• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ماموں نے بھانجی کو گولی مار کر خود کشی کر لی

webmaster by webmaster
فروری 20, 2016
in First Page
0

ماموں نے بھانجی کو گولی مار کر خود کشی کر لی
ppلیہ ۔ (صبح پا کستان)نامعلوم وجوہات کی بنا پرماموں نے بھانجی کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔ تھانہ پیرجگی کی حدود میں چک نمبر 174میں محمد نواز کلاسرہ کی بیٹی گھر موجود تھی کہ احسان پور کے رہائشی سیف اللہ ولد غلام حیدر جو رشتے میں اس کا بھانجا تھا گھر سے ناراض ہو کر ان کے گھر رہائش پذیر تھا کہ گزشتہ روز نامعلومات وجوہات کی بنا کر اپنی بھانجی شاہینہ بی بی دختر محمد نواز عمر 22سال کو گولی مار کر خود بھی گولی مار کر خود کشی کر لی۔ ہلاک ہونے والی شاہینہ بی بی کی والدہ کے مطابق وہ اپنی بیٹی کے ہمراہ کھیتوں سے گھاس کاٹ کر

pp

مویشیوں کو ڈالنے لگی جبکہ اس کی بیٹی گھر میں داخل ہو ئی تو گزشتہ کئی دنوں سے رہائش پذیر اس کا بھائی سیف اللہ اپنے آپ کو پستول نکال کر گولی مارنے کی کوشش کر رہا تھا جس کو بچانے کی کوشش کی تو اس کے ماموں نے میری بیٹی کو گولی مار کر خود بھی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔معلومات کے مطابق احسان پور کا رہائشی سیف اللہ نے کچھ عرصہ قبل اپنے علاقے سے کسی لڑکی سے کوٹ میرج کی جو بعداز اں لڑکی اپنے گھر چلی گئی تو سیف اللہ کو اس بات کا صدمہ تھا اوروہ گھر سے ناراض ہو کر پیرجگی میں مقیم اپنی بہن کے گھر رہائش پذیر تھا جس نے گولی مارکر بھانجی اور خود بھی زندگی کا خاتمہ کرلی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہیں تھانہ پیر جگی پولیس موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی جبکہ والدین نے کارروائی کرنے سے انکار کر تے ہوئے پوسٹ مارٹم نہ کرنے کی درخواست کی۔
رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ڈاکٹرنعیم کلاسرا کی تیسری برسی ، دعائیہ تقریب کل اتوار کوبستی جیسل میں ہوگی

Next Post

لیہ ۔ زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں کو الٹی پر کو ئی کمپروما ئز نہیں کیا جا ئے گا ۔ ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری

Next Post

لیہ ۔ زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں کو الٹی پر کو ئی کمپروما ئز نہیں کیا جا ئے گا ۔ ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ماموں نے بھانجی کو گولی مار کر خود کشی کر لی ppلیہ ۔ (صبح پا کستان)نامعلوم وجوہات کی بنا پرماموں نے بھانجی کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔ تھانہ پیرجگی کی حدود میں چک نمبر 174میں محمد نواز کلاسرہ کی بیٹی گھر موجود تھی کہ احسان پور کے رہائشی سیف اللہ ولد غلام حیدر جو رشتے میں اس کا بھانجا تھا گھر سے ناراض ہو کر ان کے گھر رہائش پذیر تھا کہ گزشتہ روز نامعلومات وجوہات کی بنا کر اپنی بھانجی شاہینہ بی بی دختر محمد نواز عمر 22سال کو گولی مار کر خود بھی گولی مار کر خود کشی کر لی۔ ہلاک ہونے والی شاہینہ بی بی کی والدہ کے مطابق وہ اپنی بیٹی کے ہمراہ کھیتوں سے گھاس کاٹ کر

pp

مویشیوں کو ڈالنے لگی جبکہ اس کی بیٹی گھر میں داخل ہو ئی تو گزشتہ کئی دنوں سے رہائش پذیر اس کا بھائی سیف اللہ اپنے آپ کو پستول نکال کر گولی مارنے کی کوشش کر رہا تھا جس کو بچانے کی کوشش کی تو اس کے ماموں نے میری بیٹی کو گولی مار کر خود بھی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔معلومات کے مطابق احسان پور کا رہائشی سیف اللہ نے کچھ عرصہ قبل اپنے علاقے سے کسی لڑکی سے کوٹ میرج کی جو بعداز اں لڑکی اپنے گھر چلی گئی تو سیف اللہ کو اس بات کا صدمہ تھا اوروہ گھر سے ناراض ہو کر پیرجگی میں مقیم اپنی بہن کے گھر رہائش پذیر تھا جس نے گولی مارکر بھانجی اور خود بھی زندگی کا خاتمہ کرلی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہیں تھانہ پیر جگی پولیس موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی جبکہ والدین نے کارروائی کرنے سے انکار کر تے ہوئے پوسٹ مارٹم نہ کرنے کی درخواست کی۔ رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.