• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ کے 26مڈل تعلیمی اداروں کو اپ گریڈ کرکے ہائی سکولوں کا درجہ دیا گیاہے ۔ معاون خصوصی سید رفاقت گیلانی

webmaster by webmaster
نومبر 23, 2020
in لیہ نیوز
0
ضلع لیہ کے 26مڈل تعلیمی اداروں کو اپ گریڈ کرکے ہائی سکولوں کا درجہ دیا گیاہے ۔ معاون خصوصی  سید رفاقت گیلانی

لیہ ( صبح پا کستان ) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت گیلانی گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول نمبر 1لیہ کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان ، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکے ویژن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے تعلیم یافتہ پنجاب بنانے کیلئے عملی اقداما ت اٹھائے جا رہے ہیں تحریک انصاف کی حکومت جنوبی پنجاب کی تعمیر و ترقی کیلئے کوشاں ہے تعلیم یافتہ قو میں ہی ترقی کی منازل طے کرتی ہیں ،

ضلع لیہ کے 26مڈل تعلیمی اداروں کو اپ گریڈ کرکے ہائی سکولوں کا درجہ دے دیا گیا جس کیلئے اداروں کے انفراسٹرکچر،سکولوں میں اساتذہ و دیگر عملہ کی تعیناتی کے علاوہ سہولیات کی فراہمی کیلئے حکومت پنجاب کثیر رقوم خرچ کرکے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کردیا گیا،انہوں نے کہا کہ حلقہ پی پی 284کے 10سکولوں کو اپ گریڈ کردیا گیا ،تحریک انصاف کی حکومت عوام کو تعلیم و صحت کی سہولیات کیلئے بھر پور اقدام کررہی ہے ،تعلیم یافتہ بچہ ملک کی تعمیر و ترقی کیلئے اپنی خدمات دے سکتاہے،چیف ایگزیکٹو تعلیم شرافت علی بسرا نے معاون خصوصی زیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت علی کو خوش آمدید کہتے ہوئے ان کی تعلیم دوست پالیسیوں پر خراج تحسین پیش کیا اور بتایا کہ 1855ء میں بننے والے تعلیمی ادارہ کی اپ گریڈیشن کرکے اس علاقہ کے والدین اور بچوں کو ایک تحفہ دیا ہے سید رفاقت علی گیلانی کے حلقہ میں ان کی کاوشوں سے 10سکولوں کو اپ گریڈ کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں رونقیں بحال ہونگی،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری توکل حسین نے ضلع بھر کے سیکنڈری تعلیمی اداروں کی معاون خصوصی کو ان کی کارکردگی بارے تفصیل سے آگاہ کیا،سکول ہیڈ ماسٹر محمد ابوبکر نے گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول نمبر 1لیہ تعلیمی کارکردگی و غیر نصابی سرگرمیوں بارے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ہفتہ شان رحمت العالمین کے مختلف مقابلہ جات میں اس سکول کے طالبعلموں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا حسن قرآت کے مقابلہ میں ضلع بھر میں پہلی پوزیشن اس سکول کے بچے نے حاصل کی،تقریب میں علاقہ مکینوں کے علاوہ اساتذہ تنظم کے عہدیداران کے علاوہ کثیر تعداد میں طلباء کے والدین و سول سوساءٹی،میڈیا نمائندگان نے شرکت کی ۔

Post Views: 23
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ تھانہ کروڑ پولیس کی ناکہ بندی ، 3ملزمان سے اسلحہ ناجائز پسٹل برآمد

Next Post

لیّہ . ڈاکٹر عتیق الرحمن خان ڈپٹی سیکرٹری پاپولیش جنوبی پنجاب تعینات

Next Post
لیّہ . ڈاکٹر عتیق الرحمن خان  ڈپٹی سیکرٹری پاپولیش جنوبی پنجاب تعینات

لیّہ . ڈاکٹر عتیق الرحمن خان ڈپٹی سیکرٹری پاپولیش جنوبی پنجاب تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ ( صبح پا کستان ) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت گیلانی گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول نمبر 1لیہ کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان ، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکے ویژن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے تعلیم یافتہ پنجاب بنانے کیلئے عملی اقداما ت اٹھائے جا رہے ہیں تحریک انصاف کی حکومت جنوبی پنجاب کی تعمیر و ترقی کیلئے کوشاں ہے تعلیم یافتہ قو میں ہی ترقی کی منازل طے کرتی ہیں ، ضلع لیہ کے 26مڈل تعلیمی اداروں کو اپ گریڈ کرکے ہائی سکولوں کا درجہ دے دیا گیا جس کیلئے اداروں کے انفراسٹرکچر،سکولوں میں اساتذہ و دیگر عملہ کی تعیناتی کے علاوہ سہولیات کی فراہمی کیلئے حکومت پنجاب کثیر رقوم خرچ کرکے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کردیا گیا،انہوں نے کہا کہ حلقہ پی پی 284کے 10سکولوں کو اپ گریڈ کردیا گیا ،تحریک انصاف کی حکومت عوام کو تعلیم و صحت کی سہولیات کیلئے بھر پور اقدام کررہی ہے ،تعلیم یافتہ بچہ ملک کی تعمیر و ترقی کیلئے اپنی خدمات دے سکتاہے،چیف ایگزیکٹو تعلیم شرافت علی بسرا نے معاون خصوصی زیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت علی کو خوش آمدید کہتے ہوئے ان کی تعلیم دوست پالیسیوں پر خراج تحسین پیش کیا اور بتایا کہ 1855ء میں بننے والے تعلیمی ادارہ کی اپ گریڈیشن کرکے اس علاقہ کے والدین اور بچوں کو ایک تحفہ دیا ہے سید رفاقت علی گیلانی کے حلقہ میں ان کی کاوشوں سے 10سکولوں کو اپ گریڈ کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں رونقیں بحال ہونگی،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری توکل حسین نے ضلع بھر کے سیکنڈری تعلیمی اداروں کی معاون خصوصی کو ان کی کارکردگی بارے تفصیل سے آگاہ کیا،سکول ہیڈ ماسٹر محمد ابوبکر نے گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول نمبر 1لیہ تعلیمی کارکردگی و غیر نصابی سرگرمیوں بارے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ہفتہ شان رحمت العالمین کے مختلف مقابلہ جات میں اس سکول کے طالبعلموں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا حسن قرآت کے مقابلہ میں ضلع بھر میں پہلی پوزیشن اس سکول کے بچے نے حاصل کی،تقریب میں علاقہ مکینوں کے علاوہ اساتذہ تنظم کے عہدیداران کے علاوہ کثیر تعداد میں طلباء کے والدین و سول سوساءٹی،میڈیا نمائندگان نے شرکت کی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.