• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔موباءلز اینڈ الیکٹرانس مارکیٹ کی مو بائل شاپ میں آ تشزدگی ،لا کھوں کا سان جل کر راکھ

ریسکو1122 کی ٹیموں نے  جاءے حادثہ پر پہنچ کر آگ پر قا بو پا لیا اور سٹور میں پڑے قیمتی سا مان کو بڑے نقصان سے بچا لیا 

webmaster by webmaster
جولائی 15, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔موباءلز اینڈ الیکٹرانس مارکیٹ کی مو بائل شاپ میں آ تشزدگی ،لا کھوں کا سان جل کر راکھ

لیہ {صبح پا کستان} شہر کے مصروف ترین کاروباری مر کز اور موباءلز اینڈ الیکٹرانس مارکیٹ للی لال روڈ پر مو باءل شاپ میں آ تشزدگی ،آگ لگنے سے مو با یلز ، مو باءل پارٹس اسیسریز ، اور الیکٹرانکس  سمیت لا کھوں کا سان جل کر راکھ ہو گیا ۔

تفصیل کے مطابق آج صبح للی لال روڈ پر واقع موباءل شاپ شریف مو باءل زون میں اچا نک آگ بھڑک اٹھی ۔ اور لا کھوں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا ،اطلاع ملتے ہی ریسکو1122 کی ٹیموں نے  جاءے حادثہ پر پہنچ کر ایک گحنٹہ کی فاءر فا ءٹنگ کے بعد آگ پر قا بو پا لیا اور  سٹور میں پڑے قیمتی سا مان کو بڑے نقصان سے بچا لیا

بتایا جا رہا ہے کہ مبینہ طور پر آگ  شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ، شارٹ سرکٹ میں آگ کا سبب  بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کو قرار دیا جا رہا  ہے صبح پا کستان سے گفتگو کرتے ہو ءے للی لال روڈ کے ایک دوکاندار نے بتایا کہ آج صبح بجلی  بار بارآ جا رہی تھی ، واپڈا کی طرف سے اس غیر اعلانیہ بجلی کی لوڈ شیڈ نگ کے سبب مبینہ طور پریہ شارٹ سرکٹ جلنے کے سبب دوکان میں یہ آگ لگی اور لا کھوں کا قیمتی سامان جل کر راکھ ہو گیا

Post Views: 28
Tags: layyah news
Previous Post

عمران خان کی موجودگی میں مائنس ون سے مائنس آل ہو جائے گا، نورالحق قادری

Next Post

ریل مزدور اتحاد کا5اگست سے پہیہ جام کرنے کااعلان

Next Post
ریل مزدور اتحاد کا5اگست سے پہیہ جام کرنے کااعلان

ریل مزدور اتحاد کا5اگست سے پہیہ جام کرنے کااعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ {صبح پا کستان} شہر کے مصروف ترین کاروباری مر کز اور موباءلز اینڈ الیکٹرانس مارکیٹ للی لال روڈ پر مو باءل شاپ میں آ تشزدگی ،آگ لگنے سے مو با یلز ، مو باءل پارٹس اسیسریز ، اور الیکٹرانکس  سمیت لا کھوں کا سان جل کر راکھ ہو گیا ۔ تفصیل کے مطابق آج صبح للی لال روڈ پر واقع موباءل شاپ شریف مو باءل زون میں اچا نک آگ بھڑک اٹھی ۔ اور لا کھوں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا ،اطلاع ملتے ہی ریسکو1122 کی ٹیموں نے  جاءے حادثہ پر پہنچ کر ایک گحنٹہ کی فاءر فا ءٹنگ کے بعد آگ پر قا بو پا لیا اور  سٹور میں پڑے قیمتی سا مان کو بڑے نقصان سے بچا لیا بتایا جا رہا ہے کہ مبینہ طور پر آگ  شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ، شارٹ سرکٹ میں آگ کا سبب  بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کو قرار دیا جا رہا  ہے صبح پا کستان سے گفتگو کرتے ہو ءے للی لال روڈ کے ایک دوکاندار نے بتایا کہ آج صبح بجلی  بار بارآ جا رہی تھی ، واپڈا کی طرف سے اس غیر اعلانیہ بجلی کی لوڈ شیڈ نگ کے سبب مبینہ طور پریہ شارٹ سرکٹ جلنے کے سبب دوکان میں یہ آگ لگی اور لا کھوں کا قیمتی سامان جل کر راکھ ہو گیا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.