لیہ ۔ ماموں نے بھانجی کو گولی مار کر خود کشی کر لی
ماموں نے بھانجی کو گولی مار کر خود کشی کر لی لیہ ۔ (صبح پا کستان)نامعلوم وجوہات کی بنا پرماموں ...
ماموں نے بھانجی کو گولی مار کر خود کشی کر لی لیہ ۔ (صبح پا کستان)نامعلوم وجوہات کی بنا پرماموں ...
ڈاکٹرنعیم کلاسرا کی تیسری برسی ، دعائیہ تقریب کل اتوار کو ہوگی لیہ ( صبح پا کستان ) ڈاکٹرنعیم کلاسرا ...
زند گی بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ لیہ(صبح پا کستان )زند گیبچانے والی ادویات کی قیمتوں ...
لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی کے توسط ٖغریب افراد کو مفت قا نو نی امداد فراہم کریں گے ، چوہدری نوید گجر ...
لیہ ۔ پیرا میڈیکل ڈے کے حوالے سے ڈی او ایچ آفس میں تقریب لیہ (صبح پا کستان ) علا ...
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں آپریشن جدید ٹیکنالوجی لیپروسکوپک مشین کے ذریعے کئے جاتے ہیں۔ ڈاکٹر محمد رمضان سمرا ...
کمشنر ڈیرہ غازیخان کا دورہ لیہ علاقہ نشیب میں دریا بردگی کے عمل کا شکا ر تمام ایریا کی تفصیلی رپو ...
ضلع لیہ کے کالجز ، یونیورسٹیز اور سکولوں میں سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے آگاہی سیمینار لیہ (صبح پا کستان) ...
دریائے سندھ پر بکھری احمد خان کے مقام پر بنایا گیا سٹڈ بند کا 90 فیصد حصہ دریا برد لیہ(صبح ...
فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنا نا حکو مت پنجا ب کی اولین ترجیح ہے ، سیکرٹری عشر زکواۃ پنجا ...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails ماموں نے بھانجی کو گولی مار کر خود کشی کر لی
لیہ ۔ (صبح پا کستان)نامعلوم وجوہات کی بنا پرماموں نے بھانجی کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔ تھانہ پیرجگی کی حدود میں چک نمبر 174میں محمد نواز کلاسرہ کی بیٹی گھر موجود تھی کہ احسان پور کے رہائشی سیف اللہ ولد غلام حیدر جو رشتے میں اس کا بھانجا تھا گھر سے ناراض ہو کر ان کے گھر رہائش پذیر تھا کہ گزشتہ روز نامعلومات وجوہات کی بنا کر اپنی بھانجی شاہینہ بی بی دختر محمد نواز عمر 22سال کو گولی مار کر خود بھی گولی مار کر خود کشی کر لی۔ ہلاک ہونے والی شاہینہ بی بی کی والدہ کے مطابق وہ اپنی بیٹی کے ہمراہ کھیتوں سے گھاس کاٹ کر

مویشیوں کو ڈالنے لگی جبکہ اس کی بیٹی گھر میں داخل ہو ئی تو گزشتہ کئی دنوں سے رہائش پذیر اس کا بھائی سیف اللہ اپنے آپ کو پستول نکال کر گولی مارنے کی کوشش کر رہا تھا جس کو بچانے کی کوشش کی تو اس کے ماموں نے میری بیٹی کو گولی مار کر خود بھی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔معلومات کے مطابق احسان پور کا رہائشی سیف اللہ نے کچھ عرصہ قبل اپنے علاقے سے کسی لڑکی سے کوٹ میرج کی جو بعداز اں لڑکی اپنے گھر چلی گئی تو سیف اللہ کو اس بات کا صدمہ تھا اوروہ گھر سے ناراض ہو کر پیرجگی میں مقیم اپنی بہن کے گھر رہائش پذیر تھا جس نے گولی مارکر بھانجی اور خود بھی زندگی کا خاتمہ کرلی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہیں تھانہ پیر جگی پولیس موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی جبکہ والدین نے کارروائی کرنے سے انکار کر تے ہوئے پوسٹ مارٹم نہ کرنے کی درخواست کی۔ رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر