• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ گستاخانہ خاکوں کے خلاف ینگ نرسنگ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی احتجاجی ریلی

webmaster by webmaster
نومبر 7, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔  گستاخانہ خاکوں کے خلاف ینگ نرسنگ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال  کی  احتجاجی ریلی

لیہ(صبح پا کستان)ینگ نرسنگ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ نے فرانس میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف ہسپتال میں میلاد النبی کے بعد احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی کی قیادت چیئرمین ینگ نرسنگ ایسوسی ایشن بشریٰ گل،صدر عائشہ زریں،جنرل سیکرٹری مصباح شہزادی نے کی جس میں سینئر جونیئر نرسسز کی کثیر تعداد نے شرکت کی

،ریلی کے دوران عہدیداران نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ اپنی جان مال اولاد سے زیادہ حضور نبی کریم ﷺسے محبت کرتے ہیں ان کی شان میں گستاخی کرنے والا جہنم واصل ہوتا ہے،آج ہم نے فرانس کے صدر و حکومت کے خلاف احتجاج کرکے حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان بھر کے مسلمانوں کے جذبات بارے آگاہ کرکے فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کئے جائیں،احتجاجی ریلی میں فرانس کے صدر کے پتلے کو آگ بھی لگائی گئی۔

Post Views: 40
Tags: layyah news
Previous Post

کورونا میں تیزی؛ سرکاری و نجی دفاتر میں نصف عملہ بلانے کا فیصلہ

Next Post

’ مظاہرین پر کیمیکل ملا کر پانی ڈالو ‘ لاہور کے پولیس افسر کی شرمناک ویڈیو سامنے آگئی

Next Post
’ مظاہرین پر کیمیکل ملا کر پانی ڈالو ‘ لاہور کے پولیس افسر کی شرمناک ویڈیو سامنے آگئی

’ مظاہرین پر کیمیکل ملا کر پانی ڈالو ‘ لاہور کے پولیس افسر کی شرمناک ویڈیو سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان)ینگ نرسنگ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ نے فرانس میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف ہسپتال میں میلاد النبی کے بعد احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی کی قیادت چیئرمین ینگ نرسنگ ایسوسی ایشن بشریٰ گل،صدر عائشہ زریں،جنرل سیکرٹری مصباح شہزادی نے کی جس میں سینئر جونیئر نرسسز کی کثیر تعداد نے شرکت کی ،ریلی کے دوران عہدیداران نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ اپنی جان مال اولاد سے زیادہ حضور نبی کریم ﷺسے محبت کرتے ہیں ان کی شان میں گستاخی کرنے والا جہنم واصل ہوتا ہے،آج ہم نے فرانس کے صدر و حکومت کے خلاف احتجاج کرکے حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان بھر کے مسلمانوں کے جذبات بارے آگاہ کرکے فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کئے جائیں،احتجاجی ریلی میں فرانس کے صدر کے پتلے کو آگ بھی لگائی گئی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.