• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔والدہ ماجدہ کی وفات پرممبر قومی اسمبلی عبدالمجید خان نیازی سے ڈپٹی کمشنر اظفر ضیا کی اظہار تعزیت

webmaster by webmaster
اکتوبر 26, 2020
in Local News
0
لیہ۔والدہ ماجدہ کی وفات پرممبر قومی اسمبلی عبدالمجید خان نیازی سے ڈپٹی کمشنر اظفر ضیا کی  اظہار تعزیت

لیہ( صبح پا کستان ) ممبر قومی اسمبلی عبدالمجید خان نیازی سے ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے ان کی رہائش گاہ پر ان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔اس موقع پر اے ڈی سی جی اشفاق حسین سیال بھی ان کے ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر ممبر قومی اسمبلی کی والدہ مرحومہ کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ ڈپٹی کمشنر نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کو یہ عظیم سانحہ صبر جمیل سے برداشت کرنے کی دعا کی۔

Post Views: 42
Tags: layyah news
Previous Post

سرگودھا۔15 سال قبل فوت ہونے والے تاجر کے خلاف ذخیرہ اندوزی کا مقدمہ درج

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔مزدور باپ کی تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے علاج کرانے کی اپیل

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔مزدور باپ کی  تھیلیسیمیا  کے مریض بچوں  کے علاج کرانے کی اپیل

ڈیرہ غازیخان۔مزدور باپ کی تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے علاج کرانے کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) ممبر قومی اسمبلی عبدالمجید خان نیازی سے ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے ان کی رہائش گاہ پر ان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔اس موقع پر اے ڈی سی جی اشفاق حسین سیال بھی ان کے ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر ممبر قومی اسمبلی کی والدہ مرحومہ کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ ڈپٹی کمشنر نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کو یہ عظیم سانحہ صبر جمیل سے برداشت کرنے کی دعا کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.