لیہ۔علامہ اقبال کے ایک ایک شعر میں تدبراور فکر کی دعوت ہے۔پروفیسر ڈاکٹرمزمل حسین
لیہ( صبح پا کستان ) طلبہ میں اقبال کی سوچ اور فکر دینے کے لئے ضروری ہے کہ افکار اقبال ...
لیہ( صبح پا کستان ) طلبہ میں اقبال کی سوچ اور فکر دینے کے لئے ضروری ہے کہ افکار اقبال ...
یہ(صبح پا کستان)پنجاب تھیلیسیمیا پریوینشن پراجیکٹ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ سے تھیلیسیمیا کے قومی دن کے ...
لیہ(صبح پا کستان)سابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ راؤ محمد طارق عزیزایڈووکیٹ نے کہا کہ بیوٹیفیکیشن آف لیہ ...
لیہ (صبح پاکستان)وزیر صحت پنجاب کی ہیلتھ پالیسی مکمل طور پر ناکام ہوگئی شعبہ صحت کیلئے کوئی اقدام نہیں کئے ...
لیہ(صبح پا کستان)ینگ نرسنگ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ نے فرانس میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے ...
لیہ(صبح پا کستان)جمعیت علماء اسلام،عالمی مجلس ختم نبوت کے زیر اہتمام م مذہبی سیاسی سماجی جماعتوں نے مشترکہ طور پر ...
لیہ(صبح پا کستان)تھل جیپ ریلی کا لیہ کی جانب سفر جاری۔ اختتامی پوائنٹ لیہ میں قائم جبکہ تقریب تقسیم انعامات ...
لیہ(صبح پا کستان)بھرتی کانسٹیبلان /لیڈی کانسٹیبلان ضلع لیہ،دوسرے مرحلے میں 1299 امیدواران سے دوڑ کا امتحان،کمانڈ ایند کنٹرول وین کے ...
لیہ (صبح پا کستان)ایپکا ضلع لیہ کے زیر اہتمام فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب ...
لیہ(صبح پا کستان)کرونا مثبت،ضلع لیہ کا ایک اور سکول بند کردیا گیا،گورنمنٹ پرائمری سکول 244ٹی ڈی اے لیہ میں تعینات ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
تقریب کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر سجاد حسین گٹ نے کی۔تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر انورنذیر علوی، پروفیسر طارق مومن، پروفیسر ڈاکٹر مہر بلال واندر،پروفیسر ڈاکٹرجرات عباس،پروفیسرریاض راہی موجود تھے۔ تقریب کی کمپئرنگ پروفیسرمہر غلام عباس نے کی۔ تلاوت حافظ محمد قاسم،فرحانہ علی نے نعت، ملی نغمہ سیف اللہ، کلام اقبال کو ترنم کے ساتھ صائمہ بی بی، محمد مجیب اور مصباح قدوس نے فکر اقبال پر تقاریر پیش کیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کتاب ”علامہ اقبال اور لیہ“کے مصنف پر وفیسر پرنسپل ڈاکٹرمزمل حسین نے کہا کہ ہمارے سماجی، سیاسی اور معاشی مسائل کا حل فکر اقبال کو فروغ دینے میں ہے عہد جدید کے مسائل، فلسفہ خودی کے تناظر میں اگر دیکھاجائے تو علامہ اقبال کے ایک ایک شعر میں تدبراور فکر کی دعوت ہے۔انہوں نے کہا کہ اقبال کو پڑھنے کے ساتھ ان کی شاعری کو سمجھنا بھی ضروری ہے علامہ اقبال نے نوجوانوں کو مستقبل کو اثاثہ کہا اور فلسفہ خودی پر عمل کرنے کی تلقین کی۔انہوں نے کہا آج کے دن اس امر کا عہد کرنا ہے کہ طلبہ میں اقبال کی سوچ اور فکر دینے کے لئے ہفتہ وار بنیادوں پر اقبال کے حوالے ایک نشست رکھی جائے تاکہ طلبہ میں تحقیق،جستجو،فکراقبال،فلسفہ خودی،اقبال فہمی کا شعور اجاگر ہوسکے۔تقریب میں طلبہ و طالبات کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔