیاءنے کہا ہے کہ دریائے سند ھ کے کٹاﺅ سے قیمتی زرعی اراضی کو ...
لیہ( صبح پا کستان )کوروناایس اوپی پر عمل درآمد کروانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کے بھرپورایکشن۔سیکرٹری ڈی آر ٹی اے ...
لیہ {صبح پا کستان }ڈی ایچ کیو ہسپتال لنک روڈ پنجاب فار میسی کے عقب غلہ منڈی کے میدان سے ...
لیہ {صبح پا کستان }علاقہ تھانہ سٹی میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی پولیس ٹیم پر فاءرنگ ، پو ...
لیہ( صبح پا کستان ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اشفاق حسین سیال کی زیر صدارت ٹائیگرفورس کی گڈگورننس کمیٹی کا ...
لیہ(صبح پا کستان)قومی و صوبائی بجٹ میں تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے و دیگر مطالبات کی منظوری و 6نکاتی ایپکا ...
لیہ(صبح پا کستان)مطالبات کے حق میں مختلف یونیورسٹیز کے طلبا کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاج،طلبا مظاہرین نے پینا ...
لیہ(صبح پا کستان)حکومت پنجاب کا یکم جولائی سے مویشیوں پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ بڑے جانور کا 500 اور ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ساجد ظفر ڈال اور ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان ڈویژن عمران احمرصوبائی پارلیمانی سیکرٹری زراعت محمدطاہر رندھاوا اور پی ٹی آئی رہنمابشارت رندھاوا کے بھائی مرحوم عارف رندھاوا کی ناگہانی وفات پرتعزیت کے لیے چوک اعظم رندھاوا ہاﺅس گئے۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءاور ڈی پی او حسن اقبال ہمراہ تھے ۔اس موقع پر کمشنر ساجد ظفر ڈال،آرپی او عمران احمر نے پی ٹی آئی رہنمابشارت رندھاواسے ان کے بھائی کی وفات پر گہرے دکھ وغم کواظہار کرتے ہوئے ان سے اظہارتعزیت کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبرجمیل کے لیے دعاکی۔اس موقع پر اے ڈی سی آر فیاض احمدندیم،اے ڈی سی جی اشفا ق سیال،اسسٹنٹ کمشنر رز نیازاحمدمغل،سلیمان لون،آصف اقبال ،معززین علاقہ موجود تھے