• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔پولیس سے متعلقہ عوامی مسائل کے حل کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ڈی پی او سید ندیم عباس

webmaster by webmaster
اکتوبر 29, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔پولیس سے متعلقہ عوامی مسائل کے حل کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ڈی پی او سید ندیم عباس

لیہ (صبح پا کستان)دفتر پولیس میں روزانہ کی بنیاد پر سائلین کی شنوائی کا سلسلہ جاری،ڈی پی او سید ندیم عباس نے آئے ہوئے سائلین کو سماعت کیا،پولیس سے متعلقہ عوامی مسائل کے حل کو یقینی بنایا جا رہا ہے،انصاف کی فراہمی کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ڈی پی او لیہ تفصیلا ت کے مطابق دفتر پولیس میں روزانہ کی بنیاد پر سائلین کی سماعت کا سلسلہ جار ی ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید ندیم عباس نے دفتر پولیس میں آئے ہوئے سائلین کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو میرٹ پر کاروائی کیلئے احکامات جاری کیے،سائلین مہر رب نواز،محمد قاسم،شان علی،ندیم طاہر،منظور حسین،نازیہ عباس،ہدایت بی بی،منیرہ بی بی،محمد بوٹا و دیگر نے اپنے مسائل سے متعلق درخواست گزاری، ڈی پی او نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس سے متعلقہ عوامی مسائل کے حل کو یقینی بنایا جا رہا ہے،انصاف کی فراہمی کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں،ایس ایچ او ز و دیگر افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ تھانہ کی سطح پرسائلین کی داد رسی کو یقینی بنایا جائے اور آنے والے تمام شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے۔

Post Views: 49
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔ڈی ایچ کیو ہسپتال ضلع بھر کی عوام کو علاج معالجہ کی سہولیات دینے کیلئے کوشاں ہے،ڈاکٹر نیاز احمد

Next Post

لیہ۔قصاب ایسوسی ایشن لیہ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
لیہ (صبح پا کستان)دفتر پولیس میں روزانہ کی بنیاد پر سائلین کی شنوائی کا سلسلہ جاری،ڈی پی او سید ندیم عباس نے آئے ہوئے سائلین کو سماعت کیا،پولیس سے متعلقہ عوامی مسائل کے حل کو یقینی بنایا جا رہا ہے،انصاف کی فراہمی کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ڈی پی او لیہ تفصیلا ت کے مطابق دفتر پولیس میں روزانہ کی بنیاد پر سائلین کی سماعت کا سلسلہ جار ی ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید ندیم عباس نے دفتر پولیس میں آئے ہوئے سائلین کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو میرٹ پر کاروائی کیلئے احکامات جاری کیے،سائلین مہر رب نواز،محمد قاسم،شان علی،ندیم طاہر،منظور حسین،نازیہ عباس،ہدایت بی بی،منیرہ بی بی،محمد بوٹا و دیگر نے اپنے مسائل سے متعلق درخواست گزاری، ڈی پی او نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس سے متعلقہ عوامی مسائل کے حل کو یقینی بنایا جا رہا ہے،انصاف کی فراہمی کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں،ایس ایچ او ز و دیگر افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ تھانہ کی سطح پرسائلین کی داد رسی کو یقینی بنایا جائے اور آنے والے تمام شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.