لیہ تھل میلہ و جیپ ریلی کی رنگارنگ تقریباب اختتام پذیرہوگئیں
لیہ( صبح پا کستان )لیہ تھل میلہ و جیپ ریلی کی خوبصورت و یادگارتقریبات آخری روز کے ڈوبتے سورج کے ...
لیہ( صبح پا کستان )لیہ تھل میلہ و جیپ ریلی کی خوبصورت و یادگارتقریبات آخری روز کے ڈوبتے سورج کے ...
لیہ(صبح پا کستان )ایس ایس ای ،اے ای اوزریگولرئزیشن موومنٹ پنجاب کے زیر اہتمام ضلع لیہ کے سینکڑوں ایس ایس ...
لیہ( صبح پا کستان )پانچویں لیہ تھل میلہ کا آغاز ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءاور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ندیم عباس ...
لیہ (صبح پا کستان ) تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی قابل فخر کاروائی،ڈبل مرڈر ڈکیتی واردات میں ملوث تمام ملزمان ...
لیہ (صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر کی مدعیت میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سید ثقلین شاہ بخاری سا بق ...
لیہ(صبح پا کستان)پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی کے لحاظ سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر لیہ تیسرے نمبر پر آگیا،پنجاب ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے مقامی شوگر ملز کے کرشنگ سیزن کا افتتاح کر دیا۔اے ڈی سی جی ...
لیہ( صبح پا کستان ) پولیومہم میں ٹیموں کی کارکردگی کومزید موثربنانے کے لئے محکمہ تعلیم کے 100اے ای او ...
لیہ( صبح پا کستان ) طلبہ میں اقبال کی سوچ اور فکر دینے کے لئے ضروری ہے کہ افکار اقبال ...
یہ(صبح پا کستان)پنجاب تھیلیسیمیا پریوینشن پراجیکٹ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ سے تھیلیسیمیا کے قومی دن کے ...
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails
تقریب میں صوبائی وزیر برائے وزیر اعلی انسپکشن ٹیم محمداجمل چیمہ،معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب سیدرفاقت علی گیلانی،صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری زراعت محمد طا ہر رندھاوا،ایم پی اے ملک احمدعلی اولکھ،آرپی او ڈی جی خان ڈویژن محمدفیصل رانا، ،ڈپٹی کمشنر اظفر ضیائ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ندیم عباس،پی ٹی آئی رہنما بشارت رندھاوا،اسسٹنٹ کمشنرزنیاز احمدمغل،سلیمان احمدلون،محمدیاسررضوان،سی او ایم محمدبھیڈوال،سرکاری افسران ،ملازمین اور شائقین موجود تھے۔تقریب میں ثقافتی جھومر،راگ بینڈ ڈی جی خان ،والی بال میچ فریدکلب ساہی وال بمقابلہ وہاب کلب لاہور جو لاہور ٹیم نے جیت لیا پیش کیے گئے۔
تقریب میں آنے والے مہمانوں کو سرائیکی اجرک پہنائی گئی ۔تقریب میں اونٹ و گھوڑ ا ڈانس،رسہ کشی،والی بال ودیگر مقابلوں کے منتظمین کو شیلڈ اور انعامات دیے گئے۔
شائقین نے لیہ تھل میلہ اور صوبائی سیکرٹری ٹورازم احسان اللہ بھٹہ کی زیرصدارت منعقدہ جیپ ریلی کو پنجاب بھر سیاحت کو فروغ کی جانب اہم قدم دیتے ہوئے محکمہ سیاحت پنجاب کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیااور مستقل طورپراس طرح تفریح پروگرامزجاری رکھنے کی فرمائش کی۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے تین روزہ تقریبات میں ریسکیو1122،ایم سی،پولیس،سول ڈیفنس ودیگر تمام معاونت کرنے والے محکموں کی کارکردگی کوسراہتے ہوئے شاباش دی