• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔مزدور باپ کی تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے علاج کرانے کی اپیل

webmaster by webmaster
اکتوبر 26, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔مزدور باپ کی  تھیلیسیمیا  کے مریض بچوں  کے علاج کرانے کی اپیل

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) ڈیرہ غازی خان کے رہائشی بہن بھائی تھیلیسیمیا کی بیماری میں مبتلا مزدور باپ علاج کرکے تھک گیا مزیدعلاج کیلئے سیاستدانوں اور ایوان میں بیٹھے لوگوں کے دروازے کٹھکانے لگااب طاقت ختم ہوگئی ہے جورقم جمع پونجی تھی وہ سب بچوں پرلگادی ہے مخیر حضرات تعاون کریں

ان خیالات کااظہار بلاک نمبر تین کا رہائشی تھیلیسیمیا میں مبتلا بہن بھائی نعمرہ اعجاز اور شہروز اعجاز کے والد محمداعجاز حسین نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا میرے بچے کافی عرصہ سے تھیلیسیمیا کی بیماری میں مبتلا ہے میں نے محنت مزدوری کرکے جو بھی رقم کماتا ہوں وہ بچوں کے علاج پر لگا دیتا ہو اب مزید علاج کی طاقت نہیں ہورہی انہوں نے ڈیرہ غازیخان کے مخیر حضرات سیاستدانوں اور ایوان میں بیٹھے لوگوں سے مطالبہ کیا کہ میری مدد کریں میرے بچوں کاعلاج کرائے اعجاز حسین نے بتایا جو بھائی مجھ سے تعاون کرناچاہتاہے وہ میرے نمبرز پر مجھ سے رابطہ کریں 03313467377 اور میرے بچوں کا سہارہ بنے۔

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ۔والدہ ماجدہ کی وفات پرممبر قومی اسمبلی عبدالمجید خان نیازی سے ڈپٹی کمشنر اظفر ضیا کی اظہار تعزیت

Next Post

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کشمیری مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ بھارتی قبضے کےخلاف آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

Next Post
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کشمیری مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ بھارتی قبضے کےخلاف آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کشمیری مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ بھارتی قبضے کےخلاف آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) ڈیرہ غازی خان کے رہائشی بہن بھائی تھیلیسیمیا کی بیماری میں مبتلا مزدور باپ علاج کرکے تھک گیا مزیدعلاج کیلئے سیاستدانوں اور ایوان میں بیٹھے لوگوں کے دروازے کٹھکانے لگااب طاقت ختم ہوگئی ہے جورقم جمع پونجی تھی وہ سب بچوں پرلگادی ہے مخیر حضرات تعاون کریں ان خیالات کااظہار بلاک نمبر تین کا رہائشی تھیلیسیمیا میں مبتلا بہن بھائی نعمرہ اعجاز اور شہروز اعجاز کے والد محمداعجاز حسین نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا میرے بچے کافی عرصہ سے تھیلیسیمیا کی بیماری میں مبتلا ہے میں نے محنت مزدوری کرکے جو بھی رقم کماتا ہوں وہ بچوں کے علاج پر لگا دیتا ہو اب مزید علاج کی طاقت نہیں ہورہی انہوں نے ڈیرہ غازیخان کے مخیر حضرات سیاستدانوں اور ایوان میں بیٹھے لوگوں سے مطالبہ کیا کہ میری مدد کریں میرے بچوں کاعلاج کرائے اعجاز حسین نے بتایا جو بھائی مجھ سے تعاون کرناچاہتاہے وہ میرے نمبرز پر مجھ سے رابطہ کریں 03313467377 اور میرے بچوں کا سہارہ بنے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.