لیّہ (صبح پاکستان ) حکومت پنجاب نے سینئر میڈیکل آفیسر جمن شاہ ڈاکٹر عتیق الرحمن کو ڈپٹی سیکرٹری پاپولیش جنوبی پنجاب کی اضافی ذمہ داری تفویض کر دی ہے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










