لیّہ . ملکی استحکام کےلئے امن کمیٹی کا کردار انتہائی اہم ہے۔ڈی پی او
لیّہ (صبح پاکستان) امن فضا کو برقرار رکھنے کےلئے ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس کی ضلعی امن کمیٹی ممبران ...
لیّہ (صبح پاکستان) امن فضا کو برقرار رکھنے کےلئے ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس کی ضلعی امن کمیٹی ممبران ...
لیّہ ( صبح پاکستان )ڈسٹرکٹ و تحصیل بار کونسلز کے وفود کی ڈ ی پی او آفس آمد ، ڈی ...
اپ ڈیٹ لیہ: ایم ایم روڈ پرحادثہ میں ذخمی مزید 2افراد جانبحق ، مرنے والوں کی تعداد 4 ہو گئی ...
لیہ {صبح پا کستان } ایم ایم روڈ شیل پمپ کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،7 افراد ...
لیہ( صبح پا کستان )انچارج پٹرولنگ پوسٹ کپوری اظہرحسین نے بتایا کہ شاہرات پر عوام کی مدد اور جرائم پیشہ ...
لیہ(صبح پا کستان)ریجنل ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈی جی خان حافظ احمد طارق نے لیہ میں گنا کے کاشتکاروں کے کثیر ...
لیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ حالیہ بارشوں نے لیہ کی تینوں تحصیلوں میں تباہی کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے ضلع لیہ ...
لیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع لیہ رشوت سے پاک ...
لیہ( صبح پاکستان ) اسسٹنٹ کمشنر لیہ نیاز احمد مغل کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ لیہ کے زیراہتمام پاکستان ...
لیہ (صبح پا کستان) حکومت کی ملازمین کے ساتھ روارکھی گئی معاشی ناانصافیوں اور وعدہ خلافیوں کے خلاف آل پاکستان ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید ندیم عباس ضلع لیہ میں امن کی فضا کو برقرار رکھنے کےلئے کوشاں ہیں ،اس سلسلہ میں ضلعی امن کمیٹی ممبران کے ساتھ دفتر پولیس میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ،ڈی ایس پی ٹریفک ریاض حسین بخاری بھی موجود تھے ،منعقدہ میٹنگ کے دوران ضلع کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا او ر استحکام امن کےلئے مختلف امور زیر بحث لائے گئے،ڈی پی او لیہ نے ڈسٹرکٹ امن کمیٹی لیہ کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قیام امن و ملکی استحکام کےلئے ہر فرد پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے،معاشرتی امن میں رخنہ ڈالنے اور کسی بھی قسم کی مذہبی منافرت پھیلانے والے کو قطعاًرعایت نہ ملے گی ،سوشل میڈیا پر فرقہ واریت پھیلانے والوں کا کڑا محاسبہ ہو گا ، وطن کی سالمیت اور امن کی فضا کو قائم رکھنے کےلئے لیہ پولیس سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے الرٹ ہیں ،علما کرام ،ممبران امن کمیٹی ، سول سوسائٹی کے ساتھ ملکر ضلع کو امن کاگہوارہ بنائیں گے،اس ضمن میں ممبران امن کمیٹی کا کردار انتہائی اہم ہے،ڈی پی او نے ممبران امن کمیٹی تجاویز اور رائے بھی طلب کیں ۔