• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ڈی ایچ کیو ہسپتال ضلع بھر کی عوام کو علاج معالجہ کی سہولیات دینے کیلئے کوشاں ہے،ڈاکٹر نیاز احمد

webmaster by webmaster
اکتوبر 29, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ڈی ایچ کیو ہسپتال ضلع بھر کی عوام کو علاج معالجہ کی سہولیات دینے کیلئے کوشاں ہے،ڈاکٹر نیاز احمد

لیہ(صبح پا کستان)ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال کا گذشتہ روز ڈی ایچ کیو ہسپتال کے مختلف وارڈز کا اچانک معائنہ،وارڈ میں ڈکٹرز،سٹاف نرسسز،سپورٹنگ سٹاف کی کارکردگی و حاضری کا جائزہ،مریضوں،لواحقین سے سہولیات بارے گفتگو

اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ محدود وسائل میں رہتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ویژن کے مطابق ضلع بھر و بیرون ضلع کے شہریوں کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات بہم پہنچا رہی ہے،عوام کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ پر اعتماد دن بدن بڑھتا جارہا ہے ڈی ایچ کیو ہسپتال 2020ء سے قبل 125بیڈز کا ہسپتال تھا جس کو ڈپٹی کمشنر لیہ،محکمہ صحت لیہ وموجودہ ایم پی اے سید رفاقت علی گیلانی کی کاوشوں سے سیکرٹری صحت حکومت پنجاب نے 340بیڈز کے ہسپتال کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا،اس سال 340بیڈز کے ہسپتال کے بجٹ میں اضافہ کیلئے محکمہ صحت و محکمہ خزانہ پنجاب کو لیٹرز بھجوا دیئے گئے،سابقہ بجٹ 153ملین میں اضافہ ہوکر 242ملین جاری ہونے کی توقع ہے،نیا بجٹ ریلیز ہونے سے ہسپتال میں دی جانے والی سہولیا ت میں بھی اضافہ ہو جائے گا،انہوں نے کہا کہ کسی بھی ہسپتال کی کارکردگی جانچنے کیلئے ایمرجنسی و سرجری کے مریضوں کا تناسب دیکھا جاتا ہے سال 2019کے اختتام پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایمرجنسی میں 2لاکھ سے زائد مریض دیکھے گئے جبکہ 86سو مریضوں کی سرجری کی گئی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 32مختلف اسپیشلسٹ ڈاکٹرز،اوپی ڈی کے شعبہ جات میں اضافہ،ہیپٹائٹس،این سی ڈی کلینک،بچوں کے 50بیڈز کے یونٹ،4نئے آپریشن تھیٹر،ڈائیلیسز یونٹ میں 5نئی مشینوں کی تنصیب،،سینٹرل آکسیجن سپلائی سسٹم کی تنصیب،کلر ڈاپلر الٹر ساؤنڈ سروس، پی سی آر لیب،ڈیجیٹل ایکسرے،3جدید ایکسرے کی بڑی مشینیں،اینالاگ ایکسرے مشین،آرتھوپیڈک سرجری کیلئے جدید ایکسرے مشین،ڈینٹل یونٹ میں 3نئے جدید ڈینٹل یونٹ،جدید فزیو تھراپی مشینیں ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو بہتر سے بہتر سہولیات دی جارہی ہیں،ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر نیاز احمد نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے مین میڈیسن سٹور میں مختلف ادویات موجودہیں،انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر لیہ اظفر ضیاء حکومتی ممبران اسمبلی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے 340بیڈز کے نوٹیفیکیشن کے بعد بجٹ میں اضافہ کیلئے اپنے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ جنوبی پنجاب کے سرکاری سطح پر کام کرنے والے ہسپتالوں میں سے سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کا درجہ اختیار کرجائے گا،اس موقع پر پبلک ریلیشن آفیسر احسان اللہ سنی،ایڈمن آفیسر علی حیدر،آئی ٹی آفیسر محمد ندیم،پرکیورمنٹ آفیسر محمد وقاص،اسسٹنٹ ایڈمن عمران چانڈیہ بھی موجود تھے۔

Tags: layyah news
Previous Post

سب سے پختہ عقیدہ عقیدِت مصطفٰیﷺ.. مظہر اقبال کھوکھر

Next Post

لیہ۔پولیس سے متعلقہ عوامی مسائل کے حل کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ڈی پی او سید ندیم عباس

Next Post
لیہ۔پولیس سے متعلقہ عوامی مسائل کے حل کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ڈی پی او سید ندیم عباس

لیہ۔پولیس سے متعلقہ عوامی مسائل کے حل کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ڈی پی او سید ندیم عباس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان)ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال کا گذشتہ روز ڈی ایچ کیو ہسپتال کے مختلف وارڈز کا اچانک معائنہ،وارڈ میں ڈکٹرز،سٹاف نرسسز،سپورٹنگ سٹاف کی کارکردگی و حاضری کا جائزہ،مریضوں،لواحقین سے سہولیات بارے گفتگو اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ محدود وسائل میں رہتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ویژن کے مطابق ضلع بھر و بیرون ضلع کے شہریوں کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات بہم پہنچا رہی ہے،عوام کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ پر اعتماد دن بدن بڑھتا جارہا ہے ڈی ایچ کیو ہسپتال 2020ء سے قبل 125بیڈز کا ہسپتال تھا جس کو ڈپٹی کمشنر لیہ،محکمہ صحت لیہ وموجودہ ایم پی اے سید رفاقت علی گیلانی کی کاوشوں سے سیکرٹری صحت حکومت پنجاب نے 340بیڈز کے ہسپتال کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا،اس سال 340بیڈز کے ہسپتال کے بجٹ میں اضافہ کیلئے محکمہ صحت و محکمہ خزانہ پنجاب کو لیٹرز بھجوا دیئے گئے،سابقہ بجٹ 153ملین میں اضافہ ہوکر 242ملین جاری ہونے کی توقع ہے،نیا بجٹ ریلیز ہونے سے ہسپتال میں دی جانے والی سہولیا ت میں بھی اضافہ ہو جائے گا،انہوں نے کہا کہ کسی بھی ہسپتال کی کارکردگی جانچنے کیلئے ایمرجنسی و سرجری کے مریضوں کا تناسب دیکھا جاتا ہے سال 2019کے اختتام پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایمرجنسی میں 2لاکھ سے زائد مریض دیکھے گئے جبکہ 86سو مریضوں کی سرجری کی گئی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 32مختلف اسپیشلسٹ ڈاکٹرز،اوپی ڈی کے شعبہ جات میں اضافہ،ہیپٹائٹس،این سی ڈی کلینک،بچوں کے 50بیڈز کے یونٹ،4نئے آپریشن تھیٹر،ڈائیلیسز یونٹ میں 5نئی مشینوں کی تنصیب،،سینٹرل آکسیجن سپلائی سسٹم کی تنصیب،کلر ڈاپلر الٹر ساؤنڈ سروس، پی سی آر لیب،ڈیجیٹل ایکسرے،3جدید ایکسرے کی بڑی مشینیں،اینالاگ ایکسرے مشین،آرتھوپیڈک سرجری کیلئے جدید ایکسرے مشین،ڈینٹل یونٹ میں 3نئے جدید ڈینٹل یونٹ،جدید فزیو تھراپی مشینیں ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو بہتر سے بہتر سہولیات دی جارہی ہیں،ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر نیاز احمد نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے مین میڈیسن سٹور میں مختلف ادویات موجودہیں،انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر لیہ اظفر ضیاء حکومتی ممبران اسمبلی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے 340بیڈز کے نوٹیفیکیشن کے بعد بجٹ میں اضافہ کیلئے اپنے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ جنوبی پنجاب کے سرکاری سطح پر کام کرنے والے ہسپتالوں میں سے سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کا درجہ اختیار کرجائے گا،اس موقع پر پبلک ریلیشن آفیسر احسان اللہ سنی،ایڈمن آفیسر علی حیدر،آئی ٹی آفیسر محمد ندیم،پرکیورمنٹ آفیسر محمد وقاص،اسسٹنٹ ایڈمن عمران چانڈیہ بھی موجود تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.