• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بزمِ فروغِ ادب و ثقافت لیہ کے زیر اہتمام معروف شاعرہ محترمہ عنبریں عنبر راجپوت کے مجموعہء کلام "شام پھر سے مہکے گی” کی تقریبِ رونمائی

webmaster by webmaster
اکتوبر 27, 2020
in لیہ نیوز
0
بزمِ فروغِ ادب و ثقافت لیہ کے زیر اہتمام معروف شاعرہ محترمہ عنبریں عنبر راجپوت کے مجموعہء کلام "شام پھر سے مہکے گی” کی تقریبِ رونمائی

لیہ( صبح پا کستان )بزمِ فروغِ ادب و ثقافت لیہ کے زیر اہتمام گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ کے ہال میں راولپنڈی کی معروف شاعرہ محترمہ عنبریں عنبر راجپوت کے مجموعہء کلام "شام پھر سے مہکے گی” کی پْر وقار تقریبِ رونمائی اور شاندار مشاعرہ منعقد کیا گیا۔جسکے صدارتی پینل میں پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین،چوہدری شرافت علی بسرا اور میاں شمشاد حسین سرائی تھے۔مہمانِ خصوصی میں محترمہ عنبرین عنبر راجپوت،مہمانانِ اعزاز میں سید رضا کاظمی،توکل حسین،جی محمد سلیم جونی،تنویر حسین نجف اور عبدالرحمنٰ فریدی تھے۔

تلاوت پروفیسر قاضی امین اللہ نے کی۔تقریب کی دو نشستیں تھیں۔پہلی نشست مقالہ جات کی تھی۔میاں شمشاد سرائی اور پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین نے "شام پھر سے مہکے گی” پر مقالات جات پیش کرتے ہوئے محترمہ عنبریں عنبر کی شاعری "نسائی ادب میں مقام” متعین کیا اور انکی شاعرانہ عظمت میں منفرد پہلووں کو اجاگر کیا۔اسکے بعد کلامِ عنبریں عنبر محترم قاضی ظفر اقبال اور تنویر حسین نجف نے باترنم کلام پیش کیا۔ پرنسپل اورکالج انتظامیہ کی طرف سے سرائیکی کلچر کے مطابق بہنیں یا بیٹیاں آئیں تو انہیں "سرائیکی اجرک یا چادر” پہنائی جاتی ہے جس میں مزمل حسین اور شمشاد سرائی اورشعبہ اردو کی طالبات نے یہ رسم ادا کی۔ اسکے بعد باقاعدہ دوسری نشست شروع ہوئی جسمیں مقامی شعراء اور بزمِ فروغِ ادب و ثقافت لیہ کے شعراء نے کلام پیش کر کے خوب داد وصول کی۔اختتامِ مشاعرہ پر بزمِ فروغِ ادب و ثقافت لیہ کی طرف سے بزم کے چئیر مین محمد سلیم اختر جونی،ڈاکٹر مزمل حسین،شمشاد سرائی،حاجی یسین بھٹی،تنویر حسین نجف اور صابر جاذب نے "تھل ادبی ایوارڈ” مہمان شاعرہ کو پیش کیا۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ:مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے ظالمانہ قبضے اور مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی

Next Post

پشاور میں مدرسے کے اندر دھماکے سے بچوں سمیت 8 افراد شہید، 110 زخمی

Next Post
پشاور میں مدرسے کے اندر دھماکے سے بچوں سمیت 8 افراد شہید، 110 زخمی

پشاور میں مدرسے کے اندر دھماکے سے بچوں سمیت 8 افراد شہید، 110 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ( صبح پا کستان )بزمِ فروغِ ادب و ثقافت لیہ کے زیر اہتمام گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ کے ہال میں راولپنڈی کی معروف شاعرہ محترمہ عنبریں عنبر راجپوت کے مجموعہء کلام "شام پھر سے مہکے گی" کی پْر وقار تقریبِ رونمائی اور شاندار مشاعرہ منعقد کیا گیا۔جسکے صدارتی پینل میں پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین،چوہدری شرافت علی بسرا اور میاں شمشاد حسین سرائی تھے۔مہمانِ خصوصی میں محترمہ عنبرین عنبر راجپوت،مہمانانِ اعزاز میں سید رضا کاظمی،توکل حسین،جی محمد سلیم جونی،تنویر حسین نجف اور عبدالرحمنٰ فریدی تھے۔ تلاوت پروفیسر قاضی امین اللہ نے کی۔تقریب کی دو نشستیں تھیں۔پہلی نشست مقالہ جات کی تھی۔میاں شمشاد سرائی اور پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین نے "شام پھر سے مہکے گی" پر مقالات جات پیش کرتے ہوئے محترمہ عنبریں عنبر کی شاعری "نسائی ادب میں مقام" متعین کیا اور انکی شاعرانہ عظمت میں منفرد پہلووں کو اجاگر کیا۔اسکے بعد کلامِ عنبریں عنبر محترم قاضی ظفر اقبال اور تنویر حسین نجف نے باترنم کلام پیش کیا۔ پرنسپل اورکالج انتظامیہ کی طرف سے سرائیکی کلچر کے مطابق بہنیں یا بیٹیاں آئیں تو انہیں "سرائیکی اجرک یا چادر" پہنائی جاتی ہے جس میں مزمل حسین اور شمشاد سرائی اورشعبہ اردو کی طالبات نے یہ رسم ادا کی۔ اسکے بعد باقاعدہ دوسری نشست شروع ہوئی جسمیں مقامی شعراء اور بزمِ فروغِ ادب و ثقافت لیہ کے شعراء نے کلام پیش کر کے خوب داد وصول کی۔اختتامِ مشاعرہ پر بزمِ فروغِ ادب و ثقافت لیہ کی طرف سے بزم کے چئیر مین محمد سلیم اختر جونی،ڈاکٹر مزمل حسین،شمشاد سرائی،حاجی یسین بھٹی،تنویر حسین نجف اور صابر جاذب نے "تھل ادبی ایوارڈ" مہمان شاعرہ کو پیش کیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.