• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سرگودھا۔15 سال قبل فوت ہونے والے تاجر کے خلاف ذخیرہ اندوزی کا مقدمہ درج

webmaster by webmaster
اکتوبر 26, 2020
in First Page, لاہور
0
سرگودھا۔15 سال قبل فوت ہونے والے تاجر کے خلاف ذخیرہ اندوزی کا مقدمہ درج

سرگودھا۔ ضلعی انتظامیہ نے کمال درجے کی غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 15 سال قبل فوت ہونے والے تاجر کے خلاف ذخیرہ اندوزی کا مقدمہ درج کرلیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق تاجر خواجہ سلیم کے خلاف پرائس کنٹرول مجسٹریٹ راجہ لیاقت حیات کی مدعیت میں گھی اور چینی کی ذخیرہ اندوزی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ کے اندراج کے بعد جب پولیس تاجر کو گرفتار کرنے گئی تو انکشاف ہوا کہ اس کا تو 15 سال پہلے انتقال ہوچکا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا عمر دراز گوندل کاکہنا ہے کہ تاجر کے خلاف درج ہونے والے مقدمے کی تصیح کر دی گئی ہے۔

Post Views: 18
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: sargodha news
Previous Post

فیس بک ہولوکاسٹ کی طرح اسلام مخالف مواد پر بھی پابندی عائد کرے ۔ وزیر اعظم عمران خان

Next Post

لیہ۔والدہ ماجدہ کی وفات پرممبر قومی اسمبلی عبدالمجید خان نیازی سے ڈپٹی کمشنر اظفر ضیا کی اظہار تعزیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
سرگودھا۔ ضلعی انتظامیہ نے کمال درجے کی غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 15 سال قبل فوت ہونے والے تاجر کے خلاف ذخیرہ اندوزی کا مقدمہ درج کرلیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق تاجر خواجہ سلیم کے خلاف پرائس کنٹرول مجسٹریٹ راجہ لیاقت حیات کی مدعیت میں گھی اور چینی کی ذخیرہ اندوزی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ کے اندراج کے بعد جب پولیس تاجر کو گرفتار کرنے گئی تو انکشاف ہوا کہ اس کا تو 15 سال پہلے انتقال ہوچکا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا عمر دراز گوندل کاکہنا ہے کہ تاجر کے خلاف درج ہونے والے مقدمے کی تصیح کر دی گئی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.