• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔عالمی مجلس ختم نبوت کے زیر اہتمام تحٖفظ ناموس رسالت ﷺریلی

webmaster by webmaster
نومبر 7, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔عالمی مجلس ختم نبوت کے زیر اہتمام  تحٖفظ ناموس رسالت ﷺریلی

لیہ(صبح پا کستان)جمعیت علماء اسلام،عالمی مجلس ختم نبوت کے زیر اہتمام م مذہبی سیاسی سماجی جماعتوں نے مشترکہ طور پر جامع مسجد کرنال والی لیہ سے تحٖفظ ناموس رسالت ﷺریلی کا انعقاد کیا جس میں ضلع بھر کے تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے عہدیداران و کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی

ریلی کی قیادت ضلعی امیر جے یو آئی قاری محمد رمضان،ضلعی امیر عالمی مجلس ختم نبوت مولانا محمد حسین، سابق ایم این اے مسلم لیگ ن سید ثقلین شاہ بخاری،رہنما جماعت اسلامی چوہدری محمد انور گجر،ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی قاضی احسان اللہ نے کی،ریلی میں تمام مکاتب فکر و سیاسی مذہبی جماعتوں،تاجروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لیہ کے امیر مولانامحمد حسین،ضلعی امیرجمعیت علماء اسلام لیہ قاری محمد رمضان رحیمی،سابق ایم این اے مسلم لیگ ن سید ثقلین شاہ بخاری،ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹیقاضی احسان اللہ،رہنما جماعت اسلامی چوہدری انور گجر جنرل سیکرٹری انجمن تاجران شیخ کمال الدین مولانامحمد ساجد مبلغ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لیہ،مولانا اصغرتمیمی،مولانا طارق،پروفیسر وسیم فیضی،مولانا قاری احسان اللہ فاروقی،مفتی صبغت اللہنے گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ توہین آمیز خاکوں پر مسلم حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی افسوسناک ہے،مسلم حکمران اپنی غیرت کامظاہرہ کریں،فرانس عالمی دہشت گردہے مسلم حکمران فرانس کا سفارتی و معاشی بائیکاٹ کریں،گستاخانہ خاکو ں پر پاکستان میں سرکاری سطح پر کوئی مؤثر ردعمل نہیں آیا آزادی اظہار رائے کے نام پر امت مسلمہ گستاخانہ حرکت برداشت نہیں کریں گے, فرانسیسی صدر مسلم فوبیا کا شکار ہے،امت مسلمہ کو عالم کفر کے مقابلہ میں متحد ہونا ہوگا،ریلی کرنال مسجدسے صدربازارچوک تک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،مظاہریں نے بینرز،کتبے اور جھنڈے اٹھا رکھے تھے،مظاہرین کیطرف سے فرانسیسی صدر کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی،مظاہرے میں مولاناقاری محمدامین،مولاناعبدالکریم،مولاناعبدالشکورناظم عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لیہ،قاری سلیمان الیاس طاہرسیکرٹری اطلاعات جے یوآئی سیف اللہ شاہین،عابدانوار علوی رہنمامسلم لیگ مہراسلم سمراء ضلعی صدرمسلم لیگ ن،ماسٹرمحمدعلی صدیقی،جماعت اسلامی،پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، عالمی مجلسِ تحفظ ختم نبوت، جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان، محمودالحسن، حافظ باقرمعاویہ،حافظ سلیم،حافظ اسامہ،قاری محبوب الحسن زبیر ودیگرسیاسی ومذہبی جماعتوں کے کارکنان اور تاجران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Tags: layyah news
Previous Post

تھل جیپ ریلی کا اختتامی پوائنٹ لیہ میں قائم . تقریب تقسیم انعامات بھی لیہ میں متوقع

Next Post

کورونا میں تیزی؛ سرکاری و نجی دفاتر میں نصف عملہ بلانے کا فیصلہ

Next Post
کورونا میں تیزی؛ سرکاری و نجی دفاتر میں نصف عملہ بلانے کا فیصلہ

کورونا میں تیزی؛ سرکاری و نجی دفاتر میں نصف عملہ بلانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پا کستان)جمعیت علماء اسلام،عالمی مجلس ختم نبوت کے زیر اہتمام م مذہبی سیاسی سماجی جماعتوں نے مشترکہ طور پر جامع مسجد کرنال والی لیہ سے تحٖفظ ناموس رسالت ﷺریلی کا انعقاد کیا جس میں ضلع بھر کے تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے عہدیداران و کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی ریلی کی قیادت ضلعی امیر جے یو آئی قاری محمد رمضان،ضلعی امیر عالمی مجلس ختم نبوت مولانا محمد حسین، سابق ایم این اے مسلم لیگ ن سید ثقلین شاہ بخاری،رہنما جماعت اسلامی چوہدری محمد انور گجر،ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی قاضی احسان اللہ نے کی،ریلی میں تمام مکاتب فکر و سیاسی مذہبی جماعتوں،تاجروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لیہ کے امیر مولانامحمد حسین،ضلعی امیرجمعیت علماء اسلام لیہ قاری محمد رمضان رحیمی،سابق ایم این اے مسلم لیگ ن سید ثقلین شاہ بخاری،ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹیقاضی احسان اللہ،رہنما جماعت اسلامی چوہدری انور گجر جنرل سیکرٹری انجمن تاجران شیخ کمال الدین مولانامحمد ساجد مبلغ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لیہ،مولانا اصغرتمیمی،مولانا طارق،پروفیسر وسیم فیضی،مولانا قاری احسان اللہ فاروقی،مفتی صبغت اللہنے گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ توہین آمیز خاکوں پر مسلم حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی افسوسناک ہے،مسلم حکمران اپنی غیرت کامظاہرہ کریں،فرانس عالمی دہشت گردہے مسلم حکمران فرانس کا سفارتی و معاشی بائیکاٹ کریں،گستاخانہ خاکو ں پر پاکستان میں سرکاری سطح پر کوئی مؤثر ردعمل نہیں آیا آزادی اظہار رائے کے نام پر امت مسلمہ گستاخانہ حرکت برداشت نہیں کریں گے, فرانسیسی صدر مسلم فوبیا کا شکار ہے،امت مسلمہ کو عالم کفر کے مقابلہ میں متحد ہونا ہوگا،ریلی کرنال مسجدسے صدربازارچوک تک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،مظاہریں نے بینرز،کتبے اور جھنڈے اٹھا رکھے تھے،مظاہرین کیطرف سے فرانسیسی صدر کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی،مظاہرے میں مولاناقاری محمدامین،مولاناعبدالکریم،مولاناعبدالشکورناظم عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لیہ،قاری سلیمان الیاس طاہرسیکرٹری اطلاعات جے یوآئی سیف اللہ شاہین،عابدانوار علوی رہنمامسلم لیگ مہراسلم سمراء ضلعی صدرمسلم لیگ ن،ماسٹرمحمدعلی صدیقی،جماعت اسلامی،پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، عالمی مجلسِ تحفظ ختم نبوت، جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان، محمودالحسن، حافظ باقرمعاویہ،حافظ سلیم،حافظ اسامہ،قاری محبوب الحسن زبیر ودیگرسیاسی ومذہبی جماعتوں کے کارکنان اور تاجران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.