• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ:مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے ظالمانہ قبضے اور مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی

webmaster by webmaster
اکتوبر 27, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ:مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے ظالمانہ قبضے اور مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی

لیہ:( صبح پا کستان ) مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے ظالمانہ قبضے اور مظالم کے خلاف ضلع بھر میں یوم سیاہ منایا گیا۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءکی زیرقیادت ٹی ڈی اے چوک سے فوراہ چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔

احتجاجی ریلی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسیدندیم عباس ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوفیاض احمدندیم،اسسٹنٹ کمشنر نیازاحمدمغل،صدربار عبدالستار علوی،مختلف محکموں کے افسران،تاجررہنما،ڈاکٹرز،وکلائ،طلباء،میڈیانمائندگان،سول سوسائٹی،محکمہ تعلیم،بلڈنگ ،سول ڈیفنس،ریسکیو1122،سرکاری ملازمین وہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔ڈپٹی کمشنراظفر ضیاءنے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم سیاہ منانے کا مقصد مقبوضہ کشمیر پر ہونے والے بھارتی مظالم اجاگر کرنا ہے انہوں نے کہا کہ 27اکتوبر 1947کو بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیااوربھارت کشمیریوں پر ظلم ستم کے پہاڑ ڈھائے ہوئے ہیں مظلوم کشمیری گزشتہ کئی دہائیوں سے آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں عالمی دنیاکشمیر یوں کوآزادی دلانے کے لئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے اور بھارتی مظالم مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی آواز کو کبھی نہیں دباسکتے ہیں اور نہ ہی اُن کی آواز کو دبایا جاسکتا ہے ۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ اہلیان لیہ کے دل کشمیری بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیںہمارا ہر فرد کشمیر یوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسید ندیم عباس نے کہا کہ کشمیر یوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی اور کشمیر ضرورآزاد ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں اور ہرفورم پر کشمیریوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گئے ۔ ریلی کے شرکاءنے بھارت کے ظلم وستم کے خلاف نعرے لگا ئے اورکشمیریوں کے حق میں درج نعروں والے بینرز اور پلے کارڈ بھی اٹھائے ہو ئے تھے۔ ریلی کے اختتام پر کشمیر یو ں کی آزادی کیلئے دعابھی کرائی گئی

Tags: layyah news
Previous Post

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کشمیری مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ بھارتی قبضے کےخلاف آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

Next Post

بزمِ فروغِ ادب و ثقافت لیہ کے زیر اہتمام معروف شاعرہ محترمہ عنبریں عنبر راجپوت کے مجموعہء کلام "شام پھر سے مہکے گی” کی تقریبِ رونمائی

Next Post
بزمِ فروغِ ادب و ثقافت لیہ کے زیر اہتمام معروف شاعرہ محترمہ عنبریں عنبر راجپوت کے مجموعہء کلام "شام پھر سے مہکے گی” کی تقریبِ رونمائی

بزمِ فروغِ ادب و ثقافت لیہ کے زیر اہتمام معروف شاعرہ محترمہ عنبریں عنبر راجپوت کے مجموعہء کلام "شام پھر سے مہکے گی" کی تقریبِ رونمائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ:( صبح پا کستان ) مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے ظالمانہ قبضے اور مظالم کے خلاف ضلع بھر میں یوم سیاہ منایا گیا۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءکی زیرقیادت ٹی ڈی اے چوک سے فوراہ چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔ احتجاجی ریلی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسیدندیم عباس ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوفیاض احمدندیم،اسسٹنٹ کمشنر نیازاحمدمغل،صدربار عبدالستار علوی،مختلف محکموں کے افسران،تاجررہنما،ڈاکٹرز،وکلائ،طلباء،میڈیانمائندگان،سول سوسائٹی،محکمہ تعلیم،بلڈنگ ،سول ڈیفنس،ریسکیو1122،سرکاری ملازمین وہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔ڈپٹی کمشنراظفر ضیاءنے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم سیاہ منانے کا مقصد مقبوضہ کشمیر پر ہونے والے بھارتی مظالم اجاگر کرنا ہے انہوں نے کہا کہ 27اکتوبر 1947کو بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیااوربھارت کشمیریوں پر ظلم ستم کے پہاڑ ڈھائے ہوئے ہیں مظلوم کشمیری گزشتہ کئی دہائیوں سے آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں عالمی دنیاکشمیر یوں کوآزادی دلانے کے لئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے اور بھارتی مظالم مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی آواز کو کبھی نہیں دباسکتے ہیں اور نہ ہی اُن کی آواز کو دبایا جاسکتا ہے ۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ اہلیان لیہ کے دل کشمیری بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیںہمارا ہر فرد کشمیر یوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسید ندیم عباس نے کہا کہ کشمیر یوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی اور کشمیر ضرورآزاد ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں اور ہرفورم پر کشمیریوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گئے ۔ ریلی کے شرکاءنے بھارت کے ظلم وستم کے خلاف نعرے لگا ئے اورکشمیریوں کے حق میں درج نعروں والے بینرز اور پلے کارڈ بھی اٹھائے ہو ئے تھے۔ ریلی کے اختتام پر کشمیر یو ں کی آزادی کیلئے دعابھی کرائی گئی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.